Breaking News
Home / مسلم دنیا (page 3)

مسلم دنیا

اسلامی دنیا کے احوال

سعودی عرب میں غیر قانونی مقیمین کے خلاف کریک ڈاؤن، تین دن میں تقریبا 24 ہزارغیر ملکی گرفتار

ریاض(ایجنسی)19نومبر۔سعودی عرب میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے اور تین روز میں 24 ہزار غیر ملکیوں کو گرفتار کیا گیاہے۔سعودی میڈیا کے مطابق اقامہ بارڈر اور ورک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے غیر ملکیوں کے خلاف 15 نومبر سے شروع ہونے …

مزید »

سعودی عرب میں اب یوگا کو ملی منظوری،حکومت نے دیا کھیل کا درجہ

ریاض(ایجنسی)14نومبر۔سعودی عرب میں گزشتہ کئی مہینوں سے نت نئے فیصلے اور اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ تازہ فیصلہ کے تحت سعودی عرب میں اب یوگا کو سرکاری منظوری مل گئی ہے۔ مملکت میں یوگا کو کھیل کا درجہ دیا گیا ہے۔سعودی عرب کی تجارت اور صنعت کی وزارت نے یوگ …

مزید »

افغانستان میں حملہ۔ 22 افغان پولیس اہلکار ہلاک

قندھار(ایجنسی)14نومبر۔افغانستان کے جنوبی شہر قندھار میں طالبانی دہشت گرد تنظیم نے ایک درجن سے زیادہ افغان چوکیوں پر آج سلسلے وار حملہ کیا جس میں 22پولیس اہلکار ہلا ک اور 15زخمی ہوگئے۔ قندھار پولیس کے ترجمان زیا درانی نے بتایا کہ اس حملے میں 22افغان پولیس اہلکار مارے گئے اور …

مزید »

ایران زلزلہ میں مہلوکین کی تعداد 450 تک پہنچی ، بچاؤ کام مکمل ، روحانی کا متاثرہ علاقوں کا دورہ آج

انقرہ(ایجنسی)14نومبر۔ ایران میں زبردست زلزلے میں 450 افراد جاں بحق ہوئے ہیں جبکہ ہزاروں زخمی ہوگئے ہیں۔ زلزلے سے متاثر علاقوں میں راحت اور بچاؤ کا کام مکمل ہوگیا ہے۔ ایمرجنسی میڈیکل سروس کے چیف پیر حسین نے ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن کو بتایا کہ مغربی صوبے کرمن شاہ …

مزید »

ایران اور عراق میں بھیانک زلزلہ، 210 اموات,1700 زخمی

(ایجنسی) 13نومبر۔ ایران اور عراق میں کل دیر رات آئے زبردست زلزلہ میں کم از کم 210 افراد ہلاک ہو گئے۔ ایران کے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے ترجمان بهنم سعیدی نے سرکاری ٹیلی ویژن پر بتایا کہ عراق میں آئے 7.3 شدت والے زلزلہ کے جھٹکے ایران کے سرحدی علاقوں …

مزید »

شام- اتحادیوں کا آئی ایس کے آخری قلعہ پر قبضہ کا دعویٰ

بیروت(ایجنسی)9نومبر۔  شام کی فوج اوراس کے اتحادیوں نے لبنان کے حزب اللہ کی قیادت میں اسلامی اسٹیٹ (آئی ایس) کے شام میں آخری گڑھ پر آج قبضہ کر لیا۔ شام کے صدر بشار الاسد کی اتحادی فوج کے ایک کمانڈر نے دعویٰ کیا، "آئی ایس کے آخری گڑھ البو کمال …

مزید »

ملیشیا حکومت ڈاکٹر ذاکر نائک کو ہندوستان کے حوالہ کرنے پر رضامند

معروف اسلامی مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک کو ہندوستان کے حوالہ کرنے سے متعلق ملیشیا نے اپنی رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ گزشتہ کچھ مدت سے ملیشیا میں پناہ لینے والے ذاکر نائک کا اب ہندوستان واپسی کا راستہ صاف ہو گیا ہے۔ ملیشیا کی حکومت نے کہا ہے کہ اگر …

مزید »

سعودی عرب میں 11 شہزادے 4 وزراء اور متعدد سابق وزراء گرفتار

کرپشن کے خلاف مہم کے نام پر امکانی بغاوت کو کچلنے کے لیے شاہ سلمان کے حکم پر کی گئی بڑی کارروائی ریاض 6/نومبر(ایجنسی)حکومت سعودی عربیہ نے دنیا کے امیر ترین شخص مانے جانے والے شہزادہ الولید بن طلال سمیت کم از کم گیارہ شہزادوں، چار وزراء  اور متعدد وزراء …

مزید »

انڈونیشیا میں پٹاخہ فیکٹری میں زبردست دھماکہ،47 کی موت ، 40 سے زائد زخمی

جکارتہ(ایجنسی)27 اکتوبر۔ انڈونیشیا کی راجدھانی جکارتہ کے باہری حصہ میں واقع ایک پٹاخہ فیکٹری میں زبردست دھماکہ کے بعد لگی شدید آگ سے کم از کم 47لوگوں کی موت اور 40دیگر زخمی ہوگئے۔ یہ اطلاع پولیس حکام نے دی۔ میٹرو ٹی وی کی رپورٹ میں پولیس کے حوالہ سے بتایا …

مزید »

افغانستان میں دو مساجد پرخودکش حملے،72 لوگوں کی موت۔مہلوکین کی تعداد میں اضافہ کا امکان

کابل ( ایجنسی)21 اکتوبر۔ افغانستان میں د ومساجد پر ہوئے خود کش حملہ میں کم سے کم 72لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔ ایک سیکورٹی افسر نے بتایا کہ شدت پسندوں نے کل دو مساجد کو نشانہ بنایا۔ پہلا واقعہ راجدھانی کابل میں ایک شیعہ مسجد میں حملہ آور نے گھس …

مزید »