Breaking News
Home / علاقائی خبریں (page 7)

علاقائی خبریں

بھٹکل اور اطراف سے جڑی خبریں

منگلورو سیشن کورٹ کے فیصلے کے بعد چارمسلم نوجوان دہشت گردی کے الزامات سے باعزت بری،بھٹکل کے مولانا شبیرگنگاولی بھی بری ہونےوالوں میں شامل۔فیصلہ پر(اے پی سی آر) اورجمعیت علمائے ہند کا اظہارمسرت

منگلورو ( ہرپل نیوز) 11اپریل : منگلورو کی تھرڈ ڈسڑکٹ سیشن کورٹ نے سات ملزمین میں سےچار کو بے قصور قرار دیتے ہوئے رہا کرنے کے احکامات دئیے ہیں جن میں بھٹکل کے مولانا شبیر اور ان کے تین ساتھی شامل ہیں جن پر ان لا فل ایکٹیویٹی کی مختلف …

مزید »

جامعہ اسلامیہ بھٹکل میں عالمیت سےاس سال ساٹھ طلبہ کی فراغت۔الوداعی اجلاس میں فارغ طلبہ نے پیش کی اپنے تعلیمی سفر کی روداد

بھٹکل(ہرپل نیوز)6اپریل: جامعہ اسلا میہ  بھٹکل میں اس سال عالمیت کی تکمیل کر  نے والے طلبہ کے اعزاز میں  ایک الوداعی اجلاس منعقد کیا گیا   جس میں فارغ ہونے والے طلبہ نے جامعہ سے اپنی وابستگی اور یہاں سے جدائی کی کیفیات  بیان کیں ۔ طلبہ نے انتہائی  درد …

مزید »

پاپولر فرنٹ اف انڈیا کی جانب سے منگلورو کے واقعہ پراحتجاجی دھرنااورمیمورنڈم قانون کالحاظ نہیں کیا گیا توپی ایف ائی بھی نہیں کر ے گی قانون کی پرواہ ۔ پی ایف ائی کاانتباہ

 بھٹکل(ہرپل نیوز)6اپریل:منگلور کے واقعہ پر ناراض پاپو لر فرنٹ آف انڈیا نے  آج بھٹکل میں اسسٹنٹ کمشنر کو ایک میمو رنڈم سونپا ۔ اس موقع پر  مظاہرین  سے خطاب کرتے ہوئے پی ایف ائی بھٹکل کے سراج  نے جیل میں احمد قریشی پر پویس کی طرف سے کئے گئے مظالم …

مزید »

بھٹکل علوہ محلہ کے دو مکان میں چوری

بھٹکل (ہرپل نیوز)7اپریل:بھٹکل واطراف میں پچھلے کچھ دنوں سے چور ی کی وارداتیں ایسے دھڑلےسےانجام دی جارہی ہیں جیسے چوروں نے بھٹکل واطراف کے علاقوں کو ہی اپنی سرگرمی کا محور بنا رکھا ہے ۔ تازہ واقعہ بھٹکل کے علوہ اسٹریٹ میں پیش آیا ہے ۔جہاں چورو ں نے گھر …

مزید »

انوکھی چوری: پکوان گیس سیلنڈر کی لاری کے ٹائر غائب

(انکولہ( ہرپل نیوز)7اپریل:انکولہ میں ایک عجیب وغریب  انداز میں چوری کی وارد ات انجام دی گئی ہے۔گھر کے باہر پکوان گیس سے بھرےٹریک کے چھ پہیوں سمیت دو بیاٹری کے علاوہ دو سو پچاس لیٹر ڈیزل یعنی کہ کل ملا کر ایک لاکھ پچہتر ہزار مالیت کی اشیاء پر چوروں …

مزید »

کوسٹل گارڈ کے لئے تربیتی کیمپ

کاروار(ہرپل نیوز)7اپریل:ساحل سمندر کی حفاظت کےلئے لائف گارڈ س کو تربیت دینے ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا ۔ورکشاپ میں چودہ لائف گارڈس کو ضلع کے اہم سواحل پرتعینات  کیا گیا ہے۔نئے نامزد لائف گارڈس کی تربیت کے بعدڈی سی ایس ایس نکول نے دووربین ،ٹارچ اور ان جیسی …

مزید »

نیشنل ہائی وے کی توسیع کے پیش نظر ایک مکان کی انہدامی کارروائی ۔ مکین کو سخت اعتراض

بھٹکل (ہرپل نیوز)6اپریل:بھٹکل بینگرے  میں نیشنل ہائی وے پر واقع ایک مکان کو منہدم کرنے کی کوشش پر مالک مکان گریش شیٹی نے سخت برہمی کا ظہار کیا ۔ انہوں نے کہا کہ  اس سے پہلے انہوں نے اپنا مکان اور دو گنٹہ  زمین ہائی وے کے لئے قربان کی …

مزید »

اڈپی ڈی سی پر حملے کے الزام میں مزید گرفتاریاں

اڈپی(ہرپل نیوز)7اپریل:اُڈپی ڈپٹی کمشنر پریانکا میری فرانسس اور کنداپور کی اسسٹنٹ کمشنر شلپا ناگ اور دیگر سرکاری ملازمین پر ریت مافیا کےغنڈوں کے حملے   کے الزام میں پولیس نے مزید پانچ لوگوں کو گرفتار کیا ہے جن سے پوچھ تاچھ جاری ہے ۔  ان پانچ لوگوں کی گرفتاریوں سے …

مزید »

بھٹکل میں برادران وطن کا تہورا تیر ھبا روایتی جوش و خروش کے ساتھ اختتام پذیر رتھ کھینچنے ہزاروں ہندو عقیدت مندوں کا ہجوم ۔ مسلمانوں نے قائم کی آپسی بھائی چارے کی مثال

بھٹکل (ہرپل نیوز)5 اپریل:بھٹکل  کے مشہور و معروف چن پٹن شری ہنومنت مندر رتھ اتسوایعنی کی تیر ھبا  مذہبی پوجا پاٹ کے ساتھ پرامن  طور پر اختتام پذیر ہوا۔صبح سےہی بھگتوں نےمندر پہنچ کر پوجا پاٹ کی۔ شام میں منعقد ہوئے مندر جاتر ے میں ہزاروں بھگتوں نے شرکت کی۔، …

مزید »

بجپے ائر پورٹ پر مسلمانوں کی ہراسانی کے خلاف ایس ڈی پی ائی کا احتجاج

منگلورو(ہرپل نیوز)5 اپریل :منگلورو کے بجپے بین الاقوامی ہوائی اڈے پرافسران اور عملے کی طرف سے بے وجہ مسافروں کو ہراساں کئے جانے کے واقعات میں دن بدن اضافہ ہورہا ہے، خاص کر مسلمانوں کو نشانہ بنا کر پریشان کئے جانے کی بات تشویشناک ہے۔یہ بات۔ایس ڈی پی آئی منگلورو …

مزید »