Breaking News
Home / ملکی خبریں (page 34)

ملکی خبریں

ملک و وطن کے احوال

غیر قانونی مذبح خانوں کے خلاف کارروائی کامعاملہ۔لکھنئو میں میٹ کاروباریوں کی غیر معینہ مدت کے لئے ہڑتال 5000 دکانیں بند۔ مشہور ٹنڈے کباب پر بھی لگا تالا

نئی دہلی لکھنو(ہرپل نیوز،ایجنسی)27مارچ:غیر قانونی مذبح کے خلاف یوگی حکومت کی کارروائی سے دارالحکومت لکھنؤ میں کافی ہلچل ہے۔  نان ویج کاروبار سے منسلک تمام کاروباریوں میں اس کو لے کر غصہ ہے۔ اسی وجہ سے کئی ٹریڈرس ایسوسی ایشن  غیر معینہ ہڑتال پر ہیں۔ یعنی پیر سے دارالحکومت کی 5000 …

مزید »

غازی آباد سے لے کر اعظم گڑھ تک درجنوں غیر قانونی مذبح سیل، اینٹی رومیو اسکواڈ بھی تشکیل

لکھنو(ہرپل نیوز، ایجنسی) 22 مارچ: یوپی میں یوگی آدتیہ ناتھ کی قیادت میں نئی ​​حکومت کے دور میں غیر قانونی مذبح پر تیزی سے کارروائی ہو رہی ہے۔ دو دنوں کے اندر اندر ریاست میں الگ الگ جگہوں پر درجنوں غیر قانونی مذبح کو بند کروایا گیا ہے۔ اس کے …

مزید »

رام مندر پر سبرامنیم سوامی کی دھمکی، مسلم سریو پار مسجد بنانے کی تجویز مان لیں ورنہ۔۔۔

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)22 مارچ:۔ بی جے پی لیڈر اور راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ سبرامنیم سوامی نے رام مندر مسئلے پر بدھ کی صبح کئی ٹویٹ کئے۔ مندر مسئلے پر کل سے ہی تلخ بھرے تبصرے کر رہے سوامی نے لکھا ہے کہ مسلم ان کی سریو پار مسجد بنانے کی …

مزید »

عدالت کے باہر بابری مسجد معاملہ کو حل کرنے کا عدالت عظمٰی کا مشورہ ناقابل عمل: مولانا ارشد مدنی

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)21مارچ۔ بابری مسجد کی ملکیت کے تنازعہ کو لیکر سپریم کورٹ آف انڈیا میں زیر سماعت عرضداشت پر آج ایک نیا موڑ یہ آیا کہ عدالت عظمی نے فریقین کو مشورہ دیا کہ وہ عدالت کے باہر باہمی صلاح و مشورہ سے یہ معاملہ حل کر نے کی …

مزید »

بابری مسجد،رام جنم بھومی تنازعہ کو باہمی رضامندی سے حل کرنے کا سپریم کورٹ کا مشورہ۔ مگر فریقین کو منظور نہیں۔ کورٹ کے مشورے پر مختلف رد عمل

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)21 مارچ:۔ سپریم کورٹ نے رام جنم بھومی -بابری مسجد ملکیت مقد مہ سے وابستہ فریقوں سے اس مسئلے کو مل بیٹھ کر دوستانہ طریقے سے حل کرنے کی صلاح دی ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے لیڈر سبرامنیم سوامی نے آج سپریم کورٹ سے رام …

مزید »

یہ ملک ہم سبھی کا ہے ،یہاں ہم سب ایک دوسرے کے ساتھ مل جل کر رہتے ہیں : جمعیۃ علماء امراوتی کی جانب سےمنعقدہ قومی یکجہتی کانفرنس میں مولانا سید ارشد مدنی کا خطاب

ووٹ کی سیاست ہمارے دلوں میں دراڑ تو ضرور پیدا کر سکتی ہے مگر ہماری ہزار سالہ گنگا جمنی تہذیب کو نیست و نابود نہیں کر سکتی ۔یہ ملک ہم سبھی کا ہے ،یہاں ہم سب ایک دوسرے کے ساتھ مل جل کر رہتے ہیں :مولانا سید ارشد مدنی امراوتی، …

مزید »

وزیر اعلی بنتے ہی یوگی آدتیہ ناتھ کے ہوش ٹھکانے لگے؟کابینی وزرا کو اناپ شناپ بیان سے پرہیز کی ہدایت بلاتفریق سب کی ترقی کرنے کی یقین دہانی،

لکھنو(ہرپل نیوز،ایجنسی)19مارچ : اتر پردیش کے نو منتخب وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے حلف برداری کے بعد پہلی مرتبہ میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہماری حکومت انتخابات کے دوران کئے گئے تمام وعدے پورا کرے گی۔ ہم منشور میں کئے گئے تمام وعدوں کو پورا کرنے کے …

مزید »

متنازع پوسٹ کے بعد ممبئی میں کشیدگی ، ایم آئی ایم کارپوریٹر سمیت 20 گرفتار، امن کے لیے لیڈران کی اپیل۔ فرقہ وارانہ کشیدگی کی رپورٹ طلب

ممبئی(ہرپل نیوز،ایجنسی)19مارچ: شہر کے شمال مشرقی علاقہ میں تشدد کے بعدآج فرقہ وارانہ کشیدگی برقرار ہے اور متاثرہ علاقے میں سینکڑوں کی تعداد میں پولیس افسران اور جوان تعینات کردیئے گئے ہیں۔پولیس نے اس معاملہ میں ایم آئی ایم کے نومنتحب کارپوریٹراہ شاہنواز سمیت 20افراد کو گرفتار کیا ہے۔انہیں فساد …

مزید »

یوگی ادتیہ ناتھ نے مسلمان عورتوں کی لاشوں کی عصمت دری کیلئے کہا تھا : کشمیر کے اپوزیشن لیڈر عمر عبداللہ کابیان

سری نگر(ہرپل نیوز،ایجنسی)19 مارچ: بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے شعلہ بیان لیڈر یوگی ادتیہ ناتھ کو ہندوستان کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش کا وزیر اعلیٰ منتخب کئے جانے پر جموں وکشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے اپنے ردعمل میں کہا کہ مسٹر یوگی وہ شخص ہے …

مزید »

متنازع پوسٹ کے بعد ممبئی میں کشیدگی ، پولیس تھانے پر حملہ ، دوپولیس وین نذرآتش ، 20 گرفتار

ممبئی(ہرپل نیوز،ایجنسی)19 مارچ: شہر کے شمال مشرقی علاقہ میں تشدد کے بعدآج فرقہ وارانہ کشیدگی برقرار ہے اور متاثرہ علاقے میں سینکڑوں کی تعداد میں پولیس افسران اور جوان تعینات کردیئے گئے ہیں۔جہاں اتوار کی صبح سویرے ٹرامبے پولیس اسٹیشن پر مشتعل مظاہرین نے حملہ کردیا اور دوپولیس وین کو …

مزید »