Breaking News
Home / علاقائی خبریں (page 14)

علاقائی خبریں

بھٹکل اور اطراف سے جڑی خبریں

یوٹی قادر کے چپلوں سے مارنے والے بیان کا معاملہ۔ بی جے پی کی طرف سے قادرکے گھیراؤ کا منصوبہ ناکام

 منگلور( ہر پل نیوز)28فروری : منگلور میں منعقد بی جے پی کے ایک اجلاس میں وزیر غذا یو ٹی قادر کی شرکت کے مدنظر بی جے پی کے کارکنان نے یوٹی قادر کا گھیراؤ کرنے کا منصوبہ بنایا تھا۔ جس کے لئے سو سے زائد کارکنان اجلاس کے مقام پر …

مزید »

بھٹکل میں منکرات کی روک تھام کے لئے شعبہ نھی عن المنکرکے ساتھ تنظیم کی مشترکہ میٹنگ۔ ڈپارٹمنٹ کا بھی رہے گاتعاون حاصل

بھٹکل(ہرپل نیوز)27فروری:بھٹکل میں  برائیوں پر قابو پانےاوراس کو روکنے کے لئے قائم کمیٹی شعبہ نہی عن المنکر اورمجلس اصلاح و  تنظیم نے مشترکہ طور پر پولیس ڈپارٹمنٹ سے  تنظیم میں ملاقات کی۔تنظیم نے ڈپارٹمنٹ کو برائیوں کی روک تھام کے لئے قائم اس کمیٹی کے  متعلق جانکاری دی ۔  واضح …

مزید »

آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کےذمہ دارمجتبی فاروق کےساتھ مجلس اصلاح و تنظیم کےذمہ داران کا تبادلہ خیال

 بھٹکل (ہرپل نیوز)27فروری:آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کےایک وفد نے آج بھٹکل کے سب سے قدیم سماجی ادارے مجلس اصلاح  و تنظیم  کادورہ کرکے اس کے ذمہ داروں سے تبادلہ خیال کیا ۔ اس موقع پروفد میں موجود ویلفیر پارٹی کے سابق جنرل سکریٹری مجتبی فاروق نے  تنظیم کی سماجی …

مزید »

وی دی بھٹکلیس کی جانب سے شاندار گیٹ ٹو گیدر

بھٹکل (ہرپل نیز)27فروری:وی دی بھٹکلیس کی جانب سےایک شاندار گیٹ ٹو گیدر کا ا ہتمام کیا گیا تھا۔ مقررین نے اس موقع پر اپنےتاثرات بیان کرتے ہوئے وی دی بھٹکلیس گروپ کی خدمات کو سراہا اور اس گروپ میں ہونے والے ڈبیٹ کے لئے مثبت راہ اختیار کرنے کی تاکید …

مزید »

پڈوبدری میں ہندو شدت پسندوں کی غنڈہ گردی۔معمولی بات کا بنایا بتنگڑ۔ مسجد پر پتھراؤ اورانہدام کی دھمکی۔ پولیس تماشائی؟

پڈوبدری(ہرپل نیوز)27فروری: دوروزقبل لاری کا ہارن بجانے کو لیکر  اقلیتی طبقے کی دو نوجوانوں کی جانب سے لاری ڈرائیور کی مبینہ پٹائی کے واقعہ کے بعد  پڈوبیدری میں ہندو جاگرن ویدیکے کے کارکنان نے  ان مسلم نوجوانوں کی گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہوئے سخت احتجاج کیا ۔ بتایا گیا ہے …

مزید »

چپل سے مارنےوالے اپنے بیان پر یوٹی قادر کا وضاحتی بیان

منگلورو(ہرپل نیوز)27فروروی:کیرالہ  کے وزیر اعلیٰ کی منگلورو ہم آہنگی ریالی میں شرکت کی مخالفت کرنے والوں کو چپلوں سے مارنے والا بیان دینے کے بعداپنے خلاف اٹھنے والے تنازعے کو کم کرنے کے لئے ریاستی وزیر  یو ٹی قادر نے وضاحتی  بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ان کا مقصد …

مزید »

ایم ایل اے ورسس ایم پی۔ایم ایل ائے منکال ویدیا سے کمرہ خالی کرنے کو لیکرایم پی کی ہوئی نوک جھونک۔ایم پی کاترش لہجہ

ہوناور(ہرپل نیوز) 27فروری:ہوناور  سرکٹ ہاؤس میں ریزرو کردہ کمرہ نہ ملنے پر اترکینرا کے رکن پارلیمان اننت کمار ہیگڈے اور بھٹکل کے رکن اسمبلی منکال وئیدیا کے درمیان لفظی جھڑپ ہونے کی خبر کی ایم ایل اے نے تصدیق کی  ۔بتایا جارہاہے کہ سنیچر کی صبح  کسی پروگرام میں شرکت …

مزید »

معصوموں کی گرفتاری تشویشناک۔بھٹکل شہرکو بدنام کرنابڑی ناانصافی.بھٹکل میں ویلفیر پارٹی آف انڈیا کی شاندارریلی اورعوامی پروگرام ۔ کامن سول کوڈ پر بھی مقررین نے کیااظہارخیال

بھٹکل (ہرپل نیوز)27فروری:اقدار پر مبنی سیاست کا نعرہ دے کر میدان کار میں اترنے والی ملک کی نوخیز سیاسی پارٹی ویلفیر پارٹی آف انڈیا نے ملک میں بردران وطن کے ساتھ مل کر اپنی سیاسی بساط کو کو وسعت دینے اور یہاں کے واسیوں کو سماجی انصاف دلانے کے لئے …

مزید »

بھٹکل دورے میں ڈی سی نے غوثیہ محلے کے ڈرینیج سسٹم کا لیا جائزہ

بھٹکل (ہرپل نیوز)26فروری: ضلع کمشنر نے اپنے بھٹکل  دورے کے دوران  آج غوثیہ محلے کے ڈرینیج سسٹم کے فیل ہوجانے کی وجہ سے  عوام کو ہو رہی دشواریوں کو دیکھتے ہوئے غوثیہ محلے کا دورہ کیا ۔ ڈی سی  نے اپنے دورے کے دوران میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے …

مزید »

نوائط یوتھ کلب کے زیر اہتمام طلبہ کے لئے کیریرگائڈنس کاپروگرام۔ بنگلوروکے ماہرین نے کی طلبہ کی رہنمائی

بھٹکل (ہرپل نیوز)26فروری: پی یو سی اور ڈگری کے طلبہ کے لئے بھٹکل میں نوائط یوتھ کلب بنگلور و کے زیر اہتمام کیر یر گائڈنس کا ایک پروگرام رکھا گیا جس میں طلبہ کو ماہرین تعلیم کے ذریعہ تعلیم کے لئے صحیح میدان منتخب کرنے کے گر سکھا ئے گئے۔ …

مزید »