Breaking News
Home / ملکی خبریں (page 46)

ملکی خبریں

ملک و وطن کے احوال

اترپردیش : کیرانہ سے ہندوؤں کی مبینہ نقل مکانی کا معاملہ پہنچا ہائی کورٹ ، ریاستی حکومت سے جواب

الہ آباد :(ہرپل نیوز، ایجنسی)20 جنوری :اترپردیش کے شاملی ضلع کے مسلم اکثریتی علاقہ کیرانہ سے ہندووں کی مبینہ نقل مکانی کا معاملہ اب الہ آباد ہائی کورٹ پہنچ گیا ہے ۔ کولیش کھرانا کے نام کے ایک شخص نے الہ آباد ہائی کورٹ میں مفاد عامہ کی عرضی داخل …

مزید »

پارلیمانی کمیٹی کے تیکھے سوالات میں الجھے ریزر بینک کے گورنر ارجت پٹیل۔ پٹیل کی بے بسی دیکھ کرمہربان ہوئے سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ۔ ملک بھر میں ریزر بینک کے دفاتر کا گھیراؤ۔ نوٹ بندی کے خلاف اپوزیشن کی جم کر نعرہ بازی

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)19 جنوری وٹ بندی پر وزارت خزانہ سے متعلق پارلیمنٹ کی مستقل کمیٹی کی بدھ کو ہوئی میٹنگ کافی ہنگامہ خیز رہی ۔ سڑک سے لے کر پارلیمنٹ تک نوٹ بندی پر احتجاج کر رہے اپوزیشن ممبران پارلیمنٹ کے سوالات تھے ، تو جواب دینے والوں کے کٹہرے …

مزید »

یوپی میں اتحاد سے الیکشن ہوگادلچسپ ، بیشتر سیٹوں پر ہار جیت کا فرق رہے گا کافی کم ، مسلم ووٹرس پر نگاہیں مرکوز

لکھنؤ(ہرپل نیوز،ایجنسی)19 جنوری: سماج وادی پارٹی (ایس پی) اور کانگریس کے درمیان انتخابی اتحاد سے اترپردیش اسمبلی کا الیکشن کافی دلچسپ ہونے کے ساتھ ہی کئی سیٹوں پر جیت ہار کا فرق کافی کم ہو جائے گا۔ اتحاد کے بارے میں تمام سیاسی جماعتیں اپنے اپنے طریقے سے تشریح کر …

مزید »

الیکشن کے تعلق سے تینوں پرسنل لا بورڈ ہم خیال ، مسلمان اپنے مسائل کو سامنے رکھ کر دیں ووٹ

لکھنؤ(ہرپل نیوز،ایجنسی)19 جنوری: مذہبی رہنمائوں کی خاموشی اور ملی وسماجی تنظیموں کے مبہم رویوں نے اہل سیاست کی مشکلیں بڑھا دی ہیں۔ سیاسی جماعتوں کے سربراہ چاہتے ہیں کہ سیاست میں دلچسپی رکھنے والے دیگر شعبوں کے لوگوں کی طرح ہی مذہبی تنظیموں سے وابستہ علما بھی مسلم طبقہ کی …

مزید »

سلمان خان کو بڑی راحت، جودھپور کورٹ نے آرمس ایکٹ کیس میں کیا بری

جودھپور(ہرپل نیوز،ایجنسی)19 جنوری۔ راجستھان میں سرخیوں میں رہنے والے ہرن شکار معاملے کے اسلحہ ایکٹ کیس میں 19 سال بعد فلم اداکار سلمان خان کو جودھپور کی ایک عدالت نے آج بے قصور گردانتے ہوئے بری کر دیا ہے۔ جودھپور ضلع کے چیف جیوڈیشئل مجسٹریٹ دلپت سنگھ راج پروهت نے …

مزید »

دہشت گردی کے الزامات کے تحت عمر قید کی سزا پائے دومسلم نوجوانوں کو بڑی راحت ۔ہائی کورٹ نے کیا بری۔ جمعیت علمائے ہند کی کوششیں بارآور

ممبئی۔ (ہرپل نیوز،ایجنسی)17 جنوری :دہشت گردی کے الزامات کے تحت نچلی عدالت سے عمر قید کی سزا پائے دو مسلم نوجوانوں کو آج اس وقت بڑی راحت حاصل ہوئی جب اتر پردیش کی لکھنؤ ہائی کورٹ کی ایک دو رکنی بینچ نے جمعیتہ علماء4 مہاراشٹر کی جانب سے داخل کردہ …

مزید »

کشمیر میں برف باری کا قہر جاری، معمولات زندگی بدستور متاثر،امتحانات ایک بار پھر ملتوی

سری نگر(ہرپل نیوز،ایجنسی)17 جنوریوادی کشمیر میں منگل کو مسلسل دوسرے دن بھی برف باری کا سلسلہ جاری رہا جس کے سبب معمولات زندگی بری طرح سے متاثر رہے۔ محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان نےیو این آئی کو بتایا کہ ہلکی سی درمیانہ درجے کی برف باری کا سلسلہ اگلے چوبیس …

مزید »

اترپردیش میں نظر آئے گا کانگریس اکھلیش اتحاد۔غلام نبی آزاد نے دیا اشارہ

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)17 جنوری:  کانگریس نے آج واضح کر دیا کہ پارٹی اترپردیش اسمبلی انتخابات وزیر اعلی اکھلیش یادو کی قیادت والی سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے ساتھ مل کر لڑے گی۔ کانگریس کے سینئر لیڈر اور پارٹی کے ریاستی انچارج غلام نبي آزاد نے یہاں اس کی تصدیق …

مزید »

پنجاب بی جے پی کے صدر وجے سانپلا بولے، میرے استعفے کی خبر جھوٹی

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)17 جنوری: مرکزی وزیر اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)کے پنجاب ریاست کے صدر وجے سانپلا نے اسمبلی انتخابات کےلئے امیدواروں کے انتخاب پر ناراضگی کے سلسلے میں اپنے استعفی کی خبروں کو افواہ بتاتے ہوئے اس کی تردید کی ہے۔  سانپلا نے یہاں بی جے پی …

مزید »

مودی کے دورحکومت میں فرقہ وارانہ فسادات پرقابو۔ مرکزی وزیر نقوی کا دعوی

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)17 جنوری۔  ملک کی ترقی کے لئے قومی ہم آہنگی اور ثقافتی خیر سگالی لازمی ہے اور مودی حکومت ہندوستان کے تمام عوام کی سماجی ، معاشی ، اقتصادی اور تعلیمی ترقی کے عہد کے ساتھ تیز رفتار کام کر رہی ہے ۔ مرکزی وزیر مملکت برائے اقلیتی …

مزید »