Breaking News
Home / علاقائی خبریں (page 3)

علاقائی خبریں

بھٹکل اور اطراف سے جڑی خبریں

پولیس انا نیت کے جذبہ سے اوپر اٹھ کرعوام کے مسیحا بن کر کام کریں:اڈپی میں ائی جی پی ہیمنت نمبالکر کا خطاب

اُڈپی(ہرپل نیوز)28 اکتوبر۔پولس    پر ضروری  ہےکہ وہ سماج دشمن عناصر پر نظر رکھیں  اور انہیں انصاف کے دائرے میں لاکر سدھارنے کی کوشش کریں ۔ کہیں ایسا نہ ہو کہ  پولیس کی کسی کام کی وجہ سے معصوموں کے دلوں میں خوف بیٹھ جائے ۔  اڈپی  میں  آرمیڈ ریزرو …

مزید »

اتی کرم داروں کے مسائل کو لیکرکرناٹکاپرانت رعیت سنگھ کی طرف سے بھٹکل میں احتجاجی ریلی۔ اے سی کو میمورنڈم

بھٹکل (ہرپل نیوز)26 اکتوبر۔  بھٹکل میں کرناٹکا پرانت رعیت سنگھ  نے ایک احتجاج ریلی منظم کر کے اسسٹنٹ کمشنر کو ایک یاداشت سونپی جس  کے ذریعہ تعلقہ میں فاریسٹ زمین کے اتی کرم دارو ں کو رجسٹرڈ دستاویزات مہیا کرنے کا مطالبہ   کیا گیا ۔ کرناٹکا پرانت رعیت سنگھ …

مزید »

غیرقانونی قصائی خانے پرپولیس کاچھاپہ ۔جانورضبط ۔باپ بیٹا گرفتار

اڈپی(ہرپل نیوز)26،اکتوبر۔ اڈپی کے کاپ   علاقے میں  تین دن کے دوران دوسری بار غیر قانونی مذبح خانے پر چھاپہ مار کر پولیس نے  6جانوروں کو اپنی تحویل میں لیا اور   وہاں کام کر نے والے با پ بیٹے کو گرفتار کیا ۔ذرائع کے  مطابق مصدقہ اطلاعات کی بنیاد …

مزید »

سرسی میں2کلوگانجہ ضبط ۔4ملزمان گرفتار

سرسی (ہرپل نیوز)26، اکتوبر۔سرسی ڈی وائی ایس پی نے مصدقہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے  ککلی روڈ کے استھال بس اسٹانڈ کے قریب چھاپہ مارکر 30 ہزار مالیت کا دو کلو گانجہ اور بائک  سمیت چار افراد کو حراست ،میں لیا ہے۔ ملزمان کے خلاف سرسی دیہی پولس تھانے میں …

مزید »

باکڑا دکان نکالنےکے معاملے کو لےکر بھٹکل میں مارپیٹ کا واقعہ۔پولس میں شکایت درج۔ جانچ جاری

بھٹکل (ہرپل نیوز) 25۔ اکتوبر۔ کل شام بھٹکل کے  پرانے بس اڈے کے  سامنے   تحصیلدار دفتر سے متصل سرکاری زمین (پبلک چبوترے ) پر باکڑا بیوپاری کی دکان نکالنے کو لے کر دو گرہوں کے درمیان ہوئی جھڑپ کے معاملہ میں  دونوں فرقوں کی جانب سے پولس میں شکایت …

مزید »

بھٹکل تعلقہ ورکنگ جرنلسٹ اسوسی ایشن کی جانب سے سلور جوبلی تقریبات کے طور پر سونیئرشائع کرنے کا اعلان۔ اہل قلم توجہ دیں

بھٹکل ( ہر پل نیوز،پریس ریلیز) :25/ اکتوبر۔کرناٹکا جرنالسٹ اسوسی ایشن بھٹکل اپنے قیام کے 25 سال مکمل ہونے پر سال 2017کو اسوسی ایشن کے سلور جوبلی کے طورپر منا رہی ہے ۔ اسی کے پیش نظر سلور جوبلی کے سوینئر کا جلد اجرا ہونے والا ہے ۔ اسوسی ایشن …

مزید »

مخالفین کی لاکھ کوششوں کےباوجود ٹیپو جینتی منائی جائے گی۔منگلورمیں سدارامیا کااظہار عزم ۔سنگھ پریوارپردیش کی تقسیم کالگایاالزام۔فرقہ پرستوں کو اقتدارسے دوررکھنےعوام سے اپیل

منگلورو ،( ہرپل نیوز)23؍اکتوبر ۔ بھگوا پارٹیوں کی جانب سے ٹیپو جینتی کی مخالفت میں آ رہی شدت کو دیکھتے ہوئے ریاستی حکومت نے بھی اسے منانے کا پور ا تہیہ کر لیا ہے ۔ منگلورو کے بی سی روڈ میں کے ایس آر ٹی سی بس اسٹانڈ کے احاطے …

مزید »

بین المذاہب ہرشادی کو لو جہاد کی نظر سے نہیں دیکھا جاسکتا:ایک فیصلے کے دوران کیرالہ ہائی کورٹ کا تبصرہ

کننور(ہرپل نیوز، ایجنسی)20 اکتوبر۔کیرالہ ہائی کورٹ نے مبینہ لو جہاد کے معاملہ پر سخت تبصرہ کیا ہے ۔ ہائی کورٹ کی ایک ڈویزنل بینچ نے تلخ تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ہر بین مذاہب شادی کو لو جہاد کی نظر سے نہیں دیکھا جاسکتا ہے۔ ساتھ ہی ساتھ عدالت نے …

مزید »

منگلورومیں گزرگاہوں کی بدحالی۔انتظامیہ کی لاپروائی کےخلاف انوکھا عوامی احتجاج

 منگلورو( ہر پل نیوز)19 اکتوبر۔راستوں پر  موجود گڈھوں میں بارش کا پانی جمع  ہونے سے عوام کو اور راہگیروں  کو ہو رہی دشواریوں  کا منگلورو میں عام آدمی پارٹی کے کاکنان  نے خوب نوٹس لیا اور سرکار  اور متعلقہ محکمہ کو  یاد دلانے کے لئے گڈھوں میں جمع بارش کے …

مزید »

تیزرفتار بائک بے قابو ہونے سے پیش آیا حادثہ۔طالب علم شدید زخمی

  بھٹکل (ہرپل نیوز)19 اکتوبر۔بھٹکل میں یک تیز رفتار بائک بے قابو ہو کر گر جانے سے بائک سوار شدید زخمی ہوا جسے  بھٹکل سرکاری ہاسپٹل میں طبی امداد دینے کے بعد منگلورو روانہ کیا گیا ۔  واقعہ آج   صبح قریب ساڑھے گیارہ بجے جامعہ آباد روڈ پر پیش …

مزید »