Breaking News
Home / علاقائی خبریں (page 20)

علاقائی خبریں

بھٹکل اور اطراف سے جڑی خبریں

شمس اسکول کے سالانہ جلسے کا شاندار انعقاد۔اصباح ادیاورکودیا گیانجم اخوان گولڈ میڈل۔ کئی صحافیوں کی اورفارغین شمس کی تہنیت

بھٹکل (ہرپل نیوز)28ڈسمبر:تعلیم کسی بھی سماج کو ترقی دلانے اور اوج ثریا تک پہنچانے کا کام کرتی ہے ۔ بچوں کی تعلیم و تربیت میں ماوؤں کا کردار غیر معمولی رہتا ہے ۔ شمس انگلش میڈیم ہائی اسکول بھٹکل کی سالانہ تقریبات کے موقع پر مشہور ماہر معاشیات ایس ایم …

مزید »

ایم بی اے مکمل کرنے والے بھٹکل کے طالب علم ثابت کوڑا نے عصری تعلیم کے ساتھ یاد کیا قرآن مجید

بھٹکل (ہرپل نیوز)27 ڈسمبر:قرآن مجید یاد کرنا یقینا باعث سعادت ہے، لیکن کوئی اگر نوجوان کالج کی تعلیم کے ساتھ کھیل کود سے وقت فارغ کر کے قرآن یاد کرتا ہے تو یقینا یہ بڑی بات ہے۔ بھٹکل میں ایم بی اے مکمل کر نے والے ثابت نے اپنی محنت …

مزید »

بھٹکل میں روٹری کلب نے مختلف میدانوں میں کام کرنے والوں کی خدمات کا کیااعتراف

بھٹکل:(ہرپل نیوز؍ ساحل ایجنسی)27/ڈسمبر: روٹری کلب بھٹکل کے زیر اہتمام روٹری ہال میں روٹری کے ضلعی گورنر ونئے کمار پائی رائیکر کی صدارت  میں مختلف شعبہ جات میں مصروف  کارکنوں کے اعزاز میں تہنیتی پروگرام رکھا گیا ۔ضلعی گورنر مقامی روٹری کلب کے معائنے کے لئے پہنچے ہوئے تھے۔اس موقع …

مزید »

گوا میں رن وے پرپھسل گیا مسافربردارطیارہ۔15مسافرزخمی۔ حادثے کے بعد پروازیں متاثر

پاناجی (ہرپل نیوز، ایجنسی) 27، دسمبر:گوا کے ایئر پورٹ پرایک بڑا طیارہ حادثہ اس وقت ٹل گیا جب ممبئی جا نے والے جیٹ ایئر ویز کا ایک طیارہ رن وے پر پھسل گیا. اس حادثے میں چودہ سے زائد مسافر زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد دی گئی۔حادثہ کے بعد گوا کےبین الاقوامی …

مزید »

شوہر نے بیوی پر کیا قاتلانہ حملہ۔ شدید زخمی حالت میں لڑکی کو منی پال بھیجا گیا۔ مفرور شوہر کی تلاش میں پولیس

  بھٹکل (ہرپل نیوز)26 ڈسمبر:بھٹکل بندرروڈ  میں کے ایک مکان میں گھریلو جھگڑ ے نے ایک انسانیت سوز واقعہ کا روپ اختیار کیا جہاں شوہر نے بیوی پر چاقو سے حملہ کرکے قتل کرنے کی کوشش کے بعد موقع سے فرار ہوگیا۔ یہ واردات آج صبح گیارہ بجے  کے قریب …

مزید »

بھٹکل میں مختلف اسکولز اور کالج کے طلبہ کے مابین انٹر اسکول فٹ بال مقابلے

 بھٹکل ( ہرپل نیوز) 26 ڈسمبر:بھٹکل انٹر فٹ بال اسوسی ایشن کے زیر اہتمام انڈر فورٹین اور  انڈرسیکسٹین کے علاوہ   مختلف کالج کے طلباء   کے مابین فٹ بال ٹورنامنٹ منعقد ہوا۔جس کا فائنل  مقابلہ تعلقہ اسٹیڈیم وائی ایم ایس اے گراؤنڈ میں منعقد ہوا ۔انڈر فورٹین اور سیکسٹین …

مزید »

کمٹہ کے کیمانی میں رکھا گیا جامع مسجد کا سنگ بیناد۔بھٹکل سے علمائے کرام اورعمائد ین نے کی شرکت

 کمٹہ( ہرپل نیوز)26 ڈسمبر:بھٹکل کے قریب کمٹہ تعلقہ کے کیمانی میں جامعہ مسجد کمٹہ کا سنگ بیناد  بھٹکل کی معروف شخصیت اسمعیل دامودی کے ہاتھوں رکھا گیا۔ اس موقع پر کمٹہ اور بھٹکل کے کافی عوام موجود تھے ۔ علمائے کرام نے اس اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اخلاص  اور …

مزید »

عیسائی مذہب کا تہوارکرسمس مذہبی عقیدت کے ساتھ اختتام پذیر۔گرجاگھروں میں امن و شانتی کے لئے پراتھنا کا اہتمام

بھٹکل (ہرپل نیوز)25 ڈسمبر:پچیس ڈسمبر عیسائی مذہب کے پیروکاروں کے لئے ایک اہم دن مانا جاتا ہے ۔ جسے  وہ کرسمس تہوار کے طور مناتے ہیں ۔ بھٹکل کے مختلف مقاما ت پر عیسائی برادری نے کرسمس تہوار کو خوشی ومسرت کے ساتھ منایا۔اس مو قع پر  تعلقہ کے  تمام …

مزید »

بھٹکل انجمن ویمن کالج کا شاندارمظاہرہ۔ بی اے میں یونیورسٹی سطح پرٹاپ ٹین میں انجمن کالج کی تین طالبات شامل

بھٹکل(ہرپل نیوز) 26 دسمبر:بھٹکل انجمن کالج فارویمن نے سابقہ سالوں کی طرح امسال بھی یونیورسٹی لیول پر شاندارمظاہرہ کرتے پوئے ٹاپ ٹین میں  تین طالبات  نے اپنا سیٹ ریزرو کرکے کالج کا نام روشن کیا ہے ۔ بھٹکل کی ایک طالبہ خیرالنسا سُہا فقی بنت محمد غوث باشاہ عرف وانیا باشا …

مزید »

عظیم الشان تحفظ شریعت اجلاس کے کامیاب انعقاد پرمجلس اصلاح وتنظیم نے جملہ معاونین کا شکریہ ادا کیا

بھٹکل (ہرپل نیوز)24ڈسمبر:  بھٹکل میں تحفظ شریعت کے کامیاب اجلاس منعقد کئے جانے کے بعد مجلس اصلاح وتنظیم بھٹکل نے  جملہ معاونین کا شکریہ ادا کیا ہے ، ۔ مجلس اصلاح وتنظیم   کے پروگرام ہال میں منعقد ایک شکریہ کی نشست   صدر تنظیم مزمل قاضیا کی صدارات میں …

مزید »