Breaking News
Home / مسلم دنیا (page 7)

مسلم دنیا

اسلامی دنیا کے احوال

حکومت کا تختہ پلٹنے کی سازش ناکام، 161 افراد ہلاک، ہزاروں افسران و سپاہی گرفتار

ترکی میں ایک فوجی گروہ کی جانب سے حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش کے بعد وزیر اعظم بینالی یلدرم نے کہا ہے کہ یہ کوشش ناکام بنا دی گئی ہے اور اس کی منصوبہ بندی کرنے والوں کو ’انصاف کے کٹہرے‘ میں لایا جائے گا۔ وزیر اعظم یلدرم کا …

مزید »

فلسطین کے مختلف شہروں میں پانی کی فراہمی بند ،ہزاروں لوگوں کو مشکلات کا سامنا

  غزہ ؍ ایجنسی )فلسطین کے مختلف شہروں میں پانی کی فراہمی بند ہو گئی جس کے باعث ہزاروں فلسطینی رمضان کے مہینے میں پانی سے محروم ہو گئے ۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق فلسطین کے بعض علاقوں میں 40دن سے پانی کی فراہمی بند ہے جس سے …

مزید »

پاکستانی بحریہ کے پانچ افسران کو سزائے موت، بحری فوج کے ایک ٹریبونل نےسنائی سزا

اسلام آباد،25مئی(ہرپل نیوز/آئی این ایس انڈیا)پاک بحری فوج کے ایک ٹریبونل نے اپنے پانچ افسران کو کراچی میں نیول ڈاکیارڈ پرحملے کے الزام میں سزائے موت دے دی ہے۔ سزا یافتہ افسران پر بغاوت، سازش، داعش سے تعلقات رکھنے اور ہتھیار لے کر ڈاکیارڈ میں داخل ہونے کا الزام تھا۔ڈاکیارڈ …

مزید »

شام میں خونریزی ۔ دوساحلی شہردھماکوں سے لرز اٹھے متعدد ہلاکتیں

شام میں سرکاری میڈیا کے مطابق دو ساحلی شہروں میں ہونے والے متعدد بم دھماکوں میں کم از کم 78 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔برطانیہ میں شام کی صورتحال پر نظر رکھنے والی تنظیم سیرئین آبزرویٹری کے مطابق طرطوس اور جبلہ میں ہونے والے دھماکوں میں سے کئی خودکش حملے …

مزید »

ایران میں مودی نے گرودوارے میں ماتھا ٹیکا ، متعدد سمجھوتوں پر دستخط کی امید

ئی دہلی : وزیر اعظم نریندر مودی آج دو روزہ دورے پر ایران پہنچ گئے ہیں ۔ ایران پہنچنے کی وزیر اعظم مودی نے گرودوارہ میں ماتھا ٹیکا ۔ وزیر اعظم کا استقبال علی تائبنیا نے کیا ۔ خیال رہے کہ مسٹر مودی نے روانہ ہونے سے قبل اپنے ٹویٹ میں …

مزید »

مذہبی جماعتوں پر پابندی کے لیے تاجکستان میں ہوگاریفرینڈم

مسلمانوں کی کثیر آبادی والےملک تاجکستان میں مذہبی سیاسی جماعتوں پر پابندی کے حوالے سے رائے شماری کی جا رہی ہے۔نامہ نگاروں کا کہنا ہے کہ اس ریفرینڈم کا ایک مقصد صدر کے اختیارات میں مزید اضافہ کرنا ہے۔صدر ایمومالی رحمان سابق سویت جمہوریہ کے ملک تاجکستان پر سنہ 1992 …

مزید »

جنگ تو نہیں چاہتے مگر اپنے دفاع سےبھی غافل نہیں : حماس

لائبرمین کی دھمکیوں سےخوف زدہ نہیں ہو گی  فلسطینی قوم  غزہ :22؍مئی(مرکزاطلاعات فلسطین )اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے اسرائیل کے  نو منتخب وزیر دفاع آوی گیڈور لائبرمین کی جانب سے غزہ کی پٹی پر جنگ مسلط کرنے کی دھمکیوں کے جواب میں کہا ہے کہ فلسطینی قوم جنگ نہیں چاہتے مگر …

مزید »

طالبان رہنما ملا اختر منصور کی ہلاکت کی خبر؍ امریکی حملہ میں ہلاک ہوئے ؟

(واشنگٹن،ہرپل نیوز؍ ایجنسیاں،)22مئی؍ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کا کہنا ہے کہ امریکی فوج نے افغان طالبان کے سربراہ ملا اختر منصور پر فضائی حملہ کیا ہے۔ ممکنہ طور پر وہ اس حملے میں مارے گئے ہیں، تاہم حکام اس حملے کے نتائج جائزہ لے رہے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ …

مزید »

کراچی میں نامعلوم بندوق برداروں کی فائرنگ سےدو پولیس والوں کی موت

ٹرا فک پولیس کو بنایا گیا نشانہ،ایک کی موقع پر ہی ہوئی تھی موت ہر پل نیوز ؍ ایجنسی ۲۱؍ مئی ۲۰۱۶پاکستان کے شہر کراچی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے دو پولیس اہلکاروں کو ہلاک کر دیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان فائرنگ کے بعد فرار …

مزید »