Breaking News
Home / علاقائی خبریں (page 17)

علاقائی خبریں

بھٹکل اور اطراف سے جڑی خبریں

جماعت اسلامی ہند بھٹکل کے وفد نے مندر انتظامیہ سے کی خیر سگالی ملاقات غلط فہمیوں کے ازالہ کے لئے ملی پروگراموں میں شرکت کی دی دعوت

 بھٹکل (ہرپل نیوز)3 فروری :بھائی چارگی ، خیر سگالی اور آپسی رواداری کا پیغام دینے کےلئے  آسارکیری کی نچل مکی وینکٹ رمن مندر کی  نو تعمیر شدہ عمارت کی افتتاحی تقریب میں آئے شری برہمانندسرسوتی سوامی جی سےجماعت اسلامی ہند بھٹکل کے ایک وفد نے ملاقات کیاس موقع پر مندر انتظامیہ کے …

مزید »

کنداپور میں انیس سالہ نوجوان ڈوب کر ہلاک

کنداپور(ہرپل نیوز)3فروری :یہاں سے قریب کولور کے  ایڈور ڈیم کی ندی میں  تیرنے کے دوران انیس سالہ نوجوان نے اپنی جان گنوائی ۔ تفصیلات کے مطابق نوجوان اپنے کسی رشتہ  دار کی شادی میں   شرکت کے بعد اپنے دوستوں کے ساتھ تفریح  کے لئے گیا ہوا تھا جس کے …

مزید »

بھٹکل کی انجمن ڈگری کا لج میں خون عطیہ کیمپ کا انعقاد. تعلقہ کی مختلف کالجز کے طلبہ نے پیش کیاایک سو اکتیس باٹلس خون کاعطیہ

بھٹکل (ہرپل نیوز) 23جنوری: خون کا عطیہ  دینا اور دوسرے لوگوں کی جان بچانا  ایک  اہم کام ہے ۔ اسی کے پیش نظر بھٹکل کی ا نجمن ڈگری کا لج میں  ایک خون عطیہ کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں کالج کے طلبہ نے خون کا عطیہ پیش کیا …

مزید »

بھٹکل انجمن پی یو کالج کا سالانہ اجلاس۔ محنت اور لگن کے ساتھ تعلیم حاصل کرنے دانشوران کا مشورہ

بھٹکل:(ہرپل نیوز)20/جنوری طلبہ اگر اپنے مستقبل کا فیصلہ اپنی صلاحیتوں کی بنیاد کی بنیاد پر لیتے ہیں تو آ گے چل کر منزلیں خود ان کا ستقبال کریں گی انجمن پی یو کالج بھٹکل کے 49ویں سالانہ جلسہ میں مہمانِ خصوصی محترم نثار احمد نے خطاب کے دوران کیا۔ انہوں نے …

مزید »

انجمن کے طالب علم شارف قاضیا کا کارنامہ۔یونیورسٹی سطح پر تیسرا مقام حاصل کر نے کے بعد چو طرفہ مبارکبادیاں

بھٹکل (ہرپل نیوز)11 جنوریانجمن آڑس  اینڈ سائنس کالج کے  شعبہ بی کام  کے طالب علم محمد شارف قاضیاکرناٹکا یونورسٹی دھارواڑ میں چورانوے اعشاریہ سات تین کے اوسط سے  کامیابی حاصل کر تے ہوئے کا لج سمیت پورے بھٹکل کا نا م روشن کیا ہے ۔ خوشی ی بات یہ ہے …

مزید »

منگلورو میں سلفی اسوسی ایشن کے زیر اہتمام اسلامی نمائش کا انعقاد

منگلور(ہرپل نیوز)11 جنوری:کرناٹکا سلفی ایسو سی ایشن کی طرف سے منگلورو کے نہرو میدان میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی، بھائی چارگی کےلئے نو جنوری سے ایک نمائش کا آغاز کیا گیا ہے جو کہ پندرہ جنوری تک جاری رہے گی ۔نمائش  کا مرکزی عنوان "ایک معجزہ۔اسلامی نمائش" رکھا گیا ہے …

مزید »

نہیں تھم رہا ہے نوٹ بندی کی مخالفت کا سلسلہ۔عوام کو ہور ہی پریشانیوں کے خلاف اترکنڑا ضلع مہیلا کانگریس کا احتجاج

کاروار(ہرپل نیوز)11 جنوری:مرکزی حکومت کی طرف سے کی گئی نوٹ بندی کے خلاف اترکنڑا ضلع مہیلا کانگریس ، یوتھ کانگریس اور این ایس یو آئی کے اشتراک سے کاروار  ڈی سی دفتر کے سامنےسخت احتجاج کرتے ہوئے  مرکزی حکومت کے خلاف جم کر نعرے بازی کی، اور نوٹ بندی سےعوام …

مزید »

اتر کنڑا ضلع کے نئے ایس پی ونایک وسنت راؤ پاٹل نے چارج سنبھالا۔سابق ایس پی ونشی کرشنا کاہاویری میں تبادلہ

کاروار(ہرپل نیوز)11 جنوری: گذشتہ روز اُترکنڑا  ایس پی ونشی کرشنا کا تبادلہ ہاویری میں کئے جانے کے بعد اب ونایک وسنت راؤ پاٹل نے کاروار پہنچ کر اترکنڑا ضلع سپرنٹنڈنٹ آف پولس کا چارج سنبھالا۔ چارج  سنبھالنے کے  بعد پہلی فرصت میں  ایس پی نے اعلیٰ افسران کے ساتھ میٹنگ کرتے ہوئے …

مزید »

بھٹکل اربن بینک میں ائی ٹی محکمہ کا ہنگامی دورہ۔ بینک میں کئی گھنٹے تک اندر رہے ڈپارٹمنٹ کے لوگ ، بینک کے عہدیداران سے بھی میڈیا کو نہیں ملی کوئی جانکاری

بھٹکل (ہرپل نیوز)5 ڈسمبر:نوٹ بند ی کے بعد سے ملک کے مختلف مقامات  پر انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ کی جانب سے چھاپہ مار کار روائی کی خبریں مسلسل آرہی ہے ۔اس وقت اپنے علاقہ کی  بڑی خبر بھٹکل اربن بینک کے تعلق سے آرہی ہے کہ آٹی ڈپارٹمنٹ کا ایک وفد …

مزید »

نوائطی تہذیب سے نئی نسل کو جوڑنے کی ہوگی کوشش بھٹکل میں نوائط گیتوں کا شاندار مقابلہ آج

بھٹکل (ہرپل نیوز)5 ڈسمبر:بھٹکل کی مادری زبان نوائطی کو فروغ دینے والا ادارہ نوائط محفل  کئی برسوں سے نوئط تہذیب وتمد ن کی بقاء کے لئے اپنی بے شمار خدمات انجام دے رہاہے ۔انہی مقاصد کے پیش نظر نوائط محفل کی جانب سے  شب  نو بجے  نوائط کالونی تنظیم کامپلیکس …

مزید »