Breaking News
Home / ملکی خبریں (page 2)

ملکی خبریں

ملک و وطن کے احوال

شریعت میں مداخلت سے پہلے مودی حکومت کو ہماری لاشوں پر سے گزرنا ہوگا۔ اورنگ آباد میں احترام شریعت کانفرنس میں مسلم خواتین کی للکار

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی معزز رکن پروفیسر مونسہ بشری کا ولولہ انگیزخطاب، طلاق ثلاثہ بل کو بتایا یکساں سول کوڈ کی طرف پہلا قدم    اورنگ آباد(ہرپل نیوز،اظہر الدین)16جنوری۔ طلاق ثلاثہ کی آڑ میں مودی حکومت شریعت اسلامی پر قدغن لگانا چاہتی ہے یہ دراصل یکساں سول …

مزید »

تین طلاق سے متعلق بل پارلیمنٹ میں آج ہوگا پیش ۔ قرآن اور آئین کی روح کے خلاف کوئی قانون منظور نہیں۔ مسلم پرسنل لا ء بورڈ کا موقف سخت

نئی دہلی، بھٹکل (ہرپل نیوز ،ایجنسی))28۔دسمبر۔ مرکزی حکومت آج لوک سبھا میں ایک بل پیش کرے گی جس کا مقصد تین طلاق ایک ساتھ دینے کے عمل کو سنگین تعزیراتی جرم کے دائرے میں لانا ہے اور سپریم کورٹ کی طرف سے طلاق دینے کے غیر قانونی قرار دیئے جانے …

مزید »

دستور بدلنے کے معاملے میں اننت کمار ہیگڈے کے متنازعہ بیان کو لیکر ملک بھر میں زبردست بوال۔ پارلیمینٹ میں بھی ہنگامہ آرائی ۔ ہیگڈے کے استعفی کے مطالبہ پرکانگریس بضد

نئی دہلی، (ہرپل نیوز ،ایجنسی))27۔دسمبرمرکزی وزیر اننت کمار ہیگڈے کی طرف سے گزشتہ دنوں دئے گئے متنازعہ بیان کی مخالفت میں پارلیمنٹ میں بدھ کو کانگریس کے اراکین نے جم کر نعرے بازی کی۔جس کی وجہ سے سیشن کے آغاز کے بعد 12بجے تک لوک سبھا کی میٹنگ ملتوی کردی …

مزید »

تین طلاق کےمجوزہ بل کے حق میں بولتے ہوئے پھولے نہیں سمائے ساکشی مہاراج ۔ کہاپرسنل لاء کی بنیاد پر نہیں ہونگے ملک کے فیصلے

کانپور(ہرپل نیوز،ایجنسی)26ڈسمبر۔ تین طلاق کے مجوزہ بل کے تعلق سے حکومت کے فیصلے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اناو شہر کے بی جے پی پارلیمان ساکشی مہاراج نے آج ایک متنازعہ بیان دیا ہے۔سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپئی کی یوم  پیدائش  کے موقع پر منعقد تقریب کے بعد میڈیا …

مزید »

شمالی ہند کے بیشتر علاقوں میں ’’ٹھنڈا ٹھنڈا کول کول‘‘ ۔ گہرے کہرے کے سبب ریل خدمات بری طرح متاثر

نئی دہلی (ہرپل نیوز،ایجنسی)26ڈسمبر۔ ملک کے شمالی علاقوں میں زبردست دھند کے سبب ریلوے سروسز بری طرح متاثر ہوگئی ہیں۔ حکام کے مطابق متعدد ریل گاڑیوں کو روکنا پڑا۔ شمالی علاقوں میں اس وقت شدید سردی کے سبب صبح اور شام کے اوقات کے دوران دھند چھائی رہتی ہے، جس …

مزید »

مدھیہ پردیش میں دبنگوں نے دلت کنبہ کو شمشان گھاٹ سے بھگایا، گھر کے باہر ہی ادا کرنی پڑی آخری رسومات

بھنڈ(ہرپل نیوز،ایجنسی)25ڈسمبر۔ مدھیہ پردیش میں انسانیت کو شرمسار کرنے والا ایک اور معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہاں دبنگوں نے ایک دلت کنبہ کو گاوں کے شمشان گھاٹ میں آخری رسومات ادا کرنے سے روک دیا ، جس کی وجہ سے دلت کنبہ کو مجبورا اپنے گھر کے سامنے ہی آخری …

مزید »

اب سینکڑوں کمانڈوز کی سیکورٹی میں ہوگا تاج محل ، سی سی ٹی وی کیمروں کی بھی بڑھائی جائے گی تعداد

آگرہ(ہرپل نیوز،ایجنسی)25ڈسمبر۔تاج محل اب کمانڈو کے سیکورٹی گھیرے میں رہے گا۔ 450 کمانڈو تاج کی نگرانی کریں گے اور سبھی کو تاج کے اندر اور جمنا ندی کے کنارے تعینات کیا جائے گا۔ یہی نہیں ان کو دیکھ کر سیاح خوفزدہ نہ ہوں اور وہ تاج کا آسانی سے دیدار …

مزید »

تین طلاق بل کے خلاف مودی کو مولانا رابع ندوی کا مکتوب۔وزیراعظم کو مسودہ قانون میں میں موجود خامیوں سے کیا گیا آگاہ

لکھنؤ(ہرپل نیوز،ایجنسی)25ڈسمبر۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی مجلس عاملہ نے یہاں اعلان کیا کہ شادی شدہ مسلم خواتین کے حقوق کے تحفظ سے متعلق حکومت ہندکا مجوزہ بل مسلمانان ہند کو کسی بھی صورت میں قبول نہیں ہے اس لئے کہ یہ بل خود مسلم خو اتین کے حقوق …

مزید »

دنیا بھر میں کرسمس تقریبات جاری، روحانی پیشوا پوپ فرانسس کی خصوصی دعا ، پناہ گزینوں کے احترام پر زور

لندن(ایجنسی)25ڈسمبر۔دنیا بھر میں کرسمس کی تقریبات جاری ہیں، ویٹی کن سٹی میں اس موقع پر خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا گیاجبکہ کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے اس موقع پر خصوصی دعا بھی کرائی۔ویٹی کن سٹی میں کرسمس کی مرکزی تقریب گزشتہ رات منعقد کی گئی ، پوپ …

مزید »

عام آدمی پارٹی سے ٹوٹا کمار کا وشواس ، کہا:متبادل سیاست کرنے میں پارٹی ناکام

جھانسی(ہرپل نیوز،ایجنسی)22ڈسمبر۔ اترپردیش کے جھانسی میں واقع بندیل کھنڈ یونیورسٹی میں منعقدہ مشاعرے میں شرکت کے لئے آنے والے مشہور شاعر اور عام آدمی پارٹی ( عاپ) کے بانی اراکین میں سے ایک کمار وشواس نے صاف الفاظ میں کہا کہ ان کی پارٹی متبادل سیاست کرنے میں ناکام ثابت ہوئی …

مزید »