Breaking News
Home / مضامین (page 5)

مضامین

مضامین

یادگیرکے معروف ولی حضرت سید شاہ یعقوب بخاری قادری ؒ تحریر: سید ساجد حیات یادگیر

شمال سے جنوب ہو یا مشرق سے مغرب ملک کے کو نے کو نے میں ہر جگہ جگہ اولیائے اکرام مو جود ہیں، اولیائے اکرام اللہ تعالی اور اسکے رسول حضرت محمد ؐ کی رضا کیلئے دور دراز مقامات سے سفر کر تے ہو ئے اپنی منزل پر پہو نچ …

مزید »

پیغامِ سیرت کو عام کرنے کی ضرورت ہے! مفتی محمد صادق حسین قاسمی

مفتی محمد صادق حسین قاسمی ربیع الاول کی بارہ تاریخ گزری چکی ہے،جس کو بڑے اہتمام کے ساتھ یومِ میلاد النبی ﷺکے طور پر منایا جاتا ہے ۔عشق ومحبت کے اظہار کے لئے طرح طرح کے مظاہرے کئے جاتے ہیں ،بہت دھوم دھام سے جشنِ میلادکے پروگرام رکھے جاتے ہیں …

مزید »

حلب میں ہلاکو خان اور تاتاریوں کی واپسی : منصور عالم قاسمی

منصور عالم قاسمی  ملک شام کا سب سے قدیم اور دوسرا سب سے بڑا شہر حلب :انتہائی دلکش ،جاذب نظر اور خوبصورت ۔یہاں بڑے بڑے قلعے ،تاریخی عمارتیں ،لمبے لمبے کھجور کے درخت ،چودھویں صدی کا تاریخی بازار مدینہ السوق جس میں پتھر سے بنی گلیاں ،اسلامی عظمت کی شان …

مزید »

خدایا! اہلِ حلب کی مدد فرما! مفتی محمد صادق حسین قاسمی

مفتی محمد صادق حسین قاسمی اس وقت دنیا عجیب دور سے گزررہی ہے ،ہر طرف قتل و خون ریزی کا بازار گرم ہے ،ظالم بے لگا م ہوکر ظلم وستم ڈھانے میں لگے ہوئے ہیں اور مظلوم بے بس و بے سہارا ہوکر لقمۂ تر بنے جارہے ہیں،انسانی جانوں کی …

مزید »

حلب(شام) کا سقوط اور خاموش تماشائی بنی دنیا: مھدی حسن عینی

  مغیبات و بشارتوں کے ملک سیریا میں جب سےبشار الاسدکے ہاتھ میں زمام اقتدار آیا ہے.. اس نےتاتاریوں کےطرز پر سنیوں کاقتل عام،ان کی آبادیوں کوتاراج کرکےانکے بچوں وعورتوں پرنیوکلیائی ہتھیاروں کااستعمال کرکے پورےسیریامیں سنیوں  پر عرصہ حیات تنگ کردیا ہے، کئی لاکھ لوگ ہجرت کرگئے، جو رہ رہے ہیں …

مزید »

سنجے گاندھی کی نس بندی اورنریندرمودی کی نوٹ بندی۔ تحریر: عبد العزیز

محترمہ اندرا گاندھی کی ایمرجنسی میں دو چیزیں بہت زیادہ مشہور ہوئی تھیں، ایک سنسر شپ اور دوسری نس بندی۔ سنسر شپ سے حکومت دلچسپی لیتی تھی جو بھی حکومت یا اندرا گاندھی یا ایمرجنسی کے خلاف لکھتا تھا یا ذرا بھی منہ کھولتا تھا اس کو میسیٰ جیسے قانون …

مزید »

کالا دھن ہوا گلابی اور دیکھئے ہوتا ہے کیا! راحت علی صدیقی قاسمی

غربت و افلاس، فاقہ کشی ،تنگ دستی، جہالت ،ہندوستان میں کثرت کے ساتھ موجود ہے،کثیر تعداد میں افراد غربت و افلاس کا شکار ہیں،صبح کی تابانی ان کے مقدر کی پیشانی کو روشن و منور نہیں کرپاتی،وقت کا گذران انہیں درد و الم اور تکلیف و کڑھن کے سوا کچھ …

مزید »

محترم نانا جان !مولانا ابواللیث اصلاحی ندویؒ-ایک نظر میں -اسامہ شعیب علیگ

میرانانا جان سے تعلق بس اتنا ہی رہا کہ میں نے ان کو اپنی زندگی میں صرف تین بار دیکھا ۔میں اپنی عمر کی اس منزل میں تھا جس میں میرا شعور ابھی بہت بیدار نہیں ہوا تھالیکن مجھے آج بھی وہ منظر یاد ہے جب غالباً اگست 1990ءمیں نانا …

مزید »

محمدؐ بن عبداللہ کی فتح

سید قطب شہید زمین کے گوشہ گوشہ میں روز وشب لاالہ الااللہ محمد رسول اللہ کی کروڑوں آوازیں گونجتی ہیں۔ یہ آوازیں چودہ صدیوں سے نہ خاموش ہوتی ہیں اور نہ کم ہوتی ہیں۔سلطنتیں بدل گئیں، حالات متغیر ہوگئے۔ لیکن زمانہ کے دل میں پیوست یہ ابدی گونج بلند ہوتی …

مزید »

ٹی وی چینلز کی مودی پرستی، میڈیا موڈیا بن گیا ہے۔ تحریر: رشید انصاری

ملک کا الکٹرانک (برق) میڈیا (ٹی وی چینلز) کا رویہ روز بروز انتہائی ناقابل برداشت ہوتا جارہا ہے۔ میڈیا جو ایوان جمہوریت کا چوتھا یا اہم ستون مانا جاتا ہے وہ اپنی افادیت کھوچکا ہے اور عوام کو غیر جانبدارانہ انداز میں صحیح خبریں پہنچانے ان کی رہبری کرنے کی …

مزید »