Breaking News
Home / مضامین (page 4)

مضامین

مضامین

اجودھیا تنازعہ… از: سید منصور آغا

اس حکمت الٰہی کو کیا کہا جائے کی شاہ جہاں نے دہلی میں جامع مسجد بنوائی تواسے ایسی قبولیت حاصل ہوئی کہ کیا اہل ایمان اور کیا دولت ایمان سے تہی دست، دنیا بھر سے لوگ جوق در جوق اس کی طرف کھنچے چلے آتے ہیں۔کسی وقت کی نماز ایسی …

مزید »

کیا شدھی کرن کا یہ سلسلہ دراز ہوگا؟۔۔۔ ملسمان نوشتہٗ دیوار پڑھ لیں

اتر پر دیش میں ان دنوں یو گی کی سرپرستی میں شدھی کرن کی پر کِریہ جاری ہے ، پہلی گاج مذبح خانوں پر گری ہے ۔ یو گی جی کا کہنا تھا کہ مذبح خانوں سے بہت گندگی پھیلائی جا رہی تھی ہ لھذا اب انھیں مزید گندگی کی …

مزید »

یہ تو چمتکار ہوگیا۔ یوپی الیکشن کے پس منظر میں ایک نئے اندااز کی تحریر۔ از: محمد اظہر الدین شیخ

اترپردیش اسمبلی چناؤ کے نتائج مانو بلّی کے بھاگو چھیکا ٹوٹا۔۔۔۔۔ ایسی کایا پلٹ ہوئی جس کا گمان بھی نہیں تھا پورا یوپی زعفران زار ہوگیا بھگوا بریگیڈ خود بھی حیران ہیں مانو یہ تو چمتکار ہوگیا۔۔۔۔ فرقہ پرستی کی چھوٹی چھوٹی پھلجھڑیاں ایسا دھماکہ کریگی یہ کس نے سوچا …

مزید »

آکو پنکچر: بیماری سے شفا پانے کا ایک بہترین طریقہ علاج۔ لوگوں میں عدم بیداری کی وجہ سے اس طریقہ علاج کو نہیں ملی شہرت.اکو پنکچرپرروزنامہ آج کا انقلاب کی خصوصی تحریر

موجود ہ دور میں انسان کسی نہ کسی بیماری میں مبتلا ہے اور کوئی اپنی صحت کو بنائے رکھنے کے لئے لاکھوں کروڑوں روپئے خرچ کرنے پر آمادہ ہے ، لیکن قدرت نے انسانوں کے لئے ایسے طریقے سے بھی نوازا ہے جس کے ذریعے سے انسان اپنی بیماریوں کا …

مزید »

ارون جیٹلی کی بجٹ تقریر سے لگا کہ ہم ہندوستانی ٹیکس چور ہیں

مرکزی وزیر خزانہ ارون جیٹلی کی جانب سے بدھ کو لوک سبھا میں پیش عام بجٹ 2017-18 کے تجزیہ میں یہ تو خیال رکھا جانا چاہئے تھا کہ آگے پانچ ریاستوں کے انتخابات ہیں اور یہ بھی کہ ابھی ابھی ہم نوٹ بندي کے جال سے نکلے ہیں. مودی جی …

مزید »

امریکہ کے دروازے مسلمانوں پربند ۔اورنگ آباد کے ممتازصحافی اظہرالدین کی چشم کشا تحریر

 امریکہ کے نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کے  حوالے سے مسلم دنیا میں جن خدشات کا اظہار کیا جارہا تھا  وہ  اب عملی صورت  میں ظاہر ہونے لگے ہیں، سات مسلم ممالک  کے باشندوں پر امریکہ میں  داخلے پر پابندی کا آرڈیننس اس کی پہلی کڑی ہے  حالانکہ   امریکہ کی …

مزید »

مظلوم طبقات کے مسائل اور سیرتِ نبوی ﷺ : ڈاکٹر رضی الاسلام ندوی

موجودہ دور میں آزادی، مساوات اور عدل کے خوب چرچے ہیں۔ انھیں حیاتِ انسانی کے زرّیں اصولوں کی حیثیت سے پیش کیا جاتا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ صدیوں کی طویل جد و جہد اور کافی قربانیوں کے بعد ان کا حصول ممکن ہوسکا ہے۔ پہلے بہت سے انسان غلامی …

مزید »

پرسنل لاء کے تئیں مسلم خواتین کی حمیت دینی کو سلام ۔ از: عبید الکبیر

دنیا میں وفاداری کے جو مختلف معیارات  ہر دور کے اندر موجود رہے ہیں ان میں کامل اطاعت کو بجا طور پر مثالی سمجھا گیا ہے،تاہم  کسی نظام سے وفاداری کا ایک پہلو اس کی حمایت اور نصرت بھی ہے ۔ہم کسی تعلق کو بقدر امکان جانچنے کے لئے برے …

مزید »

یوپی الیکشن میں مسلمانوں کا آپسی اتحاد کسی بھی پیشین گوئی پر بھاری پڑسکتاہے از: تبسم فاطمہ

یہ سوال اہم ہے کہ موجودہ فضا کو دیکھتے ہوئے اترپردیش کے مسلمان کس کے ساتھ جائیں گے کانگریس ،ایس پی،بی ایس پی،تینوں آپشن مسلمانوں کے لئے کھلے ہیں۔ دراصل یہی سیاسی کنفیوژن ہے، جو بی جے پی کی جیت کے لیے راستہ تیار کرتا ہے۔ بی جے پی اس …

مزید »

اپنی تربیت کیسے کریں؟ عبد العزیز

تحریر: خرم مرادؒ ۔۔۔ ترتیب: عبدالعزیز (تیسری قسط) تربیت آسان ہے، بالکل بس میں ہے: جنت کی خواہش کرنا تو آسان لگتا ہے، جنت کی طلب بھی دل میں محسوس ہوتی ہے مگر اسے حاصل کرنے کیلئے اپنی تربیت کرنا انتہائی دشوار کام لگتا ہے؛ بلکہ بعض اوقات ناممکن سا …

مزید »