Breaking News
Home / ملکی خبریں (page 17)

ملکی خبریں

ملک و وطن کے احوال

ہمالیہ اپنی جگہ سے ہٹ سکتا ہے ، لیکن ہندوستان اپنی تہذیبی روایات سے نہیں : مولانا سید ارشد مدنی

نئی دہلی(ہرپل نیوز، ایجنسی)29 اکتوبر: ہندوستان ہمیشہ سے مختلف مذاہب اور تہذیبوں کا گہوارہ رہا ہے جہاں مختلف مذاہب ، ذات ، نسل اور زبان بولنے والے صدیوں سے ساتھ مل جل کر رہتے آئے ہیں،یہی اس ملک کی شناخت بھی ہے اور خصوصیت بھی ۔ ہمالیہ پہاڑ اپنی جگہ …

مزید »

قبلہ اول کی بازیابی کے لئے ہر فلسطینی جدوجہد جاری رکھے گا : فلسطین سپریم کورٹ جج محمود الحباش

حیدرآباد (ہرپل نیوز، ایجنسی)29 اکتوبر: فلسطین کی مکمل آزادی تک ہر ایک فلسطینی اپنی جدو جہد جاری رکھے گا۔ جنہوں نے آزادی فلسطین کی تحریک شروع کی تھی اس دنیا سے رخصت ہوتے ہوئے انہوں نے اپنی نئی نسل سے یہ عہد لیا تھا کہ وہ اس جد وجہد کو اس …

مزید »

سیاسی جماعتوں کی اندرونی جمہوریت کا مطالعہ کیا جانا چاہئے: نریندر مودی

نئی دہلی(ہرپل نیوز، ایجنسی)28 اکتوبر۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کسی پارٹی کا نام لئے بغیر کہا کہ ملک کی سیاسی پارٹیوں کی اندرونی جمہوریت کا مطالعہ کیا جانا چاہیے تاکہ سچے جمہوری اقدار کو مضبوط کیا جا سکے۔ مسٹر مودی نے یہاں بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر دفتر …

مزید »

ہندوستان کا ہر شخص پہلے ہندو ہے، اس پر کسی کو بھی اعتراض نہیں ہونا چاہئے: بھاگوت

اندور(ہرپل نیوز، ایجنسی)28 اکتوبر۔ راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سربراہ موہن بھاگوت نے آج کہا کہ جس طرح امریکہ میں رہنے والا امریکی، جرمنی میں رہنے والا جرمن کہلاتا ہے اسی طرح ہندوستان میں رہنے والا ہر شخص پہلے ہندو ہے۔ مسٹر بھاگوت نے یہاں جسمانی کسرت کے …

مزید »

ملک بھر میں اشتعال انگیزی اور رد عمل کی سیاست پر مولانا محمود مدنی کی سخت تنقید

نئی دہلی(ہرپل نیوز، ایجنسی)28 اکتوبر۔ جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی نے ملک بھر میں اشتعال انگیزی اور رد عمل کی سیاست پر سخت تنقید کی اور کہا کہ ایک سازش کے تحت ملک کی فضاء کو مکدرکرنے کی کوشش جارہی ہے، تا کہ عوام کی توجہ …

مزید »

ہاردک نے ریزرویشن معاملہ پرکانگریس کو 3 نومبر تک اپنا موقف واضح کرنے کا دیا الٹی میٹم

احمد آباد(ہرپل نیوز، ایجنسی)28 اکتوبر۔ گجرات اسمبلی انتخابات میں کانگریس کو حمایت دینے کی قیاس آرائیوں کے درمیان پاٹيدار کمیونٹی کے لیڈر ہاردک پٹیل نے پٹیل برادری کو ریزرویشن دینے کے مسئلے پر اسے تین نومبر تک اپنا موقف واضح کرنے کا الٹی میٹم دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایسا نہیں …

مزید »

مدرسوں کو سردار پٹیل کی جینتی منانے کا فرمان، کسی کو نہیں ملی اطلاع

 دہرا دون(ہرپل نیوز، ایجنسی)28 اکتوبر۔  اتراكھنڈ مدرسہ بورڈ کے کام کرنے کا طریقہ ایک بار پھر سوالوں کے گھیرے میں ہے ۔ سردار پٹیل کی جینتی منانے کا حکم بورڈ نے مدرسوں کو بھیجنے کا دعوی تو کر دیا ہے مگر جب مدارس میں رن فار یونٹی کی حقیقت دیکھی گئی …

مزید »

ملک کی سلامتی کے لئےجدوجہد کرنے والوں کو عقل وتدبر سے کام لینے کی ضرورت:مولانا سجاد نعمانی

پی ایف ائی اورنگ آباد کے اجلاس میں مسلمانوں میں سیاسی شعور کے فقدان پرمقررین نے جتائی تشویش  اورنگ آباد (ہرپل نیوز ۔اے زیڈ شیخ)28 اکتوبر۔ملک میں نظام عدل کے قیام کے لیے حالات جتنے سازگار اس وقت ہیں اس سے پہلے کبھی نہیں تھے ، ملک کی بقا اور …

مزید »

مغربی ممالک میں سود سے پاک بینکاری نظریہ کو مل رہی ہے کافی مقبولیت،بڑی تعداد میں جڑرہے ہیں لوگ

ہندوستان میں سود سے پاک بینکاری کے تعارف کے بغیر مالیاتی ترقی کا خواب نامکمل ۔جامعہ ملیہ اسلامیہ کے معاشیات کے شعبہ کے ایک اجلاس میں  ماہر اقتصادیات کے ایم منک پھان کابیان نئی دہلی(ہرپل نیوز، ایجنسی)28 اکتوبر۔ ماہر اقتصادیات مسٹر ایم کے منک نے کہا کہ مغربی ممالک میں سود …

مزید »

ڈاکٹرذاکر نائیک کے خلاف چارج شیٹ داخل،نفرت انگیز تقریر اور دہشت گردی پھیلانے کے الزام

ممبئی (ہرپل نیوز، ایجنسی)27 اکتوبر۔قومی جانچ ایجنسی (این آئی اے) نے معروف اسلامی مبلغ ڈاکٹرذاکر نائک کے خلاف خصوصی عدالت میں چارج شیٹ دائر کی ہے۔ ان پر نفرت انگیز تقریروں کے ذریعے نوجوانوں کو دہشت گردانہ سرگرمیوں کے لئے اکسانے اور فرقوں کے درمیان تفرقہ پھیلانے کے الزامات لگائے …

مزید »