Breaking News
Home / مضامین (page 6)

مضامین

مضامین

کہاں سے آ رہے ہیں لاکھوں کروڑوں کے نئے نوٹ؟

عام آدمی کو گھنٹوں لائن میں کھڑے ہونے کے بعد دو ہزار کا نوٹ بھی نہیں مل رہا ہے لیکن کچھ لوگوں کے پاس لاکھوں کروڑوں کے نئے نوٹ کہاں سے آ جا رہے ہیں؟ اگربلیک منی  کے خلاف کوئی مہم چل رہی ہے تو پھر یہ کون لوگ ہیں …

مزید »

انسانی حقوق کے نام ایک دن: ازایس جی حق

ہرسال دس دسمبر کو بین الاقوامی حقوق انسانی دن منایا جاتا ہے۔یہ دن اقوام متحدہ کی طرف سے عالمی سطح پر انسانی وقار برقرار رکھنے اور لوگوں میں انسانوں کے حقوق کے تئیں بیداری پیدا کرنے کی غرض سے منایا جاتا ہے اور دنیا بھر میں یہ پیغام دینے کی …

مزید »

جنیدجمشید کی شہادت.. مدتوں رویا کریں گے جام و پیمانہ تجھے – سید آصف ندوی

سوشل میڈیا پر جیسے ہی اس خبر پر نظر پڑی کہ تبلیغی جماعت کے فعال و متحرک کارکن اور حضرت مولانا طارق جمیل صاحب کی محنت کا لگایا ہوا شجر سایہ دار مداح رسول صلی الله علیہ وسلم جنید جمشید ایک فضائی حادثے میں شہید ہوگئے ہیں. تو یوں محسوس …

مزید »

وہ بھی جب رخصت ہوا تو اک کہانی دے گیا – حفیظ نعمانی

جنوبی ہند کی اندراگاندھی جس نے کبھی کسی کادباؤ قبول نہیں کیا آخر کاردل سے ہار گئیں اور 6؍ دسمبر کو شام کے وقت برہمن ہونے کے باوجود دفن کردی گئیں۔ وہ برہمن ہندو ہونے کے باوجود ان دراوڑوں کی لیڈر رہیں جو ہندی سے اور ہندو سے نفرت کی …

مزید »

نوٹ بندی پر ایک انتہائی ذی علم اور ماہر معاشیات کی تقریر

سابق وزیر اعظم ڈاکٹر من موہن سنگھ جتنے ذی علم ہیں اتنے ہی سنجیدہ بھی ہیں۔ بڑبولے پن سے انھیں نفرت ہے اور کم گوئی سے پیار ہے۔ وہ دس سال تک ملک کے وزیر اعظم رہے اور اس سے قبل برسوں تک وزیر مالیات رہے۔ اس پوری مدت میں …

مزید »

کہاں ہیں انکاونٹر اسپیشلسٹ ؟- راحت علی صدیقی قاسمی

1980 میں ہندوستانی سرزمین پر ایک فتنہ نے سر ابھارا اور ملک کے سینہ پر ایک اور زخم لگانے کی کوشش کی،یہ تحریک خالصتان لبریشن تحریک تھی، جس کے افراد کا منشاء و مقصد سکھوں کی آبادی کو ہندوستان سے جدا کرکے ایک الگ ملک قائم کرنا تھا، امرتسر پنجاب …

مزید »

رشتہ داروں سے قطع تعلق –ایک سماجی قہر- مقبول احمد سلفی

یہ ایک اہم مسئلہ ہے ، لوگ آئے دن پوچھتے ہیں کہ میرے فلاں رشتے دار نے مجھ پہ زیادتی  کی ہے یا فلاں رشتہ دار کی طرف سے مجھے تکلیف پہنچ رہی وہ مجھ سے علیک سلیک بند کرچکے ہیں  بلکہ رشتہ بھی توڑچکے ہیں ۔صورت حال ایسی ہوکہ  …

مزید »

ہندوستان میں کیوں کیا گیا اسرائیلی سربراہ کا استقبال؟ از: نازش ہما قاسمی

ہندوستان ایک قدیم اور تاریخی ملک ہے ،مختلف مذاہب، مختلف افکار وخیالات سے متعلق باشندہ،زیب و زینت میں اضافہ کرتی خوبصورت وادیاں،گرتے جھرنے، لہلہاتی کھیتیاں،سر سبز وشاداب باغات، ہندوستان کی پہچان ہیں ،قدیم تاریخی جمہوریت ہر اعتبار سے دنیا کے باوقار ممالک میں شمار ہوتا ہے،تعداد کے اعتبار سے بھی …

مزید »

نوٹ پر امتناع،غریبوں کی قطاریں اورمسائل کے انبار از: سفینہ عرفات فاطمہ

ان دنوں مفلسی‘غریبی ‘تنگ دستی ‘ مجبوری‘لاچاری ‘ بیماری‘ضعیفی ‘ناخواندگی اورکم مائیگی کی طویل قطاریں سردیوں سے بوجھل دن اوراداس شاموں میں حزن و ملال گھول رہی ہیں۔بینکوں کے باہر‘ اپنی باری کے منتظرمردو خواتین اور ان کی ’’ضرورتوں‘‘کونمایاں کرتی ان کے چہروں کی بے چینی و بے کلی ڈیرہ …

مزید »

کرنسی کی تبدیلی اور میڈیا از: راحت علی صدیقی قاسمی

دیہات ،قصبات اور شہروں کا عالم یکساں ہے،لوگ پیسے حاصل کرنے کے لئے قطاروں میں لگے ہوئے ہیں،گھنٹوں مشکل حالات کو سہتے ہیں اور چند روپے لے کر گھر کی جانب رخ کرتے ہیں تاکہ زندگی کو بحال رکھا جاسکے اور ضروریات زندگی کچھ حد تک پایۂ تکمیل کو ہیں۔بازار …

مزید »