Breaking News
Home / مضامین (page 2)

مضامین

مضامین

لباس اوراسلامی تعلیمات ۔از: مفتی محمدعبداللہ قاسمی

اسلام ایک جامع اورمکمل دین ہے،اعتدال اورتوازن مذہب اسلام کاخصوصی وصف ہے،اس کی تعلیمات انسانی زندگی کے ہرشعبہ کومحیط ہیں،زندگی کاکوئی زاویہ ایسانہیں ہے جس میں اسلام نے اپنے پیروکاروں کی ٹھوس اورمضبوط رہنمائی نہ کی ہو،عبادات ہویامعاملات،اخلاقیات ہویااقتصادیات،مناکحت ہویامعاشرت غرض ہرشعبہ میں اسلام کی ہدایات موجودہیں،اوران تعلیمات میں ایک …

مزید »

چندر شیکھر راؤ کا ’راج دھرم‘ نبھانا سیاسی پارٹیوں کے لئے لمحہ فکر۔از:ظہیر الدین صدیقی اورنگ آباد

ہزاروں سالہ ہندوستانی تاریخ راجاؤں مہا راجاؤں اور بادشاہوں کے عدل و انصاف کے قصوں سے بھری پڑی ہے۔ تاریخ میں ان ہی بادشاہوں کا ذکرسنہرے لفظوں سے کیا جاتا ہے جنہوں نے اپنے دور حکومت میں رعایا پر وری کی اور سماج کے مختلف طبقات کے درمیان عدل و …

مزید »

قرآن مغالطوں سے پاک کتاب ہے -ادریس آزاد

ایک مرتبہ حضرت رشید میاں کا درس ِ حدیث سنا۔ اس دن کی حدیث مبارکہ تھی، خیرکم من تعلم القرآن وعلمہُ ۔تم میں سے بہتر وہ ہے جو قران سیکھے اور (دوسروں کو) سکھائے۔ حضرت نے بعض شارح محدثین کے استناد کے ساتھ قران سیکھنے والوں کے چھ درجے بتائے۔ …

مزید »

موسم سرما اور اسلامی ہدایات

عبدالرشید طلحہ نعمانی ؔ اِس کائناتِ ہست و بود میں اللہ ربّ العزت کی تخلیق کے مظاہر بے شمار ہیں ؛ان ہی میں موسموں کا اختلاف بھی قدرت الہی کا عظیم مظہر ہے، اللہ تعالی نےتعریف وتعارف کی مصلحت سے جہاں انسانی مزاج و طبیعت، رنگ ونسل اور خاندان و …

مزید »

تحریک کی آب وتاب، کارکنوں کی توبہ سے ہے۔از:محی الدین غازی

تحریک اسلامی کے ایک بزرگ قائد کی توبہ کا اثر انگیز واقعہ پڑھا، اس کے راوی شیخ محمد احمد راشد ہیں، بیان کرتے ہیں: ’’شیخ صالح عشماوی اخوان المسلمون کے ابتدائی ارکان میں سے تھے، ان کا شمار سابقون اولون میں ہوتا تھا، بانی تحریک امام حسن البنا کے ساتھ …

مزید »

عہد حاضر کے سیاسی ’’آئیکان‘‘ ہیں مولاناابوالکلام آزاد ۔ مولانا آزاد کے یوم پیدائش پر خاص تحریراز: غوث سیوانی، نئی دہلی

آزاد بھارت میں بیشتر مجاہدین آزادی کو فراموش کردیا گیامگر مولانا ابولکلام آزاد کو نہیں بھلایا گیا۔ مولانا کے نام پر کانگریس عہد حکومت میں سڑکوں اور اسکیموں کے نام رکھے گئے۔ اسکولوں،کالجوں اور اداروں کے نام منسوب کئے گئے۔مرکز میں جب غیر کانگریسی سرکاریں آئیں انھوں نے بھی مولانا …

مزید »

۹؍نومبر : عالمی یوم اردو کے حوالے سے ….از۔عبدالرشیدطلحہ نعمانی

۹؍نومبر، بیسویں صدی کے معروف مفکر،مایہ ناز فلسفی، شاعر مشرق،علامہ اقبال کا یوم پیدائش ہے ، اس دن بہ طور خاص اقبال کو یاد کیا جاتا ہے اور ان کے روشن کارناموں کو خراج عقیدت پیش کیا جاتا ہے ،اس دن کو اب یوم اردو بھی کہا جانے لگا ہے …

مزید »

سعودی عرب میں بدعنوانی کے خلاف جنگ یا اقتدار کے لئے رسہ کشی؟ ندیم احمد کی تحریر

سعودی عرب میں حال ہی میں بدعنوانی کو ختم کرنے کے نام پر انسداد بدعنوانی کمیٹی کی تشکیل کی گئی ہے اور اس کمیٹی کی تشکیل کے چند گھنٹوں بعد ہی انسداد بدعنوانی مہم کے تحت 11 شہزادوں، 4 وزرا اور کئی سابق وزرا کو گرفتار کر لیا گیا۔ اس کمیٹی کے …

مزید »

ملک کے موجودہ حالات میں دعوت دین کی اہمیت – محمد فراز احمد

جماعت اسلامی ہند حلقہ تلنگانہ و اڑیسہ کی جانب سے ماہ دسمبر میں بڑے پیمانے پر دعوتی مہم منائی جانے والی ہے جس کی تفہیمی نشست دفتر حلقہ حیدرآباد میں منعقد ہوئی جس میں ریاست کے مقامی و ضلعی ذمہ داران کے علاوہ تمام ہی ذیلی تنظیموں کے ذمہ داران …

مزید »

سنگھ پریوار کو پھوٹی آنکھوں سے بھی مسجد برداشت نہیں،ایودھیا میں نئے کھیل کی تیاری۔کرشن پرتاپ سنگھ کی خاص تحریر

اتر پردیش میں یہ سوال تو وزیراعلیٰ کے طور پر یوگی آدتیہ ناتھ کےپہلے ایودھیا سفر کے وقت سے ہی پوچھا جا رہا تھا کہ ایودھیا اور اس کے مندر-مسجد تنازعہ کو لےکر ان کے اور وزیر اعظم نریندر مودی کے سر اتنے الگ الگ کیوں ہیں۔حال ہی میں دیوالی …

مزید »