Breaking News
Home / مسلم دنیا (page 2)

مسلم دنیا

اسلامی دنیا کے احوال

ہزاروں مسلمانوں کے قاتل بوسنیائی سرب کمانڈررکوجنگی جرائم کے معاملے میں عمر قید کی سزا

بوسینا ( ایجنسی)23نومبر۔ بوسنیائی سرب کمانڈر راتکو ملادچ کو نسل کشی اور جنگی جرائم کے الزام میں عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ انہوں نے ان جرائم کا ارتکاب نوے کی دہائی میں بوسنیا کی جنگ کے دوران کیا تھا۔ ملادچ نے جنھیں بوسنیا کا قصائی کہا جاتا ہے …

مزید »

ممبئی حملوں کا ماسٹر مائنڈ حافظ سعید رہا ہوگا ، پاکستانی کی عدالت نے دیا حکم

لاہور (ایجنسی)22نومبر۔پاکستان کے پنجاب صوبہ کے عدالتی ریویو بورڈ نے ممبئی حملوں کے ماسٹر مائنڈ اور جماعت الدعوۃ کے سرغنہ حافظ سعید کی رہائی کا حکم دیا ہے ۔ خیال رہے کہ حافظ سعید جنوری سے نظر بند تھا ۔ سعید کے وکیل اے کے ڈوگر کا کہنا ہے کہ …

مزید »

نائجیریا میں مسجد کے باہر خود کش دھماکے میں 50 افراد جاں بحق

یولا(نائجریا)(ایجنسی )21نومبر۔۔  شمال مشرقی نائجریا کی ایک مسجد میں آج ایک خودکش دھماکہ میں کم سے کم 50 افراد جاں بحق ہوگئے۔ یہ حملہ بوکو حرام کے تشدد زدہ علاقے میں ہوا ہے جو اس سال کا سب سے بڑ ا خودکش دھماکہ ہے۔ موبی کی مسجد میں یہ دھماکہ آج سویرے …

مزید »

متحدہ عرب امارات میں حفظ قران جرم‘ حکومت کی منظوری کے بغیر کوئی شخص قران حفظ نہیں کرسکتا‘ مساجد میں مذہبی تعلیم اور اجتماع پر بھی پابندی

دبئی( ایجنسی)19نومبر۔مشرقی وسطیٰ کے مختلف ممالک میں داخل اندازی اور عرب کی اسلامی تنظیموں کو دہشت گردقراردینے کے بعد متحدہ عرب امارات قانون کے ایسے مسودہ پر کام کررہا ہے جس کی رو سے حکومت کی منظوری کے بغیر قرآن شریف کا حفظ بھی غیرقانونی ہوگا۔ اس کے علاوہ حکومت …

مزید »

سعودی عرب میں غیر قانونی مقیمین کے خلاف کریک ڈاؤن، تین دن میں تقریبا 24 ہزارغیر ملکی گرفتار

ریاض(ایجنسی)19نومبر۔سعودی عرب میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے اور تین روز میں 24 ہزار غیر ملکیوں کو گرفتار کیا گیاہے۔سعودی میڈیا کے مطابق اقامہ بارڈر اور ورک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے غیر ملکیوں کے خلاف 15 نومبر سے شروع ہونے …

مزید »

سعودی عرب میں اب یوگا کو ملی منظوری،حکومت نے دیا کھیل کا درجہ

ریاض(ایجنسی)14نومبر۔سعودی عرب میں گزشتہ کئی مہینوں سے نت نئے فیصلے اور اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ تازہ فیصلہ کے تحت سعودی عرب میں اب یوگا کو سرکاری منظوری مل گئی ہے۔ مملکت میں یوگا کو کھیل کا درجہ دیا گیا ہے۔سعودی عرب کی تجارت اور صنعت کی وزارت نے یوگ …

مزید »

افغانستان میں حملہ۔ 22 افغان پولیس اہلکار ہلاک

قندھار(ایجنسی)14نومبر۔افغانستان کے جنوبی شہر قندھار میں طالبانی دہشت گرد تنظیم نے ایک درجن سے زیادہ افغان چوکیوں پر آج سلسلے وار حملہ کیا جس میں 22پولیس اہلکار ہلا ک اور 15زخمی ہوگئے۔ قندھار پولیس کے ترجمان زیا درانی نے بتایا کہ اس حملے میں 22افغان پولیس اہلکار مارے گئے اور …

مزید »

ایران زلزلہ میں مہلوکین کی تعداد 450 تک پہنچی ، بچاؤ کام مکمل ، روحانی کا متاثرہ علاقوں کا دورہ آج

انقرہ(ایجنسی)14نومبر۔ ایران میں زبردست زلزلے میں 450 افراد جاں بحق ہوئے ہیں جبکہ ہزاروں زخمی ہوگئے ہیں۔ زلزلے سے متاثر علاقوں میں راحت اور بچاؤ کا کام مکمل ہوگیا ہے۔ ایمرجنسی میڈیکل سروس کے چیف پیر حسین نے ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن کو بتایا کہ مغربی صوبے کرمن شاہ …

مزید »

ایران اور عراق میں بھیانک زلزلہ، 210 اموات,1700 زخمی

(ایجنسی) 13نومبر۔ ایران اور عراق میں کل دیر رات آئے زبردست زلزلہ میں کم از کم 210 افراد ہلاک ہو گئے۔ ایران کے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے ترجمان بهنم سعیدی نے سرکاری ٹیلی ویژن پر بتایا کہ عراق میں آئے 7.3 شدت والے زلزلہ کے جھٹکے ایران کے سرحدی علاقوں …

مزید »

شام- اتحادیوں کا آئی ایس کے آخری قلعہ پر قبضہ کا دعویٰ

بیروت(ایجنسی)9نومبر۔  شام کی فوج اوراس کے اتحادیوں نے لبنان کے حزب اللہ کی قیادت میں اسلامی اسٹیٹ (آئی ایس) کے شام میں آخری گڑھ پر آج قبضہ کر لیا۔ شام کے صدر بشار الاسد کی اتحادی فوج کے ایک کمانڈر نے دعویٰ کیا، "آئی ایس کے آخری گڑھ البو کمال …

مزید »