Breaking News
Home / علاقائی خبریں (page 11)

علاقائی خبریں

بھٹکل اور اطراف سے جڑی خبریں

پتور سڑک حادثہ ۔ سابق وزیر ونئے کمار سورکے محفوظ

پتور(ہرپل  نیوز) 14 مارچ: پتور کے بائی پاس کے قریب سابق وزیر اور کا پو کے رکن اسمبلی ونئے کمار، سورَکے کی کار اور ایک دوسری اومنی کے درمیان  تصادم ہوا ۔جس میں دونوں گاڑیوں کو کافی نقصان پہنچاہے۔حادثہ  میں زخمی اومنی ڈرائیور ہاسپٹل میں داخل ہے ۔جبکہ ونئے کمار …

مزید »

ہائی وے کی توسیع کے معاملے میں تھری ڈی نقشے کو نظر انداز کرمنے کا الزام

بھٹکل،(ہرپل نیوز)14 مارچ:  بھٹکل میں مقامی افراد کے وفد نے  ہائی وے کی توسیع کے معاملہ میں تھری ڈی  نقشہ کو  نظر انداز کئے جانے کا الزام لگا کر  اسسٹنٹ کمشنر کو میمورنڈم دیا ۔ جس میں مخصوص افراد کی خاطر نقشہ میں بدلاؤ کی بات کہہ کر تھر ی ڈی …

مزید »

تنظیم وفد نے ائی جی پی سے کی ملاقات۔ کئی مسائل پر بحث

بھٹکل(ہرپل نیوز)11مارچ:ویسٹرن رینج کے انسپکٹرجنرل آف پولس ہری شیکھرن کی بھٹکل آمد پر مجلس اصلاح وتنظیم کے ایک وفد نے ان سے ملاقات کرتے ہوئے  حساس مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ کیا ۔ وفد نے گزشتہ دنوں  شرپسندوں کی جانب سے مندروں میں گوشت پھینک کر فرقہ وارانہ تشدد …

مزید »

تعلقہ اسٹیڈیم میں پولیس کا شاندار پریڈ۔ائی جی پی نے لی پریڈ کی سلامی۔سماج مخالف عناصر پرلگام کسنے کی ہدایت

 بھٹکل(ہرپل نیوز)11مارچ:بھٹکل تعلقہ اسٹیڈیم وائی ایم ایس اے گراؤنڈ  میں آج شام پولیس نے شاندار پریڈ کا اہتمام کیا۔ جس میں پولیس کے مختلف دستوں نے  بینڈ اور باجے کی گونج کے ساتھ مارچ پاسٹ کیا ۔ پریڈکے اس موقع پر منگلور و سے تشریف لائے ائی جی پی ہری …

مزید »

اکرم سکرم زمینات کے مسائل حل کئے جائیں گے ۔ وزیرمحصولات گاگوڈ تمپا کابیان

منگلور(ہرپل نیوز)11مارچ:ریاست کرناٹکا میں حکومت بہت جلد مستحق اور درخواست گزاروں کے درمیان کرناٹکا اسٹیٹ لینڈ۔رَیونیو ایکٹ کے تحت ان کی زمینات کے قانونی دستاویزات تقسیم کرے گی۔ اس بات کی جانکاری منگلورو اور اُڈپی کے ڈی سی دفاتر میں منعقد ہ الگ الگ ضلعی جائزہ میٹنگ کے دوران ریاست …

مزید »

پکوان گیس کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف ویلفیر پارٹی آف انڈیا کا بھٹکل میں احتجاج

 بھٹکل(ہرپل نیوز)11مارچ:مرکزی حکومت کی جانب سےپکوان گیس کی قیمتوں میں مسلسل  اضافہ  کے خلاف ویلفئیر پارٹی آف انڈیا  نےبھٹکل میں  اسسٹنٹ کمشنر دفترکے سامنے احتجاج کرتےہوئے صدر جمہوریہ کے نام  ایک میمورنڈم پیش کیا۔جس میں  روزمرہ کی ضروری اشیاء کی قیمتوں میں بے تحاشہ  اضافہ پر تشویش کا اظہار کیا …

مزید »

یوپی میں بی جے پی کی جیت پرجگہ جگہ جشن۔بھٹکل میں بھی بی جے پی نے منایا جیت کا جشن

بھٹکل(ہرپل نیوز)11مارچ:اترپردیش اور دیگر مقامات پر   ہوئے انتخابات میں بی جے پی  کی جیت پر  بھٹکل شمس الدین سرکل پر پٹاخے  پھوڑ کر جشبن منایا گیا ۔اس موقع پرکارکنان نے ایک دوسرے کو جیت کی مبارکباد دیتے ہوئے مٹھائیاں بھی تقسیم کیں ۔جشن  منانے کے لئے حال ہی میں …

مزید »

دیش پانڈے کی بھٹکل آمد کے ساتھ کئی ایک اہم پروگرام۔خواتین سماویش سمیت،کا نگریس دفتر کا افتتاح ۔ پارٹی چھوڑنے والوں پر دیش پانڈے نے کیا طنز

بھٹکل(ہرپل نیوز)11مارچ:بھٹکل ساگر روڈ میں آج کانگریس دفتر کا اترکنڑا ضلع نگراں کار وزیر دیش پانڈے کے ہاتھوں افتتاح عمل میں آیا ۔انہوں اس موقع پر کانگریس کارکنان کو اتحاد کے ساتھ  رہنے کی تاکید کرتے ہوئے علاقہ میں کانگریس کو مضبوط بنانے کے لئے ہرممکن کوشش کرنے کی ہدایت …

مزید »

انڈسٹریل منسٹر آر وی دیش پانڈے کے ہاتھوں صنعتکار علاقے میں ترقیاتی کاموں کا افتتاح

بھٹکل (ہرپل نیوز)11مارچ:ریاستی حکومت کی طرف سے جاری کردہ نئی صنعتکاری پالیسی پورے ملک میں ایک مثالی پالیسی ہے۔ ریاست میں صنعت کاری کی ترقی کے نتیجے میں لاکھوں روزگار کے مواقع فراہم ہو ں گے ۔ریاستی کابینہ کے انڈسٹریل منسٹر آر وی دیش پانڈے نے سرپن کٹے کے صنعتکار …

مزید »

اتر کنڑا ضلع میں جے ڈی ایس کے استحکام کی کوشش شروع۔ کمٹہ میں اہم اجلاس

کمٹہ (ہرپل نیوز)11مارچ:ضلع کے اگلے  انتخابات میں جےڈی ایس کو مضبوط کرنے کی غرض سے کمٹہ میں ایک  پروگرام منعقد کیا گیا ۔جس میں ضلع بھر کے جے ڈی ایس کارکنان  نے شرکت کرتے ہوئے اگلے انتخابات  کی تیاری پر اور جے ڈی ایس کارکنان کو متحد کرنے اور پارٹی …

مزید »