Breaking News
Home / ملکی خبریں (page 43)

ملکی خبریں

ملک و وطن کے احوال

یوگی آدتیہ ناتھ نے اگلازہر ۔ایس پی، بی ایس پی جیتی تو کربلا اور قبرستان ہی بنیں گے،رام مندر نہیں

لکھنو(ہرپل نیوز،ایجنسی)26فروری: بھارتیہ جنتا پارٹی کے فائر برانڈ لیڈر اور گورکھپور سے ممبر پارلیمنٹ یوگی آدتیہ ناتھ نے 'رام مندر کو لے کر ایک بڑا متنازع بیان دیا ہے۔ یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا کہ یوپی میں اگر بی جے پی جیتے گی تو رام مندر کی تعمیر کی راہ …

مزید »

دہلی میں پیش آیادردناک سانحہ۔واشنگ مشین میں گرکرجڑواں بچوں کی موت،واقعہ کی جانچ شروع

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)26فروروی:قومی دارالحکومت دہلی کے روہنی علاقے میں  ایک واشنگ مشین میں گر جانے سے تین سال کے جڑواں بچوں کی موت ہو گئی۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ حادثہ دوپہر بعد اس وقت ہوا جب بچوں کی ماں واشنگ مشین کے پانی میں ڈیٹرجنٹ ڈال کر کچھ دیر …

مزید »

وزارت داخلہ کی رپورٹ میں کشمیر پرمساجد، مدارس اورملک مخالف میڈیاپرپابندی کی تجاویز

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)25فروری:مرکزی وزارت داخلہ نے وادئ کشمیر کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے تیار کردہ ایک جائزہ رپورٹ میں مساجد، مدرسوں اور پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا پر کنٹرول ، انٹیلی جنس سیٹ اپ کی مضبوطی اور حریت کے اعتدال پسند دھڑے تک پہنچنے کی تجاویز پیش کی ہیں۔ اس …

مزید »

اجمیردرگاہ بم دھماکہ معاملہ میں این آئی اے کی خصوصی عدالت نے فیصلہ آٹھ مارچ تک کیاملتوی

جے پور(ہرپل نیوز، ایجنسی) 25فروری:راجستھان کی راجدھانی جے پور میں قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) کی خصوصی عدالت نے اجمیر درگاہ میں ہوئے بم دھماکہ معاملہ میں فیصلہ آٹھ مارچ تک ملتوی کر دیا ہے۔ عدالت نے آج اجمیر میں واقع خواجہ معین الدین حسن چشتی درگاہ پر ہوئے …

مزید »

بی ایم سی انتخابات میں کانگریس کے 11امیدواروں سمیت 31مسلم کارپوریٹرس کامیاب،ایم آئی ایم نے بھی کھاتہ کھولا

ممبئی(ہرپل نیوز،ایجنسی)23فروری: ممبئی میونسپل کارپوریشن الیکشن کے آج یہاں ظاہر کیے جانے والے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ اس مرتبہ مختلف پارٹیوں کے ٹکٹ پر کامیابی حاصل کرنے والے مسلمانوں امیدواروں کی تعداد میں معمولی اضافہ ہوا ہے اور اس بار 31مسلم کارپوریٹرس کامیاب ہوئے ہیں۔بی ایم سی کے …

مزید »

بنگلور چرچ بم دھماکہ کیس :16 برسوں سےقید با مشقت کی سزا کاٹ رہے سید عبدالقادر جیلانی کی ضمانت منظور

ممبئی: دہشت گردی کے الزامات کے تحت گذشتہ 16 سالوں سے جیل کی سلاخوں کے پیچھے عمر قید بامشقت کی سزا کاٹ رہے بنگلور کے مسلم شخص کو سپریم کورٹ نے مشروط ضمانت پر رہا کئے جانے کے احکامات جاری کئے ۔ یہ اطلاع آج یہاں ممبئی میں ملزم کو …

مزید »

اتر پردیش میں بی جے پی کو مسلم امیدواروں کو بھی ٹکٹ دینا چاہئے تھا:راج ناتھ کااعتراف

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی ) 23فروری: اتر پردیش انتخابات کے لیے بی جے پی نے کسی بھی مسلم امیدوار کو ٹکٹ نہیں دیا۔ اس مسئلے پر پہلی بار وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے خاموشی توڑتے ہوئے بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی کو یوپی الیکشن کے …

مزید »

ایم آئی ایم کے قومی سربراہ اسد الدین اویسی پونے میں جلسے سےنہیں کرسکیں گےخطاب۔ پولیس نے لگائی پابندی

اورنگ آباد( ہرپل نیوز، اظہر الدین )  15فروروی :ایم آئی ایم کے قومی  سربراہ اسد الدین  اویسی کو پونہ  میونسیپل کارپوریشن  الیکشن کی تشہیری مہم میں  حصہ لینے سے پولیس نے روک دیا ہے ، پونے  کے وارڈ نمبر انیس کے ایم آئی ایم امیدوار زبیر بابو شیخ کی  کی …

مزید »

سخت سیکورٹی کے بیچ یوپی اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں زبردست ووٹنگ، 1.00 بجے تک تقریبا 40 فیصد پولنگ

لکھنئو(ہرپل نیوز،ایجنسی)11فروری۔ یوپی اسمبلی انتخابات میں پہلے مرحلے کے ہفتے کی صبح 7 بجے سے ووٹنگ شروع ہو گئی ہے۔ پہلے مرحلے میں صبح سے ہی ووٹروں میں ووٹنگ کو لے کر زبردست جوش و خروش دیکھا جا رہا ہے۔ دوپہر 1.00 بجے تک کل 39.10 فیصد لوگوں نے اپنے …

مزید »

آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کی سوشل میڈیا ڈیسک کاافتتاح

لکھنؤ(ہرپل نیوز،ایجنسی)7 فروری۔ لکھنئو کے دارالعلوم ندوۃ العلما میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر مولانا رابع حسنی ندوی  نے سوشل میڈیا ڈیسک کا افتتاح کیا ۔ اردو ہندی اور انگریزی  کے بعد ہندوستان کی دیگر زبانوں میں بھی پیغامات کی ترسیل کا منصوبہ بنایا گیا۔ فرقہ پرست …

مزید »