Breaking News
Home / مسلم دنیا (page 4)

مسلم دنیا

اسلامی دنیا کے احوال

موصل کی ایک منہدم عمارت سے 61 لاشیں برآمد

بغداد(ایجنسی)27مارچ: عراقی فون نے  کہا کہ مغربی موصل میں ایک منہدم عمارت سے جسے غالباً داعش نے دھماکہ کرکے تباہ کردیا، 61لاشیں برآمد ہوئی ہیں اور اس بات کی کوئی علامت نہیں ہے کہ اسے اتحادی حملے میں نشانہ بنایا گیا ہو۔ حالانکہ قریب ہی دھماکہ خیز مادہ سے بھری …

مزید »

دمشق کے مضافات میں شیعہ زائرین پر بم حملے میں کم از کم 40 افراد ہلاک

بیروت(ایجنسی)11،مارچ: شام کے دار الحکومت دمشق کے قدیم شہر میں آج شیعہ زائرین کو نشانہ بناکر دو بم دھماکے ہوئے، جن میں کم از کم 40 لوگوں کی موت ہوگئی۔ یہ اطلاع شامی حقوق انسانی کی نگراں تنظیم نے آج دی ہے۔لبنان کے ٹی وی چینل المیادین کی رپورٹ کے مطابق …

مزید »

اسرائیل میں فلسطینی مساجد میں لاوڈاسپیکر سے اذان پر پابندی کے متنازع قانون پر ابتدائی رائے شماری ، فلسطینی رہنماوں کا شدید ردعمل

یروشلم(ایجنسی)9مارچ: گزشتہ روز اسرائیلی پارلیمنٹ میں فلسطینی مساجد میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے پر پابندی کے متنازع قانون پر ابتدائی رائے شماری کی گئی ، مگر اس موقع پر عرب برادری کے نمائندہ ارکان کنیسٹ نے اس قانون کی مخالفت کرتے ہوئے اس کی کاپیاں پھاڑ کر پھینک دیں۔خیال رہے …

مزید »

اردن میں مختلف معاملات میں 15 افراد کو پھانسی

عمان،اردن،(ہرپل نیوز،ایجنسی)4مارچ: اردن میں دہشت گردی سمیت مختلف فوجداری مقدمات میں مجرم قرار دئے گئے 15 لوگوں کو آج پھانسی کی سزا دی گئی۔ سرکاری ترجمان محمد المومانی نے بتایا کہ 15 لوگوں کو پھانسی کی سزا دی گئی جن میں سے ایک شخص کو گزشتہ برس خفیہ محکمہ کے …

مزید »

شام میں بھیانک خونی حملہ42 افراد کے ہلاک ہونے کی خبر

بیروت(ایجنسی)25فروری :شام کے صوبہ حمص میں آج جنگجوؤں نے شامی سلامتی دستہ کے دو دفاتر پر حملہ کیا جس میں ایک سینئر افسر سمیت کم از کم 42 لوگوں کی موت ہو گئی۔ شامی حقوق انسانی کی نگراں تنظیم نے بتایا کہ آج صبح فوج کے ہیڈ کوارٹر پر ہونے …

مزید »

سعودیہ کے ہاسپٹل میں سسک رہے ابو بکر کو انڈیا لانے کی راہ میں حائل رکاوٹیں تقریبا ختم

بھٹکل (ہرپل نیوز)8فروری:ایک کروڑ ہندوستانی روپئے کے بل کی ادائیگی کو لیکر ہو رہی دقتوں کے بیچ سعودیہ کے ریاض ہاسپٹل میں موت وحیات کی کشمکش سے گزر رہے ابو بکر کے گھر والوں کے لئے ابو بکر کے انڈیا لائے جانے کی خبر یقینا کسی بڑی خوشی سے کم …

مزید »

پاکستان اور افغانستان میں برفانی تودے گرنے سے 120 افراد جاں بحق

اسلام آباد(ایجنسی)6 فروری: پاکستان اور افغانستان میں گذشتہ دو روز میں شدید برف باری کے نتیجے میں تودے گرنے اور سڑک حادثات میں ایک سو بیس افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔پاکستان کے شمالی پہاڑی ضلع چترال کے علاقے شیرشال میں تودے گرنے سے چودہ افراد جاں بحق اور …

مزید »

مالی کے فوجی کیمپ پر بم دھماکے میں 42 افراد ہلاک، 100 سے زائد زخمی

گاؤ (مالیایجنسی)19جنوری:  مغربی افریقی ملک مالی کے شمالی شہر گاؤ میں ایک فوجی کیمپ کے قریب خود کش کار بم دھماکے میں کم سے کم 42 لوگوں کی موت ہو گئی اور 100 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ مرنے والوں میں پانچ حملہ آور بھی شامل ہیں۔ فوج کے …

مزید »

سال رواں عازمین حج کے کوٹہ میں 34500 کا اضافہ،ہندوستان اور سعودی حکومت کے درمیان معاہدہ

جدہ(ایجنسی)11 جنوری: عازمین حج کے کوٹے میں اضافہ کرنے سے متعلق ہندوستان اور سعودی حکومت کے درمیان آج یہاں باقاعدہ معاہدہ پر دستخط ہوئے جس کے تحت حج 2016کے مقابلے 2017میں 34500 کا اضافہ ہوگیا ہے۔ مرکزی وزیر مملکت برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی اورسعودی حکومت کے وزیر برائے …

مزید »

دوہزارسولہ کااختتام بھی افسوسناک۔ بغداد کےایک بھیڑبھاڑوالے بازارمیں دودھماکوں میں 25 ہلاکتیں

بغداد(ایجنسی)31 ڈسمبر:عراق کے دارالحکومت بغداد کے وسطی علاقے میں ایک بھیڑبھاڑ والے بازار میں آج دو بم دھماکوں میں 25 افراد کی موت ہو گئی اور 60 سے زائد زخمی ہو گئے۔ یہ اطلاع پولیس اور میڈیکل ذرائع نے دی ہے۔ حملے کی ذمہ داری ابھی تک کسی نے نہیں لی …

مزید »