Breaking News
Home / مسلم دنیا (page 8)

مسلم دنیا

اسلامی دنیا کے احوال

شام میں خونریزی ۔ دوساحلی شہردھماکوں سے لرز اٹھے متعدد ہلاکتیں

شام میں سرکاری میڈیا کے مطابق دو ساحلی شہروں میں ہونے والے متعدد بم دھماکوں میں کم از کم 78 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔برطانیہ میں شام کی صورتحال پر نظر رکھنے والی تنظیم سیرئین آبزرویٹری کے مطابق طرطوس اور جبلہ میں ہونے والے دھماکوں میں سے کئی خودکش حملے …

مزید »

ایران میں مودی نے گرودوارے میں ماتھا ٹیکا ، متعدد سمجھوتوں پر دستخط کی امید

ئی دہلی : وزیر اعظم نریندر مودی آج دو روزہ دورے پر ایران پہنچ گئے ہیں ۔ ایران پہنچنے کی وزیر اعظم مودی نے گرودوارہ میں ماتھا ٹیکا ۔ وزیر اعظم کا استقبال علی تائبنیا نے کیا ۔ خیال رہے کہ مسٹر مودی نے روانہ ہونے سے قبل اپنے ٹویٹ میں …

مزید »

مذہبی جماعتوں پر پابندی کے لیے تاجکستان میں ہوگاریفرینڈم

مسلمانوں کی کثیر آبادی والےملک تاجکستان میں مذہبی سیاسی جماعتوں پر پابندی کے حوالے سے رائے شماری کی جا رہی ہے۔نامہ نگاروں کا کہنا ہے کہ اس ریفرینڈم کا ایک مقصد صدر کے اختیارات میں مزید اضافہ کرنا ہے۔صدر ایمومالی رحمان سابق سویت جمہوریہ کے ملک تاجکستان پر سنہ 1992 …

مزید »

جنگ تو نہیں چاہتے مگر اپنے دفاع سےبھی غافل نہیں : حماس

لائبرمین کی دھمکیوں سےخوف زدہ نہیں ہو گی  فلسطینی قوم  غزہ :22؍مئی(مرکزاطلاعات فلسطین )اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے اسرائیل کے  نو منتخب وزیر دفاع آوی گیڈور لائبرمین کی جانب سے غزہ کی پٹی پر جنگ مسلط کرنے کی دھمکیوں کے جواب میں کہا ہے کہ فلسطینی قوم جنگ نہیں چاہتے مگر …

مزید »

طالبان رہنما ملا اختر منصور کی ہلاکت کی خبر؍ امریکی حملہ میں ہلاک ہوئے ؟

(واشنگٹن،ہرپل نیوز؍ ایجنسیاں،)22مئی؍ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کا کہنا ہے کہ امریکی فوج نے افغان طالبان کے سربراہ ملا اختر منصور پر فضائی حملہ کیا ہے۔ ممکنہ طور پر وہ اس حملے میں مارے گئے ہیں، تاہم حکام اس حملے کے نتائج جائزہ لے رہے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ …

مزید »

کراچی میں نامعلوم بندوق برداروں کی فائرنگ سےدو پولیس والوں کی موت

ٹرا فک پولیس کو بنایا گیا نشانہ،ایک کی موقع پر ہی ہوئی تھی موت ہر پل نیوز ؍ ایجنسی ۲۱؍ مئی ۲۰۱۶پاکستان کے شہر کراچی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے دو پولیس اہلکاروں کو ہلاک کر دیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان فائرنگ کے بعد فرار …

مزید »