Breaking News
Home / ملکی خبریں (page 48)

ملکی خبریں

ملک و وطن کے احوال

اگر ملائم سنگھ نے اکھلیش کی مان لی یہ باتیں تو ہو سکتی ہے صلح!۔

لکھنئو(ہرپل نیوز،ایجنسی)۔ سماج وادی پارٹی میں نشان اور اقتدار کو لے کر جاری رسہ کشی کے درمیان اب بھی اکھلیش اور ملائم سنگھ یادو میں صلح ہو سکتی ہے۔ لیکن اس کی کچھ شرائط ہیں جسے ملائم سنگھ کو ماننی پڑیں گی۔ اکھلیش یادو کے قریبی ذرائع کے مطابق مفاہمت …

مزید »

کسی کو نہیں پتہ۔ یہ اندر کی بات ہے کہ بند کمرے میں اکھلیش سے کیا کہہ گئے نیتاجی۔ کیا باپ بیٹے میں سمجھوتہ ہوا؟

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)31 ڈسمبر۔ ملائم سنگھ نے 24 گھنٹے کے اندر ہی اکھلیش يادو اور رام گوپال یادو کی برطرفی منسوخ کر دی۔ سماج وادی پارٹی اکھلیش سے مفاہمت کے بعد اب دوبارہ یوپی میں امیدواروں کی فہرست طے کرے گی۔ بتا دیں کہ کل انہیں ملائم سنگھ نے چھ …

مزید »

نئے سال پرپی ایم مودی کا تحفہ،گھر بنانے اورمرمت کے لئے قرض پرسود میں چھوٹ

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجسنی) ڈسمبر:وزیر اعظم نریندر مودی نے نئے سال کے موقع پر ملک کے باشندوں کے لئے تحفوں کی بارش کرتے ہوئے آج کئی نئی اسکیمیں شروع کرنے اور کئی پرانی اسکیموں کا دائرہ بڑھانے کا اعلان کیا۔ ان میں وزیر اعظم کی ’آواس یوجنا‘ کے تحت گھروں کی …

مزید »

حج2017کے لئے فارم بھرنے کا آغازجلد ۔2جنوری سے24جنوری2017تک بھرے جائیں گے فارم

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)31 ڈسمبر:حج کمیٹی آف انڈیا، وزارتِ اقلیتی امور، حکومت ہند کے اعلانیہ کے مطابق حج بیت اللہ2017کے حج فارم کی تقسیم اور جمع کرنے کا عمل آئندہ2جنوری2017بروزپیر سے 24جنوری2017تک جاری رہے گا۔ دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کے ایگزیکٹو آفیسر اشفاق احمد عارفی کی جانب سے جاری پریس ریلیز …

مزید »

سماجواد پارٹی میں رسہ کشی عروج پر ، اکھلیش کی ملائم سے ملاقات ، امیدواروں کے انتخاب پر شدید ناراضگی کا اظہار

نئی دہلی : اسمبلی انتخابات سے عین قبل ایک مرتبہ پھر سماج وادی پارٹی میں رسہ کشی اپنے عروج پر پہنچ گئی ہے ۔ ایس پی لیڈروں کے درمیان صبح سے ہی میراتھن میٹنگوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ حامیوں کا ٹکٹ کاٹے جانے سے وزیر اعلی اکھلیش یادو کافی …

مزید »

تھانے میں پٹری سے اترے لوکل ٹرین کے پانچ ڈبے، کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں

ممبئی۔ تھانے ضلع کے کلیان اور وٹھلواڑی اسٹیشن کے درمیان کرلا-انبرناتھ لوکل ٹرین کے پانچ ڈبے آج صبح پٹری سے اتر گئے۔ حکام نے بتایا کہ صبح پانچ بج کر قریب 53 منٹ پر ہوئے اس حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔اس حادثے کی وجہ سے ممبئی مضافاتی ریلوے کی …

مزید »

لالو یادو کا وزیر اعظم پر پھر نشانہ ، کہا : مودی کو عدالتی چکر سے بچانے کیلئے لایا گیا نوٹ بندی پر آرڈیننس

پٹنہ: راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے صدر لالو پرساد یادو نے آج الزام لگاتے ہوئے کہا کہ اگلے سال 31 مارچ کے بعد پرانے نوٹ کے سلسلے میں قانونی تنازعہ سے وزیر اعظم نریندر مودی کو بچانے کیلئے مرکزی حکومت نے نیا آرڈیننس لانے کا فیصلہ کیا ہے۔مسٹر …

مزید »

کانگریس کا وزیر اعظم مودی پر کالے دھن پر اپنے لیڈروں کی جانچ نہیں کرانے کا الزام

نئی دہلی۔ نوٹ بندی پر ایک بار پھر کانگریس نے وزیر اعظم نریندر مودی اور بی جے پی کو گھیرا ہے۔ کانگریس کے ترجمان رنديپ سرجے والا نے گن-گن کر پی ایم مودی اور بی جے پی قومی صدر امت شاہ پر سوالات کی بوچھار کی۔ انہوں نے پی ایم …

مزید »

نوٹ بندی کے بعد 31 دسمبر کی رات پھر ملک کو خطاب کریں گے وزیراعظم مودی

نئی دہلی۔ چلن سے باہر ہو چکے نوٹوں کو جمع کرانے کی 50 دن کی مدت 30 دسمبر کو پوری ہونے کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی نئے سال کے آغاز سے پہلے ملک سے خطاب کرنے والے ہیں۔ ذرائع کے حوالے سے خبر آ رہی ہے کہ پی ایم …

مزید »

گوا میں رن وے پرپھسل گیا مسافربردارطیارہ۔15مسافرزخمی۔ حادثے کے بعد پروازیں متاثر

پاناجی (ہرپل نیوز، ایجنسی) 27، دسمبر:گوا کے ایئر پورٹ پرایک بڑا طیارہ حادثہ اس وقت ٹل گیا جب ممبئی جا نے والے جیٹ ایئر ویز کا ایک طیارہ رن وے پر پھسل گیا. اس حادثے میں چودہ سے زائد مسافر زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد دی گئی۔حادثہ کے بعد گوا کےبین الاقوامی …

مزید »