Breaking News
Home / علاقائی خبریں (page 4)

علاقائی خبریں

بھٹکل اور اطراف سے جڑی خبریں

بین المذاہب ہرشادی کو لو جہاد کی نظر سے نہیں دیکھا جاسکتا:ایک فیصلے کے دوران کیرالہ ہائی کورٹ کا تبصرہ

کننور(ہرپل نیوز، ایجنسی)20 اکتوبر۔کیرالہ ہائی کورٹ نے مبینہ لو جہاد کے معاملہ پر سخت تبصرہ کیا ہے ۔ ہائی کورٹ کی ایک ڈویزنل بینچ نے تلخ تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ہر بین مذاہب شادی کو لو جہاد کی نظر سے نہیں دیکھا جاسکتا ہے۔ ساتھ ہی ساتھ عدالت نے …

مزید »

منگلورومیں گزرگاہوں کی بدحالی۔انتظامیہ کی لاپروائی کےخلاف انوکھا عوامی احتجاج

 منگلورو( ہر پل نیوز)19 اکتوبر۔راستوں پر  موجود گڈھوں میں بارش کا پانی جمع  ہونے سے عوام کو اور راہگیروں  کو ہو رہی دشواریوں  کا منگلورو میں عام آدمی پارٹی کے کاکنان  نے خوب نوٹس لیا اور سرکار  اور متعلقہ محکمہ کو  یاد دلانے کے لئے گڈھوں میں جمع بارش کے …

مزید »

تیزرفتار بائک بے قابو ہونے سے پیش آیا حادثہ۔طالب علم شدید زخمی

  بھٹکل (ہرپل نیوز)19 اکتوبر۔بھٹکل میں یک تیز رفتار بائک بے قابو ہو کر گر جانے سے بائک سوار شدید زخمی ہوا جسے  بھٹکل سرکاری ہاسپٹل میں طبی امداد دینے کے بعد منگلورو روانہ کیا گیا ۔  واقعہ آج   صبح قریب ساڑھے گیارہ بجے جامعہ آباد روڈ پر پیش …

مزید »

ملک کی سیاسی پارٹیوں کی جانب سے مسلمانوں کو ہردورمیں جذباتی مسائل میں الجھاناباعث تشویش۔ عام لوگوں کی رہنمائی کے لئےآگےآئے ملک کاباشعورطبقہ۔بھٹکل میں ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کےاجلاس سے مقررین کااظہارخیال

بھٹکل (ہرپل نیوز)18 اکتوبر۔موجودہ دور میں سیاست دانوں کی اہمیت روز بروز بڑھ رہی ہے ، عام لوگوں کی بنیادی ضروریات جیسے کھانا پینا ، پہننا اوڑھنا ، پڑھناپڑھانا جیسے معاملات میں سیاسی پارٹیاں راست مداخلت کر رہی ہیں ۔ ان حالات میں قوم کے درد مند اور باشعور طبقہ …

مزید »

بھٹکلی جماعت المسلمین مینگلور کے سابق صدرغیاث الدین کی رحلت ۔جماعت کے تعزیتی اجلاس میں مرحوم کو پیش کیاگیاخراج عقیدت 

مینگلور (ہرپل نیوز) 17: اکتوبر بھٹکلی مسلم جماعت مینگلور کے سابق صدراور ربع صدی تک اجتماعی کاموں میں نہایت سرگرمی دکھانے والے غیاث الدین جوباپو کا کل پیر صبح منگلورو کے ایک پرائیویٹ اسپتال میں انتقال ہوا۔ وہ 74 سال کے تھے اور ان کی طبیعت میں ادھر کئی دنوں سے ناسازی دیکھی جا رہی تھی۔جس کے بعد …

مزید »

ایکسائز محکمہ کی چھاپہ مار کارروائی:کاروار میں ایک لاکھ کی شراب ضبط۔

کاروار (ہرپل نیوز)16، اکتوبر۔ایکسائز محکمہ نے کاروار میں  گوا سےغیر قانونی طور پر لا کر ذخیرہ کی ہو ئی شراب کی 21 پیکسپر مشتمل ایک لاکھ  سے زائد قیمت کی شراب ضبط کی ہے۔بتایا گیا ہے کہ پولیس نے مصدقہ ذرائع سےخبر ملنے کے بعد یہ کارروائی انجام دی جہاں پولیس نے …

مزید »

فکروخبر کے قیام کے پانچ سال کی تکمیل پر پروگرام کا انعقاد ۔ پانچ نئے پروگراموں کا بھی کیا گیا اعلان ۔ نئے ویب سائٹ کی رونمائی

بھٹکل(ہر پل نیوز)21ستمبر :بھٹکل کے معروف ویب سائٹ  فکر و خبر نے اپنے قیام کے پانچ سال کی تکمیل پر  مولانا ابولحسن علی ندوی اسلامک اکیڈمی میں  ایک اہم پروگرام کا انعقاد کیا  جس  میں  فکرو خبر کے ایڈیٹر ان چیف  مولانا سید ہاشم ندوی نے ویب سائٹ کا تعارف …

مزید »

ٹی ایم سی پر پتھراؤ اکا معاملہ : 15گرفتار شدگان میں 11ضمانت پر رہا ۔ لیڈران میں گووند نائک اور کرشنا نائک کو نہیں ملی ضمانت

بھٹکل (ہرپل نیوز)21ستمبر:بھٹکل ٹی ایم سی عمارت  پر پتھراؤ اور توڑپھوڑ معاملے میں پولس نے کارروائی کرتے ہوے شری رام سینا کے شنکر نائک اور شدت پسند تنظیم کے ممبرمنڈلی کے دیویندرا نائک کو گرفتارکیا ہے جس کے ساتھ گرفتار شدگان کی تعداد 15  ہو گئی ہے  ۔بھٹکل ڈی وائی ایس پی نے …

مزید »

طلاق ثلاثہ کے مسائل اٹھا کر حکومت حقیقی مسائل کررہی ہے نظر انداز ۔بھٹکل میں جماعت اسلامی ہند کے اجلاس میں مقررین کا اظہار خیال

بھٹکل (ہرپل نیوز)22 مئی َ۔ملت اسلامیہ  اس وقت جن حالات سے گزر رہی ہے  ایسے حالات اس سے پہلے بھی کئی بار پیدا کئے گئے ہیں  لیکن ہر بار  مخالفین کو شکست ہوئی ہے ۔  مخالفین نے پوری کوشش کر کے ہماری تہذیب پر منصوبہ بندی کے ساتھ وار کیا …

مزید »

بی ایڈ کے امتحانات میں انجمن کالج کے شاندار نتائج:ستائیس طلبہ و طالبات نے حاصل کیا ڈسٹنکشن:

بھٹکل (ہرپل نیوز)20 مئی: کرناٹکا یونیورسٹی دھارواڑ کی طرف سے بی ایڈ سکینڈ سمسٹر امتحانات کے اعلان کئے گئے نتائج میں  انجمن کالج آف ایجوکیشن کالج بھٹکل نے 100فی صد نتائج درج کئے ہیں۔کالج کی طرف سے جاری  پریس ریلیز  میں کہا گیا ہے کہ امتحان میں شریک ہوئے تمام طلبا …

مزید »