Breaking News
Home / ملکی خبریں (page 32)

ملکی خبریں

ملک و وطن کے احوال

تریپورہ وزیراعلی مانک سرکار،پی محمد اسماعیل اوراروم شرمیلاکو چنئی میں قائد ملت ایوارڈ سے نوازا گیا

چنئی(ہرپل نیوز،نامہ نگار)۔ سیاسی اور عوامی زندگی میں عملی طور پر دیانت داری کی مثال قائم کرنے والے تریپورہ وزیر اعلی مانک سرکار، تمل ناڈو کے سابق رکن اسمبلی پی محمد اسماعیل اور منی پور کی آہنی خاتون اور سرگرم سماجی کارکن اروم شرمیلا کو چنئی قائد ملت کالج، ایم …

مزید »

متنازعہ سادھوی پراچی کا پھر اشتعال انگیز بیان ، تین طلاق سے بچنا ہے تو ہندو سے محبت کریں مسلم خواتین

مرادآباد(ہرپل نیوز،ایجنسی)7اپریل: وشو ہندو پریشد کی متنازع سادھوی پراچی نے ایک بار پھر بے تکا بیان دیا ہے۔ اس مرتبہ سادھوی نے مسلم خواتین کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ وہ ہندو لڑکوں کو آئی لو یو بول کر ان سے شادی کر لیں اور مسلم مذہب چھوڑ کر ہندو …

مزید »

تین طلاق کے خلاف یوگی حکومت جائے گی سپریم کورٹ،مسودہ کی تیاری شروع،مسلم خواتین کی یوگی سے ملاقات

لکھنو(ہرپل نیوز،ایجنسی)7اپریل : اترپردیش کی یوگی حکومت میں کابینہ وزیر ریتا بہوگنا جوشی نے ای ٹی وی کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں کہا ہے کہ حکومت تین طلاق کے معاملہ پر سپریم کورٹ میں مسلم خواتین کا موقف رکھے گی ۔ ریتا نے دعوی کیا کہ وہ خود ہی وزیر …

مزید »

یوپی کے وزیر اعلی کا متنازعہ بیان کہا ہندو راشٹر کا تصور کوئی غلط بات نہیں

لکھنؤ(ہرپل نیوز،ایجنسی)6اپریل:اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا ہے کہ ہندو راشٹر کا تصور غلط نہیں ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ مذبح پر ان کی حکومت صرف سپریم کورٹ اور نیشنل گرین ٹربیونل کے احکام پر عمل کر رہی ہے۔ ساتھ ہی ساتھ یوگی نے …

مزید »

الور واقعہ پر نقوی کا بیان ، مجرم ، قاتل اور غنڈے کو ہندو اور مسلمان کی نظر سے نہیں دیکھا جانا چاہئے

نئی دہلی(ہرپل نیوز،یاجنسی)6اپریل: الور میں گئو رکشکوں کی پٹائی سے ایک مسلم شخص کی موت پر پارلیمنٹ میں گزشتہ روز لاعلمی کا اظہار کرنے والے اقلیتی امور کے وزیر مختار عباس نقوی نے آج راجیہ سبھا میں اس واقعہ پر بیان دیا۔ انہوں نے کہا کہ مجرم ، قاتل ، …

مزید »

گئوركشك تنظیموں پر پابندی سےمتعلق عرضی پر سپریم کورٹ کا مرکز اور 6 ریاستوں کو نوٹس ، جواب طلب

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)6اپریل: گئوركشا کے نام پر قائم تنظیموں پر پابندی عائد کرنے سے متعلق داخل مفاد عامہ کی عرضی پر سپریم کورٹ نے جمعہ کو مرکزی حکومت اور چھ ریاستی حکومتوں کو نوٹس جاری کر کے تین ہفتے میں جواب طلب کیا ہے۔ مرکز کی مودی حکومت کے علاوہ …

مزید »

جیو نے واپس لی تین ماہ والی سمر سرپرائز اسکیم ، لیکن ان صارفین کو ملے گا فائدہ

ممبئی(ایجنسی)6اپریل: ٹیلی کام ریگولیٹر اتھاریٹی ٹرائی کی ہدایت کے بعد جیو نے سمر سرپرائز اسکیم کو واپس لے لیا ہے ۔ خیال رہے کہ ٹرائی نے جیو کو پرائم ممبرشپ کے لئے 15 دن کی بڑھائی گئی مدت اور سمر سرپرائز آفر واپس لینے کی ہدایت دی تھی ۔ جیو …

مزید »

ہندوستان میں داعش کی کوئی بنیاد نہیں: پارلیمنٹ میں راجناتھ سنگھ کا جواب

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)5 اپریل۔حکومت نے آج کہا کہ بین الاقوامی دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ ( داعش) کی ہندوستان میں کوئی بنیاد نہیں ہے لیکن سوشل میڈیا کے ذریعے کچھ نوجوانوں کے داعش سے متاثر ہونے کے معاملے سامنے آئے ہیں جن کی جانچ چل رہی ہے۔ وزیر داخلہ راج …

مزید »

ای وی ایم سے نہیں بیلٹ پیپر سے ہی انتخابات کرائے جائیں: اپوزیشن کا مطالبہ

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)5اپریل:۔  اپوزیشن جماعتوں نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کے ذریعہ انتخابات میں رکاوٹ اور بے ضابطگی کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے آج راجیہ سبھا میں اس بات پر زور دیا کہ مدھیہ پردیش میں حال ہی میں ان مشینوں کی جانچ کے دوران جو انکشافات ہوئے …

مزید »

گئو رکشا کے نام پر وی ایچ پی اور بجرنگ دل کے شرپسندوں نے لی ایک اور مسلمان کی جان

جے پور(ہرپل نیوز،ایجنسی)5اپریل۔ راجستھان کے ضلع الور میں گئو رکشکوں نے گئو رکشا کے نام پر ایک اور مسلمان کی جان لے لی۔ یہ واقعہ ہفتہ کے روز کا ہے جب ہریانہ کے رہنے والے 15 لوگ چھ گاڑیوں میں مویشیوں کو لے کر جا رہے تھے۔ تبھی کچھ لوگوں …

مزید »