Breaking News
Home / ملکی خبریں (page 42)

ملکی خبریں

ملک و وطن کے احوال

سابق ممبر پارلیمنٹ سید شہاب الدین کا انتقال۔پیران قبرستان میں سپرد خاک۔ سیاست میں مسلم نمائندگی کے ایک اہم باب کا خاتمہ

نئی دہلی(ہرپل نیوز ،ایجنسی)4مارچ۔ سابق ممبر پارلیمنٹ‘ آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کے سابق صدر ریٹائرڈ آئی ایف ایس سید شہاب الدین کا آج یہاں مختصر علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔ان کی نماز جنازہ اور تدفین آج بعد نماز ظہر پنج پیران قبرستان‘ بستی حضرت نظام الدین میں ادا کی …

مزید »

اورنگ آباد : بی بی کے مقبرے میں واقع مساجد میں نماز کی اجازت کے مطالبہ میں شدت

اورنگ آباد(ہرپل نیوزایجنسی)3مارچ:اورنگ آباد۔کے تاج کہلانے والے بی بی کے مقبرے میں واقع دو مساجد کو آباد کرنے کے مطالبہ میں شدت آتی جارہی ہے ۔ پہلے پرنس یعقوب حبیب طوسی نےاس معاملہ کو اٹھایا،تو اب اورنگ آباد کی سماجی تنظیمیں بھی اس ماملہ پر اٹھ کھڑی ہوئی ہیں ۔ …

مزید »

سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم کا دعوی ، ریزرو بینک نے نوٹوں کی منسوخی کا نہیں دیا تھا مشورہ

نئی دہلی :(ہرپل نیوزیجنسی)3مارچ: کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم نے آج کہا کہ حکومت نے نوٹوں کی منسوخی کا فیصلہ ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی)کے مشورہ پر نہیں کیا گیا تھا بلکہ یہ فیصلہ اس پر مسلط کیاگیا تھا جس کا خمیازہ ہماری …

مزید »

جے این یو کیس: کنہیا کمار کے خلاف نہیں ملے ملک مخالف نعرے لگانے کے ثبوت

نئی دہلی(ہرپل نیوزایجنسی)1مارچ:۔ جے این یو معاملے میں دہلی پولیس کی طرف سے کی گئی تحقیقات میں کنہیا کمار کے خلاف ملک مخالف نعرے لگانے کے ثبوت نہیں ملے۔ دہلی پولیس کی اسپیشل سیل کی تیار کردہ ڈرافٹ چارج شیٹ میں اس بات کا انکشاف ہوا ہے۔ دہلی پولیس کی …

مزید »

اپنے مطالبات کو لیکر پٹنہ کی سڑکوں پر اترے بہار کے مدرسوں کے اساتذہ

پٹنہ(ہرپل نیوز،ایجسنی)2مارچ:۔  بہار کے مدرسوں کے اساتذہ نے مساوی مراعات کو لیکر پٹنہ کی سڑکوں پر حکومت کے خلاف مظاہرے شروع  کر دیے ہیں ۔ معاملہ  مدرسوں کے اساتذہ کی تنخواہوں سمیت ان کے  پے اسکیل سے جڑا ہے۔ اساتذہ نے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر ان کے مطالبات …

مزید »

بچوں کی اسمگلنگ کے الزام میں بی جے پی کی خواتین ونگ کی لیڈر گرفتار

کولکاتہ(ہرپل نیوز،ایجسنی)2مارچ۔ سی آئی ڈی نے منگل کی رات ہند۔ نیپال سرحد سے ملحق بتاسيا علاقے سے بی جے پی کی خواتین ونگ کی لیڈر جوہی چودھری کو جلپائی گوڑی میں بچوں کی اسمگلنگ کے کیس میں مبینہ طور پرملوث ہونے کے معاملہ میں گرفتار کر لیا۔ بچوں کے غیر قانونی …

مزید »

دہشت گردی کے الزام سے باعزت بری ملزم کی آپ بیتی کااجراء. کتاب پولس اور تحقیقاتی ایجنسیوں کے ہتھکنڈوں کا بھانڈا پھوڑے گی، گلزار اعظمی کو ہے پوری امید

ممبئی؍(ہرپل نیوز،ایجنسی) 1مارچدہشت گردی کے الزامات سے ایک دہائی سے زائد عرصہ تک جیل کی سلاخوں کے پیچھے مقید رہنے کے بعد مقدمہ سے باعزت رہا ہونے والے ایک مسلم معلم کے ذریعہ لکھی’’آپ بیتی‘‘ کا اجراء جمعیۃ علماء مہاراشٹر (ارشد مدنی) قانونی امداد کمیٹی کے سربراہ گلزار اعظمی کے …

مزید »

ذکیہ جعفری کوگجرات فسادات معاملہ میں ایک دن عدالت سے انصاف ملنے کی امید

احمد آباد(ہرپل نیوز،ایجنسی)یکم مارچ:فروری:لڑائی لڑرہی ہیں اور انہیں امید ہے کہ عدالت سے انہیں انصاف ضرور ملے گا۔ محترمہ جعفری نے 2002 کے گجرات فسادات پر یہاں منعقد ایک پروگرام میں کہا کہ لوگوں کی ہمدردیاں ان کے ساتھ ہیں اور انہیں یقین ہے کہ احمد آباد کی گلبرگ سوسائٹی …

مزید »

اتباعِ شریعت میں ہی تمام مسائل کا حل موجود،شریعت میں مداخلت ناقابل قبول:ڈاکٹراسمازہرہ کا بیان۔اورنگ آباد میں شریعہ کانفرنس میں35ہزار سے زائد خواتین نے کی شرکت، کانفرنس میں کئی قراردادیں منظور

اورنگ آباد (ہرپل نیوز، محمد اظہر الدین ) 27فروری: اتباع شریعت ہی تمام مسائل کا حل ہے اور شریعت میں تبدیلی کی معمولی سی کو شش کو بھی قطعی برداشت نہیں کیا جائیگا اس بات کا ثبوت یہ عظیم الشان اجلاس ہے جس میں ہزاروں کی تعداد میں بنت حوّا …

مزید »

اعظم گڑھ کے اس گاؤں میں نوجوانوں میں اب بھی خوف ہے برقرار,کیا ہے خوف کی وجہ ۔ پڑھئے یہ دکھ بھری کہانی

لکھنئو(ہرپل نیوز،ایجنسی)26فروروی۔ اترپردیش کے اعظم گڑھ ضلع سے تقریباً 35 کلومیٹر دور واقع سنجر پور گاؤں دیکھنے میں پوروانچل کے دیگر گاووں کی طرح ہی لگا۔ گاؤں کی ایک چھوٹی سی مارکیٹ، چوڑی-بندی، کیرانے، مٹھائی کی دوکان کے ساتھ پان کی گمٹی اور جھانسی کے اسپیشل بتاشے کا ٹھیلا۔ دراصل، …

مزید »