Breaking News
Home / علاقائی خبریں (page 12)

علاقائی خبریں

بھٹکل اور اطراف سے جڑی خبریں

بھٹکل انجمن ڈگری کالج میں نوٹ بندی کے مثبت منفی اثرات پر اہم سمینار معاشیات کے ماہرین کا خطاب

بھٹکل(ہرپل نیوز)13مارچ: بھٹکل انجمن ڈگری کالج اینڈ پی جی سینٹر میں شعبہ کامرس اور معاشیات  کے اشتراک سے " ڈیجیٹل معیشت کی طرف ایک اہم قدم " کے عنوان پریک روزہ  ریاستی سطح  کا سمینار منعقد کیا گیا ۔ اس میں ریاست کے مختلف مقامات کے دانشوران نے خطاب  کیا۔ …

مزید »

ڈسڑکٹ ہیلتھ آفسر کا بھٹکل دورہ۔بھٹکل سرکاری ہاسپٹل میں ضروری اشیاء کی فراہمی کا دلایا یقین

بھٹکل(ہرپل نیوز، 14مارچ: اترکنڑا ضلع کے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر اشوک انجمن نور پرائمری اسکول، انجمن آزاد پرائمری ، نونہال سنٹراسکول وغیرہ کا دورہ کرتے ہوئے صدور مدرسین سے ملاقات کر کے اور روبیلا انجکشن کے متعلق جانکاری حاصل کی اور جو طلبا ابھی تک انجکشن نہیں لگوائے ہیں انہیں …

مزید »

سنگھ پریوار کی جانب سے یوگیش ماسٹر پرسیاہی پھینکے جانے کا معاملہ۔منگلورو میں ترقی پسند ادیبوں نے کیا احتجاج ۔ سنگھیوں کی غنڈہ گردی پر جتائی گئی تشویش

 منگلور(ہرپل نیوز)14مارچ:داونگیرہ   کے ایک  پروگرام میں شرکت کے دوران ریاست کے مشہور ترقی پسند ادیب ، فلمی ڈائرکٹر  یوگیش ماسٹر پر سنگھ پریوار کے بدمعاشوں کی طرف سےسیاہی پھینکے جانے کی مذمت  کرتے ہوئے ترقی پسند تنظیموں اور اداروں کی طرف سے منگلورو میں ڈی سی دفتر کے سامنےاحتجاج …

مزید »

ہوناور میں عصمت دری کا معاملہ لڑکی کے حاملہ بننے کے بعد گھر والوں کو آیا ہوش ۔ پولیس میں معاملہ درج

  ہوناور(ہرپل نیوز)14مارچ:ہوناور میں عصمت دری کا ایک شرمناک واقعہ سامنے آیا ہے۔جہاں ایک غریب خاندان سے تعلق رکھنے والی  کم عمر  کے ساتھ ایک ادھیڑ عمر کے  شخص  کے  مسلسل عصمت دری  کے بعد لڑکی کے حاملہ بننے کا معاملہ سامنے آنے کے بعد  ہوناور پولس نے  معاملہ درج کیا …

مزید »

ٹول گیٹ وصولی: کارڈ سویپ کرنے کے دوران چالیس روپئے کی جگہ لئے گئے چار لاکھ روپئے

اڈپی (ہرپل نیوز)14 مارچ:ٹول گیٹ پر  کارڈ سویپ کر  کے رقم ادا کر نے والوں کے لئے ایک حیرت انگیز  خبر ہے ۔   اڈپی کے قریب گونڈمی ٹول گیٹ پر ایک کار کی فیس چار لاکھ روپے لیے جانے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔موصولہ رپورٹ کے مطابق منگلورو سے …

مزید »

اے ائی ٹی ایم میں بک ریویو مقابلے۔ طالبات نے ماری بازی

بھٹکل (ہرپل نیوز)14مارچ:انجمن ا نسٹی ٹیوٹ اف ٹیکنالوجی اینڈ مینجمنٹ کی جانب سے بک ریوو  پر ایک اہم مقابلہ منعقد کیا گیا جس میں  بھٹکل و اطراف کے تعلیمی اداروں سے بیس ٹیموں نے حصہ لیا ۔  اس مقابلہ میں  اے ائی ٹی ایم کی طالبات نے پہلا مقام حاصل …

مزید »

ملک بھر میں رنگوں کا تہوار ہو لی اختتام پذیر ۔ایک دوسرے پر رنگ اڑا کر برادران وطن نےمنایا تہوار ۔ بھٹکل میں کھاروی برادری میں نظر آیا جوش

بھٹکل (ہرپل  نیوز) 14 مارچ:پورے ملک میں رنگوں  کاتہوارہولی بڑے جوش خروش کے ساتھ منایا جارہاہے۔  بھٹکل اور اطراف کے  دیہاتوں  میں بھی   رنگوں کا تہوار  منانے میں یہی جوش و خروش نظر آیا ۔ لوگوں نے ایک دوسرے پر   رنگ اڑا کر  خوشیاں  منائی ،تہوار کے اس …

مزید »

پتور سڑک حادثہ ۔ سابق وزیر ونئے کمار سورکے محفوظ

پتور(ہرپل  نیوز) 14 مارچ: پتور کے بائی پاس کے قریب سابق وزیر اور کا پو کے رکن اسمبلی ونئے کمار، سورَکے کی کار اور ایک دوسری اومنی کے درمیان  تصادم ہوا ۔جس میں دونوں گاڑیوں کو کافی نقصان پہنچاہے۔حادثہ  میں زخمی اومنی ڈرائیور ہاسپٹل میں داخل ہے ۔جبکہ ونئے کمار …

مزید »

ہائی وے کی توسیع کے معاملے میں تھری ڈی نقشے کو نظر انداز کرمنے کا الزام

بھٹکل،(ہرپل نیوز)14 مارچ:  بھٹکل میں مقامی افراد کے وفد نے  ہائی وے کی توسیع کے معاملہ میں تھری ڈی  نقشہ کو  نظر انداز کئے جانے کا الزام لگا کر  اسسٹنٹ کمشنر کو میمورنڈم دیا ۔ جس میں مخصوص افراد کی خاطر نقشہ میں بدلاؤ کی بات کہہ کر تھر ی ڈی …

مزید »

تنظیم وفد نے ائی جی پی سے کی ملاقات۔ کئی مسائل پر بحث

بھٹکل(ہرپل نیوز)11مارچ:ویسٹرن رینج کے انسپکٹرجنرل آف پولس ہری شیکھرن کی بھٹکل آمد پر مجلس اصلاح وتنظیم کے ایک وفد نے ان سے ملاقات کرتے ہوئے  حساس مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ کیا ۔ وفد نے گزشتہ دنوں  شرپسندوں کی جانب سے مندروں میں گوشت پھینک کر فرقہ وارانہ تشدد …

مزید »