Breaking News
Home / ملکی خبریں (page 31)

ملکی خبریں

ملک و وطن کے احوال

افتتاح سے پہلے ہی ڈیم کا ٹوٹ جانا بدعنوانی کا واضح ثبوت، نتیش استعفی دیں: لالو

پٹنہ(ہرپل نیوز،ایجنسی)20 ستمبر۔  راشٹریہ جنتا دل کے سربراہ لالو پرساد یادو نے بہار میں بھاگلپور ضلع میں ٹرائل رن کے دوران پانی کے دباو سے گنگاپمپ نہر پروجیکٹ کے ڈیم کی دیوار ٹوٹ جانے کے معاملے میں وزیر اعلی نتیش کمار اور آبی وسائل کے وزیر راجیو رنجن سنگھ عرف …

مزید »

مالیگاؤں 2008بم دھماکہ:مزیددوملزمین کو ضمانت

ممبئی(ہرپل نیوز،ایجنسی)20 ستمبر: سپریم کور ٹ کے ذریعہ ایک ہفتہ قبل مہاراشٹر کے پاورلوم کے لیے مشہور شہر مالیگاؤں میں 2008میں ہونے والے بم دھماکہ میں ملو لیفٹنٹ کرنل شری کانت پرساد پروہت کو ضمانت دیئے جانے کے بعد آج این آئی اے کی خصوصی عدالت نے دودیگر ملزمین کو اس …

مزید »

روزگار کے مواقع پیدا کرنے میں مودی حکومت ناکام: راہل کا طلبہ سے خطاب

پرنسٹن / امریکہ(ہرپل نیوز،ایجنسی)20 ستمبر: کانگریس نائب صدر راہل گاندھی نے روزگار کی سست رفتار سے متعلق یہاں مرکز کی نریندر مودی حکومت پر نشانہ لگاتے ہوئے کہا کہ حکومت بے روزگاری کے مسئلے کو ایک ضروری مسئلہ تسلیم نہیں کرتی ہے جس کی وجہ سے لوگوں میں کافی ناراضگی ہے۔ انہوں …

مزید »

موسلا دھار بارش سےپھر تھم گئی مہا نگری ممبئی۔کئی علاقے زیر آب ۔گڑ بڑایاٹرافک نظام۔ریلوے سروسس متاثر ۔اسکولوں میں چھٹی

ممبئی( ہرپل  نیوز،ایجنسی) 20 ستمبر۔ ممبئی میں بھاری بارش کا انتباہ جاری کیا گیا ہے۔ بھاری بارش کی وجہ سے اسکول اور کالج بند رہیں گے۔ ٹرینوں کو بھی منسوخ کر دیا گیا ہے۔ موسمیات کے ممبئی محکمہ کے مطابق، اگلے 24 گھنٹوں میں کچھ جگہوں پر بھاری بارش ہوسکتی …

مزید »

شیوسینا میں بغاوت کے آثار، 25 ارکان اسمبلی فڑنویس سرکار کے حامی

ممبئی(ہرپل نیوز،ایجنسی)19 ستمبر۔ مہاراشٹر میں شیو سینا اور بی جے پی کے درمیان سیاسی تنازعہ نے دلچسپ رُخ اختیا رکرلیا ہے۔ ایک طرف، شیوسینا نے مودی حکومت اور مہاراشٹر کی دیویندر فڑنویس حکومت کو حمایت واپس لینے کی دھمکی دی ہے ،لیکن شیوسینا کے تقریباً 25 ایم ایل ایز نے …

مزید »

گئو رکشکوں کا خوف : مقتول پہلو خان کے ڈرائیور نے چھوڑا اپنا کام ، اب پہنچاتا ہے سبزی

جے پور : (ہرپل نیوز،ایجنسی)19 ستمبر۔ گئو رکشکوں کا خوف لوگوں پر کس قدر طاری ہوتا جارہا ہے ، اس کی تازہ مثال گئو رکشکوں کے ذریعہ قتل کئے گئے ڈیری کسان پہلو خان کا ڈرائیور ہے ۔ خاص بات یہ ہے کہ پہلو خان کا ڈرائیور مسلمان بھی نہیں ہے …

مزید »

باپ بیٹے کی لڑائی کے سبب سماج وادی پارٹی تقسیم کی دہلیز پر، نوراتری میں نئی پارٹی کے اعلان کا امکان

لکھنو:18؍ستمبر(ہرپل نیوز) سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے سربراہ ملائم سنگھ یادو اور ان کے بھائی شیوپال سنگھ یادو آئندہ نوراتری میں نئی پارٹی کا اعلان کرسکتے ہیں جس سے پارٹی کے تقسیم ہونے کے آثار نظر آرہے ہیں ایس پی کی قومی مندوبین کانفرنس آئندہ پانچ اکتوبر کو آگرہ …

مزید »

اترپردیش : حکومت کے ساتھ بسوں کے رنگ میں بھی تبدیلی ، اب بھگوا رنگ میں رنگی نظر آئیں گی بسیں

لکھنو:18؍ستمبر(ہرپل نیوز) اترپردیش اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن (یوپی ایس آر ٹی سی) کی بسیں اب بھگوا رنگ میں رنگی نظر آئیں گی۔ راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) سے منسلک جن سنگھ کے بانیوں میں سے ایک پنڈت دین دیال اپادھیائے کے 100ویں یوم پیدائش کے موقع پر آئندہ …

مزید »

روہنگیا مسلمانوں کے معاملہ پر عدالت میں ہی ہوگا فیصلہ : وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ

نئی دہلی:18؍ستمبر(ہرپل نیوز) مرکزی وزیر داحلہ راجناتھ سنگھ نے آج کہا کہ روہنگیا پناہ گزینوں کے معاملے میں کوئی بھی فیصلہ عدالت ہی کرے گی۔ روہنگیا پناہ گزینوں کے معاملے میں مرکزی حکومت آج سپریم کورٹ میں 15 صفحات کا حلف نامہ داخل کیا ہے جس میں روہنگیا پناہ گزینوں …

مزید »

کشمیر کو فوج کے حوالے کرکے سنگبازوں پر' کارپیٹ بمباری' کا حکم دیا جائے: وی ایچ پی

نئی دہلی۔  وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی) نے جموں وكشمير میں امرناتھ سے واپس آنے والے زائرین پر کل ہونے والے دہشت گردانہ حملہ کے لیے ریاست کی محبوبہ مفتی حکومت کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے آج مطالبہ کیا کہ دہشت گردوں کی حامی ریاستی حکومت کو فوری طور …

مزید »