Breaking News
Home / ملکی خبریں (page 39)

ملکی خبریں

ملک و وطن کے احوال

بی جے پی والے اتنے"مووالی "ہیں کہ ایوان میں بھی خواتین نمائندوں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ سے بھی گریز نہیں کرتے: لالو

پٹنہ(ہرپل نیوز،ایجنسی)یکم اپریل:بہار کے سابق وزیر اعلی اور راشٹریہ جنتا دل کے سربراہ لالو پرساد یادو نے آج ٹویٹ کر کے بی جے پی پر جم کر تنقید کی ۔ ان کا نشانہ بہار میں بی جے پی کے ایم ایل سی لال بابو پرساد پر تھا۔ لال بابو پر …

مزید »

سول کورٹ احمدآباد میں مفتی عبدالقیوم کی ہرجانہ کی عرضداشت سماعت کے لئے منظور

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)1اپریل ۔ اکشر دھام مندر احمدآباد میں 2002میں ہوئے بم دھماکوں کے معاملے میں احمد آباد کی خصوصی پوٹا عدالت اور گجرات ہائی کورٹ سے پھانسی کی سزا پانے کے بعد سپریم کورٹ سے بے قصور ثابت ہونے کے بعد با عزت بری ہوئے مفتی عبدالقیوم کے ذریعے …

مزید »

سیکولرازم اور جمہوریت کے تحفظ کے لیے ریاست تمل ناڈو میں فیڈریشن کا قیام

اقلیتی طبقات کو بی جے پی سے خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں۔ کانگریس، مسلم لیگ ،ایس ڈی پی آئی سمیت اہم سیاسی جماعتوں کا اتحاد چنئی (ہرپل نیوز ) 28 مارچ:سیکولرازم ، سماجی انصاف، ریاستی حکومت کے حقوق جیسے تین بڑے مسائل پر مرکزی بی جے پی حکومت کی عوام …

مزید »

دو سے زیادہ بچے پیدا کرنے والوں سے رائے دہی کا حق سلب کر لیا جائے: توگڑیا کی مانگ

احمد آباد(ہرپل نیوز،ایجنسی)27مارچ:۔وشو ہندو پریشد کے صدر پروین توگڑیا نے مرکزی حکومت پر یکساں آبادی قانون بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے دو سے زیادہ بچے پیدا کرنے والے لوگوں کے ووٹ دینے کا حق یعنی حق رائے دہی کو چھین لینے کا مشورہ دیا۔ مسٹر توگڑیا نے یہاں ایک ہندو …

مزید »

شیوسینا نے آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت کو اگلا صدر بنانےکا کیامطالبہ

ممبئی(ہرپل نیوز،ایجنسی)27مارچ:۔شیوسینا نے پیر کو ہندوستان کے اگلے صدر جمہوریہ کے لئے راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سربراہ موہن بھاگوت کا نام آگے بڑھایا ہے۔ شیوسینا نے این ڈی اے اور پی ایم نریندر مودی سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان کو 'ہندو راشٹر' بنانے کے …

مزید »

غیر قانونی مذبح خانوں کے خلاف کارروائی کامعاملہ۔لکھنئو میں میٹ کاروباریوں کی غیر معینہ مدت کے لئے ہڑتال 5000 دکانیں بند۔ مشہور ٹنڈے کباب پر بھی لگا تالا

نئی دہلی لکھنو(ہرپل نیوز،ایجنسی)27مارچ:غیر قانونی مذبح کے خلاف یوگی حکومت کی کارروائی سے دارالحکومت لکھنؤ میں کافی ہلچل ہے۔  نان ویج کاروبار سے منسلک تمام کاروباریوں میں اس کو لے کر غصہ ہے۔ اسی وجہ سے کئی ٹریڈرس ایسوسی ایشن  غیر معینہ ہڑتال پر ہیں۔ یعنی پیر سے دارالحکومت کی 5000 …

مزید »

غازی آباد سے لے کر اعظم گڑھ تک درجنوں غیر قانونی مذبح سیل، اینٹی رومیو اسکواڈ بھی تشکیل

لکھنو(ہرپل نیوز، ایجنسی) 22 مارچ: یوپی میں یوگی آدتیہ ناتھ کی قیادت میں نئی ​​حکومت کے دور میں غیر قانونی مذبح پر تیزی سے کارروائی ہو رہی ہے۔ دو دنوں کے اندر اندر ریاست میں الگ الگ جگہوں پر درجنوں غیر قانونی مذبح کو بند کروایا گیا ہے۔ اس کے …

مزید »

رام مندر پر سبرامنیم سوامی کی دھمکی، مسلم سریو پار مسجد بنانے کی تجویز مان لیں ورنہ۔۔۔

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)22 مارچ:۔ بی جے پی لیڈر اور راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ سبرامنیم سوامی نے رام مندر مسئلے پر بدھ کی صبح کئی ٹویٹ کئے۔ مندر مسئلے پر کل سے ہی تلخ بھرے تبصرے کر رہے سوامی نے لکھا ہے کہ مسلم ان کی سریو پار مسجد بنانے کی …

مزید »

عدالت کے باہر بابری مسجد معاملہ کو حل کرنے کا عدالت عظمٰی کا مشورہ ناقابل عمل: مولانا ارشد مدنی

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)21مارچ۔ بابری مسجد کی ملکیت کے تنازعہ کو لیکر سپریم کورٹ آف انڈیا میں زیر سماعت عرضداشت پر آج ایک نیا موڑ یہ آیا کہ عدالت عظمی نے فریقین کو مشورہ دیا کہ وہ عدالت کے باہر باہمی صلاح و مشورہ سے یہ معاملہ حل کر نے کی …

مزید »

بابری مسجد،رام جنم بھومی تنازعہ کو باہمی رضامندی سے حل کرنے کا سپریم کورٹ کا مشورہ۔ مگر فریقین کو منظور نہیں۔ کورٹ کے مشورے پر مختلف رد عمل

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)21 مارچ:۔ سپریم کورٹ نے رام جنم بھومی -بابری مسجد ملکیت مقد مہ سے وابستہ فریقوں سے اس مسئلے کو مل بیٹھ کر دوستانہ طریقے سے حل کرنے کی صلاح دی ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے لیڈر سبرامنیم سوامی نے آج سپریم کورٹ سے رام …

مزید »