Breaking News
Home / ملکی خبریں (page 15)

ملکی خبریں

ملک و وطن کے احوال

بھوپال میں 70ویں سہ روزہ عالمی تبلیغی اجتماع کا آغاز۔ ملک و بیرون ملک سے ہزاروں افراد کی شرکت

بھوپال( ہرپل  نیوز، ایجنسی)25 نومبر۔  بھوپال میں سہ روزہ عالمی تبلیغی اجتماع آج بعد نماز فجردرس قران کے ساتھ شروع ہوگیا ہے ۔ 70 ویں عالمی تبلیغی اجتماع میں شرکت کیلئے ملک و بیرون ملک سے اب تک تین ہزار آٹھ سو اکیاسی جماعتیں بھوپال پہنچ چکی ہیں جبکہ جماعتوں …

مزید »

کانپور میں بجرنگ دل لیڈر قتل معاملہ میں خاتون سمیت چار افراد حراست میں۔ پوچھ تاچھ جاری

کانپور( ہرپل  نیوز، ایجنسی)25 نومبر۔  اترپردیش کے کانپور میں بجرنگ دل لیڈر کے قتل کے سلسلہ میں نامزد پانچ افراد میں سے ایک خاتون سمیت چار کو حراست میں لے کر پوچھ تاچھ کی جارہی ہے۔سینئر پولیس سپرنٹنڈنٹ اکھیلش نے آج یہاں بتایا کہ بجرنگ دل کے سابق ضلع کنوینر …

مزید »

آر ایس ایس ملک بھر میں تناؤ پیدا کرنے کیلئے کوشاں :بھاگوت کے ایک بیان پراسد الدین اویسی کاردعمل

حیدرآباد(ہرپل  نیوز، ایجنسی)25 نومبر۔  حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ و صدر کل ہند مجلس اتحادالمسلمین بیرسٹر اسدالدین اویسی نے کہا کہ 5دسمبر سے سپریم کورٹ میں بابری مسجد کے مقدمہ کے آغاز سے قبل آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت یہ چاہتے ہیں کہ ملک میں تناو کا ماحول پیدا …

مزید »

بلقیس بانو کیس میں قصوروار پولیس والوں پر کارروائی ہوئی یا نہیں ، سپریم کورٹ کا گجرات حکومت سے سوال

نئی دہلی(ہرپل نیوز، ایجنسی)25نومبر۔سپریم کورٹ نے بلقیس بانو اجتماعی عصمت دری معاملے میں گجرات حکومت سے آج پھر پوچھا کہ کیا اس نے اس معاملے میں قصوروار قرار دئے گئے پولیس اہلکاروں کے خلاف ضابطہ کی کوئی کارروائی کی ہے یا نہیں؟ عدالت نے ریاستی حکومت کو چھ ہفتہ کے …

مزید »

سن دو ہزار چودہ میں ہوئی جج لوہیا کی موت پر’’کیراوان‘‘ میگزین کا سنسنی خیزخلاصہ۔ قتل کا شبہ؟

نئی دہلی (ہرپل نیوز، ایجنسی)23نومبر۔سہراب الدین انکاؤنٹر معاملے میں سماعت کر رہے سی بی آئی جج برج گوپال لوہیا کی موت پر دی ’’کیراوان‘‘ میگزین نے ایک رپورٹ شائع کی ہے ،جس میں ان کے گھر والوں نے ان کی موت سے متعلق مشتبہ حالات پر سوالات اٹھائے گئےہیں،اورساتھ ہی …

مزید »

محسن رضا کو کام نہیں آئی یوگی کی چمچہ گیری۔کاغذی کارروائی میں تاخیر کی وجہ سے منسوخ کیا گیا نکاح کا رجسٹریشن

لکھنؤ(ہرپل نیوز، ایجنسی)23نومبر۔اترپردیش میں بی جے پی کی حکومت بنتے ہی وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے ریاست میں شادیوں کے رجسٹریشن کو لازمی قرار دے دیا تھا۔ مسلم تنظیموں کی طرف سے اس اقدام کی مخالفت کے بیچ وقف اور اقلیتی معاملات کے وزیر محسن رضا نے اپنی شادی …

مزید »

اب ڈھونگی بابا کا نہیں چلے گا راج ۔ اصلی سنتوں کا بنے گا شناختی کارڈ ، ویب سائٹ پر بھی تفصیلات ہوں گی اپ لوڈ

وارانسی(ہرپل نیوز، ایجنسی)23نومبر۔ کاشی ودیوت پریشد اصلی اور فرضی سنتوں کی ایک فہرست جاری کرنے جارہی ہے اور اس کیلئے پریشد نے کارروائی بھی شروع کردی ہے۔ ملک کے سبھی ویشنو اور شیو اکھاڑوں کو خط لکھ کر وابستہ سنتوں کے نام ، مقام اور رابطہ نمبر مانگا گیا ہے …

مزید »

2003 بم دھماکوں کے ملزم ثاقب ناچن کو ملی رہائی ۔ پولیس نے جیل میں ثاقب کے اچھے سلوک کا کیا اعتراف ۔ سیمی کے ممبر تھے ثاقب

ممبئی(ہرپل نیوز، ایجنسی)23نومبر۔عروس البلاد میں ممبئی سینٹرل ،ولے پارلے اور ملنڈ میں 2002اور2003میں ہونے والے بم دھماکوں کے مجرم ثاقب ناچن کوجیل میں اچھے برتاؤ کی وجہ سے  جیل سے رہا کردیا گیا ۔ان تین بم دھماکوں میں متعدد افراد ہلاک ہوئے تھے۔انہیں دھماکوں کی سازش رچنے کے الزام میں …

مزید »

اتر پردیش کے بلیا میں یوگی کی ریلی کے دوران پولیس نے زبردستی اتروایا برقعہ

بلیا(ہرپل نیوز،ایجنسی)22نومبر۔اترپردیش کے بلیا ضلع میں وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کی ایک ریلی میں پولیس نے سر عام ایک مسلم عورت کا برقعہ اتروا کر برقع کو ضبط کر لیا۔ خاتون بی جے پی کی حامی بتائی جا رہی ہے۔عورت کا کہنا ہے کہ وہ ریلی میں یوگی کو …

مزید »

کانپور میں ووٹروں کا سنگین الزام: بٹن کوئی بھی دباو، ووٹ صرف کنول کو

کانپور(ہرپل نیوز،ایجنسی)22نومبر۔ کانپور کے چیکری علاقہ کے وارڈ نمبر 58 میں ووٹ ڈالنے کے لئے پہنچے ووٹروں نے ایک سنگین الزام لگایا ہے۔ ووٹروں کا الزام ہے کہ ای وی ایم میں کسی بھی پارٹی کا بٹن دبانے پر ووٹ بی جے پی کو ہی جا رہا ہے۔ چیکری کے …

مزید »