Breaking News
Home / علاقائی خبریں (page 27)

علاقائی خبریں

بھٹکل اور اطراف سے جڑی خبریں

مرڈیشور کے ایک کنویں دوبچے گر گئے ، ایک کی موت دوسرے کو بچا لیا گیا

بھٹکل ۱۳ جولائی (ہرپل نیوز)بھٹکل تعلقہ کے مرڈیشور پولس تھانہ حدود میں آنے والے اُترکوپّا کے قریب شیرانی میں پیر کی شام کو پیش آئی ایکدل ہلانے والی واردات میں  اسکول سے لوٹتے وقت دو بچے کنویں میں گرگئے جس کے نتیجے میں ایک بچے کی اسپتال میں  ہی موت …

مزید »

کمٹہ نیشنل ہائی وے پر کار اور لاری میں بھیانک تصادم.حادثہ میں میاں بیوی ہلاک

کمٹہ20جون (ہرپل نیوز) کمٹہ تعلقہ کے برگی نیشنل ہائی وے پر کل پیر کو ہوئے ایک بھیانک سڑک حادثے میں میاں بیوی ہلاک ہوگئے ، جبکہ ان کا بچہ شدید زخمی ہوگیا۔ بتایا گیا ہے کہ برگی نیشنل ہائی وے پر پر مخالف سمت سے آرہی ایک تیز رفتار لاری …

مزید »

بھٹکل میں چوروں کا ٹولہ پھر سرگرم ۔ جالی روڈ کے ایک مکان میں چوری کی زبردست واردات

کم وبیش پچیس لاکھ کے زیورات اور پانچ لاکھ نقدی  پر چوروں نے کیا ہاتھ صاف بھٹکل 16جون (ہرپل نیوز) بھٹکل آزادنگرجالی روڈ پر واقع ایک مکان میں چوری کی حیرت انگیز واردات سامنے آئی ہےجہاں چوروں ںے مکینوں سے کچھ دیر کے لئے  خالی ہونے والے ایک مکان سے …

مزید »

بسواراج ہوراٹی ٹیچرس حلقے سے ساتویں بار منتخب۔ ریکارڈ قائم

کاروار14؍جون (ہرپلنیوز)مغربی ٹیچرس حلقے سے ریاستی کونسل (ودھان پریشد) کے رکنیت کے لئے انتخاب اس معاملے میں بڑا اہم ہے کہ یہاں سے جے ڈی ایس کے امیدوار اور سابق وزیر بسواراج ہوراٹی نے جیت کا ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ وہ ساتویں مرتبہ اس حلقے سے اپنی کامیابی …

مزید »

بھٹکل میں اسلامی افکار نامی نئی ویب سائٹ کا رسم اجرا

 بھٹکل میں ہونے والے بیانات اور جمعہ خطبے باسانی ہو سکیں گے دستیاب بھٹکل 3جون( ہر پل نیوز) بھٹکل میں ویب سائٹس کی دنیا میں ایک نہایت عمدہ ویب سائٹ ’’اسلامی افکار‘‘ کا رسم اجرا نائب قاضی جماعت المسلمین بھٹکل مولانا عبد العظیم قاضیا ندوی کے ہاتھوں عمل میں آیا …

مزید »

لبیک نوائط کے زیر اہتمام استقبال رمضان کا شاندار پروگرام اور تعلیمی ایوارڈ

بھٹکل،29؍ مئی( ہر پل نیوز) کے لبیک نوائط اسوسی ایشن کے زیر اہتمام منعقد ایک عظیم الشان اجلاس میں شہر کے علمائے کرام نے استقبال رمضان اور دیگر موضوعات پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ۔ رائے بریلی سے تشریف لائے معروف عالم دین مولانا بلال عبد الحئی حسنی ندوی …

مزید »

مودی حکومت کی دو سالہ کارکردگی انتہائی مایوس کن

ملک کی زمام کار کٹر ہندوتوا دی قوتوں کے ہاتھوں میں۔ ڈاکٹر حنیف شبا ب کا بیان بھٹکل:29؍ مئی ( ہرپل نیوز) مودی حکومت کے دو سال پورے چکے ہیں ایک طرف حکومت کی کار کردگی سے ایک طبقے میں اطمیان ہے تو وہیں ملک میں پروان چڑھ رہی عدم …

مزید »

بندرگاہ کی تعمیر کو لیکر الوے کوڈی ساحل پر اہم اجلاس

ڈپٹی کمشنر اجول کمار گھوش نے کی شرکت  بھٹکل،(ہرپل نیوز)24؍مئی ۔الوے کوڈی ساحل پرایک منعقد ایک پروگرام میں ضلع کمشنر اجولکمار گھوش نے شرکت کی بھٹکل کے الوےکوڈی اورتینگنگنڈی ساحل پر بندرگاہ کی تعمیر کے لئے ماہی گیروں کا مطالبہ زور پکڑتا جارہا ہے حالانکہ اس کے لئے ریاستی حکومت …

مزید »

مجلس اصلاح وتنظیم کی جانب سے بھٹکل اسمبلی حلقے کے مسائئل حل کرنے اہم اجلاس

 ایم ایل اے بھٹکل منکال ایس ویدیا نے بھٹکل کو دہشت گردی سے جوڑنے کی مذمت کی بھٹکل(ہرپل نیوز؍ ابو حمدان)23؍مئی ۔بھٹکل میں آج مجلس اصلاح و تنظیم کی جانب سے ضلع اتر کنڑا کی تمام ملی جماعتوں کو اکھٹا کرکے سیاسی لیڈروں کے سامنے اپنے اپنے علاقوں کے مسائل …

مزید »

بھٹکل پریمئرلیگ کا شانداراختتام کولا بلاک نے ماری بازی

عبادہ برماورکی سونامی میں بہہ گئی پٹیل چیلنجرس بھٹکل (ہرپل نیوز۔ 21؍مئی)بھٹکل مسلم یوتھ فیڈریشن کے زیراہتمام کھلیے گئے بھٹکل پریمئر لیگ کے فائنل مقابلے میں کولا بلاک نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پٹیل چیلنجرس کوشکست دی اور ٹرافی پر قبضہ جمایا۔ پٹیل چیلنجرس نے پہلے بلے بازی کرتے …

مزید »