Breaking News
Home / علاقائی خبریں (page 15)

علاقائی خبریں

بھٹکل اور اطراف سے جڑی خبریں

ویکسینشن کو لیکر سرپرستوں کی غلط فہمیاں دور کرنے انجمن میں اہم اجلاس

بھٹکل (ہرپل نیوز)26فروری:روبیلا انجکشن مہم کو لے کر شہر کے چند اقلیتی تعلیمی اداروں میں مسلم والدین شکوک و شبہات میں مبتلا ہوجانے کے بعد آج انجمن میں بھی سر پرستوں کے ساتھ ڈپارٹمنٹ اور انتظامیہ کے لوگوں نے ملاقات کی ۔ اس موقع پ ڈاکٹر سلیم ہلیال نے کہا …

مزید »

شرالی رحمانیہ مسجد میں شبینہ مکتب کے طلبہ کا پروگرام

بھٹکل(ہرپل نیوز)26فروروی :بھٹکل تعلقہ کے شرالی رحمانیہ مسجد ٹٹی ہکل  میں شبینہ مکتب کے بچوں کے لئے ایک پروگرام منعقد کیا گیا ،جس میں شبینہ مکتب کے بچوں نے قرآن کی تلاوت،مسنون دعائیں ،سمیت نعت ونظم   پڑھ کر اپنی طفلانہ صلاحیتوں کا بہترین مظاہرہ پیش کیا ۔جس میں بھٹکل …

مزید »

شدت پسندوں کی شدید مخالفت کے باوجود منگلور پہنچے کیرلا کے وزیر اعلی ۔ریالی سمیت کئی پروگراموں میں کی شرکت۔ سخت حفاظتی انتظامات رہے

منگلور( ہرپل نیوز ) 25فروری:منگلور میں کیرالہ کے وزیراعلیٰ پینرائی وجئین کی آمد کے خلاف ہندو شدت پسند تنظیموں کے احتجاج اور بندکے اعلان کا اچھا خاصہ اثر دیکھنےکو ملا ۔شہر کے کچھ مضافاتی علاقوں میں بسوں پر پتھراؤ اور راستوں پر رکاوٹیں کرکے لوگوں میں ڈر اور خوف پیدا …

مزید »

بھٹکل میں 26فروری کو ویلفیر پارٹی کی جانب سے ہوگی شاندارریلی اور پروگرام۔بابا صاحب امبیڈکر کےپوتے اور دیگر ذمہ دارن کی شرکت

ویلفیر پارٹی آف انڈیا کی جانب سے  چھبیس فرروری کو  بھٹکل میں  یوتھ سماویش منعقد کیا جا رہا ہے جس میں بابا صاحب امبیڈکر کے پوتے  پرکاش یشونت امیبڈکر شرکت کریں گے ۔  اس پروگرام میں  ویلفیر پارٹی کے ریاستی ذمہ داران موجود رہیں گے ۔ پروگرام کے ذریعہ نوجوانوں …

مزید »

کاروار میں ہوئے دو بڑے منظم احتجاج۔ ولیج اکاونٹنس نے کام کے دباو کولیکراورمزدوروں نے ریت کی قلت کو لیکرکیااحتجاج

کاروار(ہرپل نیوز)23فروری:ولیج اکاؤنٹنٹ کو دی گئی راشن کارڈ جانچ کی ذمہ داری اور ولیج اکاؤنٹنٹ جن مسائل کا سامنا کررہے ہیں انہیں دور کرنے کا مطالبہ لے کر ضلع کے مختلف  تعلقہ جات کے ولیج اکاؤنٹنٹس نے اترکنڑا ڈپٹی کمشنر کے ذریعے وزیر برائے تحصیل کو میمورنڈم سونپا۔فی الحال ولیج …

مزید »

گورنمٹ ڈگری کالج میں طلبہ کے بھگوا شال اوڑھنےکا معاملہ : کالج انتظامیہ کی پولیس ڈپارٹمنٹ اور طلبہ کے ساتھ اہم میٹنگ،جلد کوئی فیصلہ لینے کی یقین دہانی

بھٹکل(ہرپل نیوز) 23فروری: بھٹکل سرکاری ڈگری کالج میں خاتون لکچرر کے برقعہ پہننے پر اعتراض جتاتے ہوئے کالج کے کچھ  طلبا بھگواشال ڈال کر احتجاج کئے جانے کو لے کر آج بھٹکل اسسٹنٹ کمشنر منجوناتھ کی صدارت میں لکچررس اور طلبا کے ساتھ ایک اہم میٹنگ منعقد کی گئی ۔میٹنگ …

مزید »

کمٹہ میں منعقد اجتماع ختم کر کے واپس لوٹنے دوران بھیانک حادثہ میں سولہ سالہ لڑکا جاں بحق

کمٹہ (ہرپل نیوز)20:فروری۔کمٹہ میں منعقدہ دو روزہ ضلعی اجتماع میں شرکت کے بعد پیر کی رات قریب 11 بجے  باپ اور بیٹا بائک پر سوار کمٹہ سےگوکرن   جانے کے دوران ایک تیز رفتار کار کی زد میں آکر موٹر بائک پر سوارمرجان اُردو میڈیم ہائی اسکول کا  سولہ  سالہ …

مزید »

شمس اسکول میں طلبہ و طالبات کوانجکشن لگوانے کے سلسلے میں عوامی اعتراض کے بعد اسکول انتظامیہ کی وضاحتی پریس ریلیز

بھٹکل(ہرپل نیوز؍ پریس ریلیز):20/فروری ۔ شمس انگلش میڈیم اسکول میں دڑھار اور روبیلا انجکشن کو لےکر والدین و سرپرستوں کی انتظامیہ اور اساتذہ کے ساتھ ہوئی  ہنگامہ خیزی کے بعد اسکول کی انتظامیہ کے چیرمن و سکریٹری  کی طرف سے پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے وضاحت کی گئی ہےکہ حکومت …

مزید »

بھٹکل شمس الدین سرکل پر بھیانک حادثہ ۔ عبد الودود مانی کا انتقال

بھٹکل (ہرپل نیوز)16فروری:دنیا میں کبھی ایسا نہیں ہوا کہ کوئی اپنی پوری تیاری کے ساتھ دنیا سے گیا ہو لیکن ایسا با رہا ہوا کہ جانے والا جاتے جاتے اپنے آپ کو پاک کرنے کی ہر ممکن کو شش کی ۔ بھٹکل میں آج ہوئے ایک بھیانک سڑک حادثہ میں …

مزید »

علی پبلک اسکول بھٹکل میں اسلامی نمائشی میلے کا انعقاد. شعائر اسلام پر مبنی ماڈلس لوگوں کی توجہ کا مرکز

بھٹکل (ہرپل نیوز)15فروری:تعلیم کے ساتھ طلبہ کو فکری غذا فراہم کرنے کے مقصد سے بھٹکل کے علی پبلک اسکول میں دوروزہ اسلامک اور سائنسی نمائش کا اہتمام کیا گیا ۔ اس نمائشی میلے میں شہر کے ممتاز علماء اور عمائد ین  نے شرکت کر کے  میلے کی خوب سراہنا کی …

مزید »