Breaking News
Home / ملکی خبریں (page 35)

ملکی خبریں

ملک و وطن کے احوال

آر ایس ایس کا نیا منصوبہ، ملک میں ہندوتو کے جذبے کو ابھارنے کیلئے فلم فیسٹول کا کرے گی انعقاد

کلکتہ(ہرپل نیوز،ایجنسی)19مارچ: راشٹریہ سیوم سیوک سنگھ (آر ایس ایس)نے ہندو تو سے متعلق بیداری لانے کیلئے اگلے مہینے شارٹ فلم فیسٹول منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ انگریزی اخبار کے مطابق مغربی بنگال میں ’قوم پرستی ‘‘کے جذبات کو ابھارنے کیلئے اس طرح کے فلم فیسٹول کے انعقاد کا …

مزید »

مرکز اور ریاستی حکومت بنگال میں "مسلم دہشت گردی "کے خلاف کارروائی کرے : آر ایس ایس

کوئمبٹور(ہرپل نیوشز،ایجنسی)19 مارچ: راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) نے مرکز اور ریاستی حکومت سے مغربی بنگال میں بڑھتی ہوئی مسلم دہشت گردی کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ آر ایس ایس کے سرسنگھ چالک موہن بھاگوت اور جنرل سکریٹری سریش بھياجي جوشی کی موجودگی میں …

مزید »

یوگی آدتیہ ناتھ بنے اترپردیش کے 21 ویں وزیر اعلی، دو نائب وزیر اعلی اور 46 وزراء نے بھی حلف اٹھا لیا۔ پانچ خواتین کو بھی کابینہ میں ملی جگہ۔ ایک مسلم بھی کابینہ میں شامل ۔ اسٹیج پر ایک ساتھ نظر آئے مودی ،اکھلیش اور ملائم

لکھنؤہرپل نیوز،ایجنسی)19مارچ: : گورکھپور سے رکن پارلیمان یوگی آدتیہ ناتھ نے آج یہاں اتر پردیش کے 21 ویں وزیر اعلی کی حیثیت سے حلف لیا۔ ان کے ساتھ دو نائب وزرائے اعلی کیشو پرساد موریہ اور ڈاکٹر دنیش شرما نے بھی حلف لیا۔ مسٹر موریہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے …

مزید »

یوگی آدتیہ ناتھ بنیں گےیوپی کے وزیر اعلی، 19 مارچ کو حلف برداری تقریب

لکھنو(ہرپل نیوز،ایجنسی)18مارچ:اتر پردیش اسمبلی انتخابات میں دو تہائی اکثریت حاصل کرنے کے بعد بھارتیہ جنتا پارٹی نے یوپی کے وزیر اعلی کے لئے گورکھپور سے ممبر پارلیمنٹ یوگی آدتیہ ناتھ کا نام فائنل کر دیا ہے۔  بی جے پی قانون ساز پارٹی کی میٹنگ میں یوگی کے نام پر اتفاق ہو …

مزید »

یوپی کے نئے وزیر اعلیٰ کے طور پریوگی آدتیہ ناتھ کے نام پر لگی مہر؟۔بی جے پی قانون ساز پارٹی نے منتخب کیا اپنا لیڈر

لکھنو(ہرپل نیوز،ایجنسی)18مارچ: اتر پردیش کے وزیر اعلی کے چہرے کو لے کر بی جے پی ہائی کمان میں کافی غور وخوض جاری ہے۔ اس درمیان گورکھپور کے ایم پی اور یوپی سی ایم عہدے کے مضبوط دعویدار یوگی آدتیہ ناتھ کو خصوصی طیارہ سے دہلی بلایا گیا۔ کچھ ہی دیر …

مزید »

ہندوستان کو مضبوط اپوزیشن کی ضرورت : پرنب مکھرجی

ممبئی(ہرپل نیوز،ایجنسی)18 مارچ: صدر پرنب مکھرجی نے  کہا کہ ملک کو ایک مضبوط اپوزیشن کی ضرورت ہے۔ مسٹر مکھرجی نے یہاں انڈیا ٹوڈے کنکلیو 2017 سے خطاب کرتے ہوئے کہا ’مجھے یہاں یہ کہنا ہے کہ ملک کو ایک مضبوط اپوزیشن کی ضرورت ہے۔ملک کے پہلے وزیر اعظم جواہر لال …

مزید »

مودی حکومت کا دعوی،نوٹ تبدیل کروانے کے دوران موت کی کوئی رپورٹ نہیں

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)18 مارچ: مودی حکومت نے کہا کہ نوٹ بندی کے اعلان کے بعد پرانے نوٹ تبدیل کرنے اور بینکوں اور اے ٹی ایم سے پیسے نکالنے کے دوران کسی کی موت ہونے کی سرکاری اطلاع نہیں ملی ہے۔ وزیرمملکت برائے خزانہ ارجن رام میگھوال نے لوک سبھا میں …

مزید »

بلند شہر: مسجد پر بی جے پی کا پرچم لگانے کی کوشش ، علاقہ میں کشیدگی ، مسلمانوں میں خوف و ہراس ، پی اے سی تعینات

بلند شہر(ہرپل نیوز، ایجنسی)18 مارچ : مغربی اترپردیش کے بلند شہر میں اس وقت صورت حال کشیدہ ہو گئی ، جب بی جے پی کی کامیابی کے بعد جشن مناتے ہوئے نوجوانوں کے گروپ نے ایک مسجد پر پارٹی کا جھنڈا لہرانے کی کوشش کی ۔ یہاں کے چچرائی گاؤں …

مزید »

حج 2017 : دہلی کے عازمین حج کے لئے قرعہ اندازی کا عمل مکمل

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)15مارچ:۔ دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کے دفترمیں آج حج بیت اللہ کے مقدس فریضہ کی ادائیگی کے لیے درخواست گذار عازمین کے انتخاب کے لیے قرعہ اندازی کی غیر رسمی کارروائی کا عمل مکمل ہوگیا۔ آن لائن قرعہ اندازی میں کل 1628درخواست گذار عازمین کا نام منتخب کیا …

مزید »

ایف بی آئی کر رہی ہے امریکہ میں ہندوستانیوں پر ہوئے حملوں کی تحقیقات: سشما سوراج

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)15مارچ:۔  امریکہ میں ہندستانی شہریوں پر ہونے والے پر تشدد حملوں کے بارے میں حکومت نے آج کہا کہ ان واقعات پر امریکی حکومت اور سماج میں ہونے والے رد عمل سے واضح ہے کہ ایسے الگ الگ واقعات سے وہاں کے سماجی اقدار میں تبدیلی نہیں آئی …

مزید »