Breaking News
Home / مضامین (page 8)

مضامین

مضامین

ہیرو شیما کا جوہری سانحہ، اکہتر برس مکمل ۔ جاپان میں یادگاری تقریبات کا انعقاد

اکہتر برس قبل ہیرو شیما میں امریکا کی طرف سے ایٹم بم گرائے جانے کے واقعے کی یاد میں آج بروز ہفتہ جاپان میں یادگاری تقریبات کا انعقاد ہوا ۔ اس موقع پر دنیا کو جوہری ہتھیاروں سے پاک کرنے کی زور دار اپیل بھی کی گئی۔ ہیروشیما کے 'پیس …

مزید »

بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی :از عبیدالکبیر

بھارت میں بھکاریوں کے اعداد وشمار پر مشتمل جو خبر یں آرہی ہیں ان کے حوالے سے لوگ عجیب قسم کی رائے زنی میں مبتلا نظر آتے ہیں۔ خبر یہ تھی کہ ہندستان میں بھیک مانگنے والا ہر چوتھا شخص مسلمان ہے گویا بھکاریوں کی کل تعداد کا پچیس فی …

مزید »

فرقہ واریت کا نیا نام ہے راشٹرواد

رويش کمار(مضمون نگار ہندوستان کے معروف صحافی اور ٹیلی وژن اینکر ہیں۔) میڈیا کے ذریعہ آپ کے ساتھ ایک کھیل کھیلا جا رہا ہے. کسی شخص کی سیاسی امنگوں کے لئے بہت سارے لوگ راشٹرواد کے گئو رکشا میں لگا دئیے گئے ہیں۔ گجرات کے دلتوں نے گئو رکشا کا …

مزید »

میڈیا دور حاضر کا سب سے موثر ہتھیار

از:۔مدثراحمد:۔ایڈیٹرروزنامہ آج کا انقلاب،شیموگہ۔کرناٹک:۔9986437327 دوسری جنگ عظیم کے بعد ہٹلر نے خودکشی کرنے سے قبل جو خط دنیا کے نام لکھا تھااس میں اس نے کہا تھا کہ میں یہودی قوم صرف میری قوم کی دشمن نہیں ہے بلکہ وہ دنیا کی ہر قوم کی دشمن ہے یہی وجہ ہے …

مزید »

کولیسٹرول کیسے کریں کنٹرول؟ ایس اے ساگر

ایک سیدھا سادا شخص جنرل اسٹور سے ریفائنڈ آئل خرید رہا تھا۔دوکاندار نے جب اس کے سامنے تیل کا ڈبہ رکھا تو اس نے مفت انعام کا مطالبہ کیا۔دوکاندار نے کہا کہ،’’ اس کیساتھ کچھ بھی فری نہیں ہے ۔‘‘ گاہک نے ڈبہ پر لکھی ہوئی عبارت پڑھوائی، صاف اور …

مزید »

“مقدس گائے” کے بہانے مظالم میں اضافہ ! محمد آصف ا قبال، نئی دہلی 

ہم سب جانتے ہیں کہ بی جے پی یا سنگھ کے تین اہم ایشوز ہیں، رام مندر، آئین کی دفعہ 370 اور ملک میںکامن سول کوڈ کا نفاذ۔ لیکن چونکہ ان تینوں ہی ایشوز سے عوام کو آج کل دلچسپی نہیں ہے اس لئے ان کو چھوڑ کر کچھ دوسرے …

مزید »

. نہ پوچھ ان خرقہ پوشوں کی…تحریک اسلامی ہند بھٹکل کے خاموش خدمت گزار کے مختصر حالات زندگی

تحریک اسلامی کا ایک روشن چراغ جناب شمش الدین اکرمی جنھوں نے بھٹکل میں تحریک اسلامی کا چراغ روشن کیا اور تیز جھکڑ ہواؤں میں بھی اس چراغ کو بجھنے نہ دیا اور اس فانوس کی حفاظت کرتے رہے آپ اتر کنڑا ضلع میں جماعت اسلامی کے اولین رکن ہیں …

مزید »

ڈاکٹر ذاکر نائک کو ایک مسئلہ بنا دیا گیا از: حفیظ نعمانی

پورا ایک ہفتہ ہونے والا ہے کہ ڈاکٹر ذاکر نائک ٹی وی کے ہر چینل پر نظر آرہے ہیں۔ دو ہفتہ سے وہ عمرہ کرنے کے لئے گئے ہوئے تھے۔ اور انکے پیچھے مستقل انکے خلاف فضا بنائی جاتی رہی۔ جب2012سے پہلے انکا چینل ہندوستان میں چل رہا تھا تو …

مزید »

کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے از:حفیظ نعمانی

برسوں کے تقاضوں کے بعد کل اتر پردیش کانگریس کے نئے انچارج غلام نبی آزاد نے اعلان کیا کہ مسز پرینکا گاندھی رائے بریلی اور امیٹھی کے علاوہ اتر پردیش کے دوسرے شہروں قصبوں میں جہاں ضرورت سمجھی جائے گی پرینکا گاندھی پارٹی کے امیدواروں کی حمایت میں دورے کریں …

مزید »

گرم مشروبات انسانی صحت کے لئے مضر

واشنگٹن،17جون(ہرپل نیوز /ایجنسی)کینسر پر تحقیق کے ایک بین الاقوامی ادارے آئی اے آر سی کا کہنا ہے کہ بہت گرم مشروبات اور چائیکے استعمال سے سرطان کے امکانات بڑھ سکتے ہیں۔تحقیق کے مطابق،کافی، جسے پہلے سرطان کا سبب سمجھا جاتا تھا، کا لطف اگر مناسب درجہ حرارت پر اٹھایا جائے …

مزید »