Breaking News
Home / مضامین (page 3)

مضامین

مضامین

پیغام رمضان از:محمد عبد اللہ جاوید 

تقوی اور تزکیہ نفس کے ایک انتہائی جامع اور موثرمنصوبہ کے ساتھ رمضان المبارک ہم پر سایہ فگن ہونے والا ہے۔اس ماہ مبارک کے روزوں کے التزام سے خدا کی صحیح معنوں میں بندگی کی تربیت ملتی ہے۔خدا کی بندگی اس کی نعمتوں کے احساس کے بغیر ممکن نہیں۔ غذا …

مزید »

⁠⁠⁠مولانا مودودی ؒ اور امین احسن اصلاحی ؒ :باہمی تعلقات کا ایک روشن زاویہ.تحریر: خالد ہمایوں

مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودی ؒ نے جب اسلام کی دعوت و تحریک کا آغاز کیا تو ان کی آواز پر لبیک کہنے والوں میں مولانا امین احسن اصلاحی نمایاں ترین علمی شخصیت تھے، سرائے میر کے مدرستہ الاصلاح کے فارغ التحصیل، جماعت میں انہیں نائب امیر کا عہدہ دیا گیا۔ …

مزید »

کیا گائے کے نام پر الور کا واقعہ آخری ہوگا؟سینئرصحافی رويش کمار کی تحریر

6/ اگست 2016 کو وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا تھا: 'گوركشا کے نام پر کچھ لوگوں نے جو اپنی دکانیں کھول کر بیٹھ گئے ہیں، مجھے اتنا غصہ آتا ہے. گو بھكت الگ ہے، گو رکشا مختلف ہے. میں نے دیکھا ہے کہ کچھ لوگ جو پوری رات اینٹي …

مزید »

ٓآؤ مناظر ہ کریں’’ کباب، تیتر کے اچھے ہیں یا بٹیر کے‘‘از قلم مدثر احمد ۔ایڈیٹر ۔ روزنامہ آج انقلاب ۔ شیموگہ

’’مہنگے مشاعرے ،قیمتی نعت خوانی اور اونچے لفافے اس بات کا زندہ ثبوت ہیں کہ قوم میں ترنم و تبسم کی مانگ بہت ہے، جس قوم میں تحقیق، تشریح، تنقیداور تجدید ختم ہوجاتی ہے اس قوم کے افراد تفریح زیادہ کرتے ہیں اور تعلیم میں تفوق و برتری اپنانے کے …

مزید »

اجودھیا تنازعہ… از: سید منصور آغا

اس حکمت الٰہی کو کیا کہا جائے کی شاہ جہاں نے دہلی میں جامع مسجد بنوائی تواسے ایسی قبولیت حاصل ہوئی کہ کیا اہل ایمان اور کیا دولت ایمان سے تہی دست، دنیا بھر سے لوگ جوق در جوق اس کی طرف کھنچے چلے آتے ہیں۔کسی وقت کی نماز ایسی …

مزید »

کیا شدھی کرن کا یہ سلسلہ دراز ہوگا؟۔۔۔ ملسمان نوشتہٗ دیوار پڑھ لیں

اتر پر دیش میں ان دنوں یو گی کی سرپرستی میں شدھی کرن کی پر کِریہ جاری ہے ، پہلی گاج مذبح خانوں پر گری ہے ۔ یو گی جی کا کہنا تھا کہ مذبح خانوں سے بہت گندگی پھیلائی جا رہی تھی ہ لھذا اب انھیں مزید گندگی کی …

مزید »

یہ تو چمتکار ہوگیا۔ یوپی الیکشن کے پس منظر میں ایک نئے اندااز کی تحریر۔ از: محمد اظہر الدین شیخ

اترپردیش اسمبلی چناؤ کے نتائج مانو بلّی کے بھاگو چھیکا ٹوٹا۔۔۔۔۔ ایسی کایا پلٹ ہوئی جس کا گمان بھی نہیں تھا پورا یوپی زعفران زار ہوگیا بھگوا بریگیڈ خود بھی حیران ہیں مانو یہ تو چمتکار ہوگیا۔۔۔۔ فرقہ پرستی کی چھوٹی چھوٹی پھلجھڑیاں ایسا دھماکہ کریگی یہ کس نے سوچا …

مزید »

آکو پنکچر: بیماری سے شفا پانے کا ایک بہترین طریقہ علاج۔ لوگوں میں عدم بیداری کی وجہ سے اس طریقہ علاج کو نہیں ملی شہرت.اکو پنکچرپرروزنامہ آج کا انقلاب کی خصوصی تحریر

موجود ہ دور میں انسان کسی نہ کسی بیماری میں مبتلا ہے اور کوئی اپنی صحت کو بنائے رکھنے کے لئے لاکھوں کروڑوں روپئے خرچ کرنے پر آمادہ ہے ، لیکن قدرت نے انسانوں کے لئے ایسے طریقے سے بھی نوازا ہے جس کے ذریعے سے انسان اپنی بیماریوں کا …

مزید »

ارون جیٹلی کی بجٹ تقریر سے لگا کہ ہم ہندوستانی ٹیکس چور ہیں

مرکزی وزیر خزانہ ارون جیٹلی کی جانب سے بدھ کو لوک سبھا میں پیش عام بجٹ 2017-18 کے تجزیہ میں یہ تو خیال رکھا جانا چاہئے تھا کہ آگے پانچ ریاستوں کے انتخابات ہیں اور یہ بھی کہ ابھی ابھی ہم نوٹ بندي کے جال سے نکلے ہیں. مودی جی …

مزید »

امریکہ کے دروازے مسلمانوں پربند ۔اورنگ آباد کے ممتازصحافی اظہرالدین کی چشم کشا تحریر

 امریکہ کے نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کے  حوالے سے مسلم دنیا میں جن خدشات کا اظہار کیا جارہا تھا  وہ  اب عملی صورت  میں ظاہر ہونے لگے ہیں، سات مسلم ممالک  کے باشندوں پر امریکہ میں  داخلے پر پابندی کا آرڈیننس اس کی پہلی کڑی ہے  حالانکہ   امریکہ کی …

مزید »