Breaking News
Home / ملکی خبریں (page 22)

ملکی خبریں

ملک و وطن کے احوال

نجیب گمشدگی معاملہ:دہلی ہائی کورٹ نےسی بی آئی اور دہلی پولیس پر لگائی سخت پھٹکار

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)16 اکتوبر۔ تقریبا ایک سال کا عرصہ گزر جانے کے بعد بھی جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے گمشدہ طالب علم نجیب احمد کا پتہ لگانےمیں پوری طرح ناکام رہنے پر دہلی ہائی کورٹ نے سی بی آئی اور دہلی پولیس کی سخت سرزنش کی ہے۔ خیال رہے کہ نجیب …

مزید »

اجودھیا میں شری رام کی مورتی کے ترکش کیلئے شیعہ سینٹرل وقف بورڈ دے گاچاندی کے 10 تیر

لکھنو (ہرپل نیوز،ایجنسی)16 اکتوبر۔یوگی حکومت کے ذریعہ اترپردیش کے شہر اجودھیا میں شری رام کی مورتی لگائے جانے کی تجویز پر یوپی شیعہ وقف بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ ضرورت پڑنے پر وہ مورتی کیلئے ریاستی حکومت کو زمین فراہم کرائے گا۔ یہی نہیں شیعہ وقف بورڈ نے وزیر …

مزید »

الور پولیس کا بھگوا چہرہ: مسلم دودھ کاروباری کو گئو اسمگلر بتا کر چھینی51 گائیں

الور۔راجستھان(ہرپل نیوز،ایجنسی)16 اکتوبر۔ الور ضلع میں مسلم دودھ کاروباری کو گئو اسمگلر بتا کر ہندووادی تنظیم کے لوگوں نے اس کی 51 گائیں چھین کر انہیں گئوشالا میں پہنچا دیں۔ کہا جا رہا ہے کہ تنظیم نے یہ کام پولیس کی ملی بھگت سے کیا ہے۔ یہ معاملہ ضلع کے …

مزید »

فرید آباد پٹائی معاملہ میں تازہ انکشاف، وہ گائے نہیں بھینس کا گوشت تھا

فریدآباد(ہرپل نیوز،ایجنسی)16 اکتوبر۔ دہلی سے ملحق فرید آباد میں مبینہ گئوركشكوں نے بیف کے شک میں جن لوگوں کی بے دردی سے پٹائی کی وہ بھینس کا گوشت لے جا رہے تھے۔ یہ ویٹرنری رپورٹ میں ثابت ہوا ہے۔ ہریانہ پولیس نے اپنی ایک رپورٹ میں اس بات کا ذکر …

مزید »

اجودھیا میں اگلی دیوالی تک بن جائے گا رام مندر: سبرامنیم سوامی کا دعویٰ

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)16 اکتوبر۔ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قد آور لیڈر اور راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ سبرامنیم سوامی نے کہا ہے کہ اگلی دیوالی رام مندر میں منائی جائے گی۔ سوامی نے ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر جلد ہی شروع ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا …

مزید »

خود کفیل خواتین معاشرہ کی ترقی اور تبدیلی کی ضامن: شنہاز سدرت

لکھنئو(ہرپل نیوز،ایجنسی) 6 اکتوبر۔ خواتین کی تعلیم  پر زور دیتے ہوئے مشہور سماجی کارکن اور بزم خواتین کی صدر شہناز سدرت نے کہا کہ ان کی خود انحصاری سے ہی معاشرے میں ترقی اور تبدیلی ممکن ہے۔ یہ بات انہوں نے بزم خواتین کے تحت’ خواتین کی تعلیم و خواندگی اور خود …

مزید »

اب گایوں کی آخری رسوم گیس سے چلنے والی کریمیشن مشین سے ادا کی جائیں گی

جھنجھنوں(ہرپل نیوز،ایجنسی) 6 اکتوبر۔ راجستھان کے جھنجھنوں میں اب گایوں کی آخری رسوم (انتم سنسکار) گیس سے چلنے والی کریمیشن مشین سے کی جائیں گی۔ گوپال گئو شالہ کے صدر تارا چند گپتا نے بتایا کہ اس کیلئے کریمیشن مشین گئو شالہ پہنچ گئی ہے۔ یہ مشین گئو شالہ کے سامنے واقع …

مزید »

رام رحیم سنگھ کی منہ بولی بیٹی ہنی پریت کو لے کر پولیس آج صبح بھٹنڈا روانہ ہوگئی

پنچکولہ(ہرپل نیوز،ایجنسی) 5 اکتوبر۔ ہریانہ کی پنچکولہ پولیس جنسی استحصال معاملہ میں روہتک کی سناریا جیل میں بند سرسہ ڈیرا سچا سودا سربراہ گرمیت رام رحیم سنگھ کی منہ بولی بیٹی ہنی پریت کو چھ دنوں کی حراست میں لینے کے بعد آج صبح اسے لیکر بھٹنڈا روانہ ہوگئی۔ پولیس ہنی پریت …

مزید »

فضائیہ سربراہ بی ایس دھنوا نے کہا، ایک ساتھ دو محاذوں پر لڑنے کے لئے تیار ہیں

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی) 5 اکتوبر۔ فضائیہ کے سربراہ بی ایس دھنوا نے آج کہا کہ ڈوکلام سے ملحقہ چمبی گھاٹی میں ابھی بھی چینی فوجی موجودہیں حالانکہ دونوں فوجیں آمنے سامنے نہیں ہیں اور نہ ہی کوئی تعطل ہے ۔ ایئرچیف مارشل نے فضائیہ کے دن 8اکتوبر کے موقع سے پہلے …

مزید »

جانیں ذکیہ جعفری کے بیٹے تنویر جعفری گجرات ہائی کورٹ کے فیصلہ کو کیوں اپنی جیت مان رہے ہیں

احمد آباد(ہرپل نیوز،ایجنسی) 5 اکتوبر۔ گجرات کے گلبرگ سوسائٹی فسادات کیس میں وزیر اعظم نریندر مودی کو کلین چٹ کو چیلنج دینے والی پٹیشن آج یہاں ہائی کورٹ میں مسترد ہو گئی ہے۔ یہ پٹیشن 2002 کے فسادات میں مارے گئے کانگریس کے سابق ممبر پارلیمنٹ احسان جعفری کی بیوی ذکیہ …

مزید »