Breaking News
Home / ملکی خبریں (page 16)

ملکی خبریں

ملک و وطن کے احوال

وزیر اعظم مودی کی سیکورٹی پرخرچ کی گئی رقم کی تفصیلات دینے سے پی ایم او کا انکار

لکھنؤ(ہرپل نیوز، ایجنسی)4نومبر۔وزیر اعظم کے دفتر (پی ایم او) نے وزیر اعظم نریندر مودی کی حفاظت پر ہونے والے خرچ کی تفصیلات دینے سے انکار کر دیا ہے۔ وزیر اعظم کی حفاظت میں لگے اہلکاروں اور گاڑیوں کے سلسلے میں معلومات آر ٹی آئی کے تحت طلب کی گئی تھی۔لکھنؤ …

مزید »

ہندو دہشت گردی کے متعلق کمل ہاسن کے بیان پر ہندو تنظیموں کا شدید ردعمل ۔کمل ہاسن کو گولی مار دینی چاہئے: ہندو تنظیم رہنما کا بیان

لکھنؤ(ہرپل نیوز،ایجنسی)4نومبر۔آل انڈیا ہندو مہاسبھا کے سینئر لیڈر نے مشہور تامل اداکار کمل ہاسن کی طرف سے 'ہندو دہشت گردی' پر دئے گئے بیان کے لئے کہا کہ اس طرح کے لوگوں کو 'گولی مار دینی چاہئےہاسن کی طرف سے ایک ہفتہ میگزین میں ہندو دہشت گردی کو لے کر …

مزید »

دہشت گردوں سے ہے روہنگیا مسلمانوں کا تعلق۔پروین توگڑیا کاالزام۔ مرکز ی حکومت سے روہنگیا مسلمانوں کو ملک سے باہر نکالنے کا کیا مطالبہ

جموں(ہرپل نیوز، ایجنسی)4نومبر۔ وشوا ہندو پریشد کے بین الاقوامی صدر پروین توگڑیا نے ہندوستان میں مقیم روہنگیا مسلمانوں کو غیرقانونی پناہ گزین قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کے بین الاقوامی سطح پر سرگرم دہشت گرد تنظیموں کے ساتھ روابط ہیں۔انہوں نے مرکزی سرکار سے کہا ہے کہ وہ بقول …

مزید »

روحانیت کامرکز فسطائیوں کے نشانے پر۔سادھوی پراچی نے دارالعلوم دیوبند کودہشت گردوں کی پناہ گاہ بتایا

باغپت ( ہرپل نیوز، ایجنسی)3نومبر۔باغپت: متنازعہ بیانات کو لے کر اکثر سرخیوں میں رہنے والی سادھوی پراچی کا ایک بار پھر متنازعہ بیان آیا ہے۔ باغپت پہنچی سادھوی پراچی نے ایک خاص کمیونٹی کو جم کر نشانہ بنایا۔ سادھوی نے کہا کہ 'دہشت گرد اسلام مذہب سے آتے ہیں اور …

مزید »

ڈاکٹر ذاکر نائیک کو ہندوستان واپس لانے کیلئے ملیشیا سے درخواست کرے گا ہندوستان

نئی دہلی( ہرپل نیوز، ایجنسی) 3اکتوبر معروف اسلامی اسکالر اور اسلامک ریسرچ فاونڈیشن کے بانی ڈاکٹر ذاکر نائیک کی حوالگی کیلئے مودی حکومت ملیشیا سے باضابطہ اپیل کرے گی ۔ وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمار نے کہا کہ ہندوستان جلد ہی ذاکر نائیک کی حوالگی کیلئے ملیشیا کو ایک باضابطہ …

مزید »

بھگوا دہشت گردی کے وجود پرتامل فلم اداکار کمل ہاسن کی حق بیانی۔ بھگواخیمہ چراغ پا۔ ہاسن نے کہا کہ کسی بھی طور پر ہندو آتنک واد سے انکار نہیں کیا جاسکتا

چنئی( ہرپل نیوز، ایجنسی)3 نومبر۔سینئر اداکار اور تامل فلموں کے سپر سٹار کمل ہاسن نے انتہا پسند ہندو تنظیموں کے منہ پر طمانچہ مارتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی اور انتہا پسند ی ہندؤں کے درمیان بھی موجود ہے، ہندو اس سے انکار نہیں کر سکتے۔ تامل میگزین ’’ …

مزید »

اجتماعی عصمت دری سے ہلاک ہونے والی نربھیا کا بھائی کس کی مدد سے بن سکا پائلٹ۔ پڑھیئے پوی خبر

سن دو ہزار بارہ میں اجتماعی عصمت دری سے ہلاک ہونے والی لڑکی نربھیا کے بھائی کے لئے پاہلٹ بننا کیسے ممکن ہوا۔ اس اجڑے ہوئے خاندان کی آخر کس نے کی مدد۔ پڑھیئے ایک دلچسپ خبر

مزید »

آر ٹی آئی میں ہوئے ایک نئے اور سنسنی خیز انکشاف کے بعد بلٹ ٹرین منصوبہ پر قیاس آرائیاں شروع

آر ٹی ائی کے ذریعہ ہو نے والے ایک سنسنی خیز انکشاف کے بعد ایسا لگ رہا ہے کہ بلیٹ ٹرین چلانے کے منصوبے میں مزید رکاوٹیں پیدا ہو سکتی ہیں ۔ کیا ہے تفصیل پڑھئے

مزید »

رائے بریلی کے این ٹی پی سی پلانٹ میں حادثہ: مرنے والوں کی تعداد 29 ہوگئی

را ئے بریلی / لکھنؤ۔)ہرپل نیوز، ایجنسی)2نومبر۔ اترپردیش میں رائے بریلی کے اونچاهار میں واقع نیشنل تھرمل پاور کارپوریشن (این ٹی پی سی) کی 500 میگاواٹ کی ایک یونٹ میں کل بوائلر پھٹنے کے حادثہ میں جھلسے تین اور مزید لوگوں کی موت کے بعد مرنے والوں کی تعداد بڑھ …

مزید »