Breaking News
Home / علاقائی خبریں (page 19)

علاقائی خبریں

بھٹکل اور اطراف سے جڑی خبریں

عیسائی مذہب کا تہوارکرسمس مذہبی عقیدت کے ساتھ اختتام پذیر۔گرجاگھروں میں امن و شانتی کے لئے پراتھنا کا اہتمام

بھٹکل (ہرپل نیوز)25 ڈسمبر:پچیس ڈسمبر عیسائی مذہب کے پیروکاروں کے لئے ایک اہم دن مانا جاتا ہے ۔ جسے  وہ کرسمس تہوار کے طور مناتے ہیں ۔ بھٹکل کے مختلف مقاما ت پر عیسائی برادری نے کرسمس تہوار کو خوشی ومسرت کے ساتھ منایا۔اس مو قع پر  تعلقہ کے  تمام …

مزید »

بھٹکل انجمن ویمن کالج کا شاندارمظاہرہ۔ بی اے میں یونیورسٹی سطح پرٹاپ ٹین میں انجمن کالج کی تین طالبات شامل

بھٹکل(ہرپل نیوز) 26 دسمبر:بھٹکل انجمن کالج فارویمن نے سابقہ سالوں کی طرح امسال بھی یونیورسٹی لیول پر شاندارمظاہرہ کرتے پوئے ٹاپ ٹین میں  تین طالبات  نے اپنا سیٹ ریزرو کرکے کالج کا نام روشن کیا ہے ۔ بھٹکل کی ایک طالبہ خیرالنسا سُہا فقی بنت محمد غوث باشاہ عرف وانیا باشا …

مزید »

عظیم الشان تحفظ شریعت اجلاس کے کامیاب انعقاد پرمجلس اصلاح وتنظیم نے جملہ معاونین کا شکریہ ادا کیا

بھٹکل (ہرپل نیوز)24ڈسمبر:  بھٹکل میں تحفظ شریعت کے کامیاب اجلاس منعقد کئے جانے کے بعد مجلس اصلاح وتنظیم بھٹکل نے  جملہ معاونین کا شکریہ ادا کیا ہے ، ۔ مجلس اصلاح وتنظیم   کے پروگرام ہال میں منعقد ایک شکریہ کی نشست   صدر تنظیم مزمل قاضیا کی صدارات میں …

مزید »

بھٹکل علی پبلک اسکول کیمپس میں کل ہند تعلیمی سیمنار،نصاب تعلیم کے ساتھ نظام تربیت پر بھی ہونی چاہئے توجہ:مقررین کااظہارخیال

 سیمنار میں ملک بھر سے ڈھائی سو سے زائد مندوبین کی شرکت  بھٹکل (ہرپل نیوز) 22، ڈسمبر : نصاب تعلیم بہت زیادہ اہمیت کا حامل ہے ،نصاب تعلیم کے ساتھ نظام تعلیم اور نظام تربیت پر بھی توجہ دینا ضروری ہے ،ملک کے بدلتے ہوئے حالات میں ملت کی نئی …

مزید »

این ائی اے کی عدالت نے دلسکھ نگر بلاسٹ معاملے میں یاسین بھٹکل سمیت پانچ کوسنائی سزائے موت۔ فیصلہ پرگھروالوں کا سخت ردعمل ۔ کہا این ائی اے عدالت سے اسی فیصلے کی تھی امید

حیدر آباد،بھٹکل (ہرپل نیوز،ایجنسی)19ڈسمبر:این ائی اے کی ایک عدالت نے نام نہاد انڈین مجاہدین کے سینئر کمانڈر احمد سدي  بایا عرف یاسین بھٹکل اور چار دیگر ملزمان کو 2013 میں دلسکھ نگر میں ہونے والے دوہرے بم دھماكے کے معاملے میں مجرم قرار دیتے ہوئے آج سزائے موت سنائی ہے۔حیدر …

مزید »

بھٹکل میں گانجہ کی فروخت پرپولیس نے ماراچھاپہ .کم وبیش آٹھ کلوگانجہ ضبط،تین گرفتار،تنظیم کے وفد نے بھی کی خاطیوں کو سخت سزا دینے کا مطالبہ

بھٹکل (ہرپل نیوز)19دسمبر:بھٹکل شہر کے مضافات گلمی میں گانجہ اور نشیلی اشیاء کو گھروں میں جمع کرکے فروخت کرنے کی خبریں گردش میں تھیں، اسی الزام  کے پیش نظر مقامی عوام کے تعاون سے سی پی آئی سریش نایک کی قیادت میں دیہی پولس عملہ نے گلمی علاقہ کے  3گھروں …

مزید »

اندوہناک سڑک حادثے میں بھٹکل کی معروف شخصیت ابراہیم کاکڑے جاں بحق

بھٹکل(ہرپل نیوز)19 ڈسمبر:بھٹکل رنگین کٹہ نیشنل ہائی وے پرآج  شام قریب 5:15 بجے پیش آئے ایک سڑک حادثے میں بھٹکل کی معروف شخصیت ابراہیم حسین شریف عرف کاکڑے ابراہیم کا انتقال ہوگیا ۔ وہ پچھتر برس کے تھے ۔بتایا گیا ہے کہ موصوف خلیفہ اسٹریٹ سے اپنے قریبی رشتہ دار …

مزید »

بھٹکل میں تحفظ شریعت اجلاس کی تیاریاں تقریبا مکمل، پرسنل لاءبورڈ کے ذمہ داران ہونگے شریک

بھٹکل(ہرپل نیوز،پریس ریلیز)17ڈسمبر:ہمارے ملک ہندوستان کے دستور میں جس طرح تمام باشندوں کو اپنے اپنے دین دھرم پرعمل کرنے کی آزادی حاصل ہے اسی بنیاد پر ذاتی زندگی میں مختلف پرسنل لاء کو متعلقہ قوم یا طبقے کے لئے قانونی حیثیت حاصل ہے۔ یہی کیفیت مسلم پرسنل لاء کی بھی …

مزید »

نئی میقات کے لئےجامعہ اسلامیہ کے نئےعہدیداران کا انتخاب۔ماسٹرشفیع شاہ بندری پٹیل پھرایک بارناظم جامعہ منتخب

بھٹکل(ہرپل نیوز)15ڈسمبر: بھٹکل کے پانچ مرکزی اداروں میں اصلاح معاشرہ اور دینی تعلیم کو عام کرنے کی نصف صدی سے زائد عرصہ کی تاریخ رکھنے والے شہر کےدینی مرکز جامعہ اسلامیہ بھٹکل کی اگلی میقات کے لئے نئے عہدیداران کا انتخاب عمل میں آ یا ہے۔ ذرائع کے مطابق سابقہ …

مزید »

نیوشمس اسکول بھٹکل میں کلچرل ڈے،طلبا نے دکھائے اپنے جوہر

بھٹکل (ہرپل نیوز)15. ڈسمبر:بھٹکل  سید علی  کامپلیکس جامعہ آباد روڈ پر واقع نیو شمس اسکول میں کلچرل ڈے کا شاندار انعقاد کیا گیا ۔  کلچرل ڈے  کے موقع پر  طلبا ء کے مابین  قراءت ، نعت ،اور غزل کے علاوہ دیگر مقابلہ جات کا انعقاد کیا گیا تھا ۔  صبح …

مزید »