Breaking News
Home / ملکی خبریں (page 52)

ملکی خبریں

ملک و وطن کے احوال

بوگس اکاؤنٹس سے ٹرانسفر ہو گئے 493 کروڑ، ایسے چلا کالے دھن کو سفید کرنے کا کھیل!۔

رائے پور۔ کالے دھن کو سفید کرنے کا کھیل آخر کیسے چلتا ہے؟ اس کا ایک بڑا معاملہ چھتیس گڑھ میں سامنے آیا ہے۔ یہاں 13 بےنامی بینک اکاؤنٹس سے ریاست کی ایک اسٹیل انڈسٹری کو 493 کروڑ کی بڑی رقم ٹرانسفر کی گئی اور پھر اچانک یہ اکاؤنٹ ہولڈر …

مزید »

جنگوں سے بربادی اور تباہی کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوا ہے: محبوبہ مفتی

جموں۔ سنہ 1947 ء کی تقسیم کے نتیجے میں ریاست جموں و کشمیر کے سب سے زیادہ اثر انداز ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے ریاستی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے عوام کو درپیش چیلنجوں سے نمٹنے کے لئے بلا لحاظ رنگ و نسل اور مذہب کے یکجا ہونے پر زور …

مزید »

کرناٹک میں 93 لاکھ روپے کے نئے نوٹ ضبط، فرضی گاہک بن کر گئے تھے ای ڈی افسر

نئی دہلی( ہرپلنیوز، ایجسنی)13؍دسمبر۔ نوٹ بندی کے بعد ایک طرف ملک کا عام آدمی ایک ایک نوٹ کے لئے پریشان ہے تو وہیں کالے دھن کو سفید کرنے کا کھیل کھیلنے والے گڈیوں میں کھیل رہے ہیں۔ ای ڈی، محکمہ انکم ٹیکس اور پولیس ہر روز ایسے کالے دھن کو بے …

مزید »

تین دن کی چھٹی کے بعد آج کھلے بینک، صبح سے ہی لگی لمبی قطاریں

نئی دہلی( ہرپلنیوز، ایجسنی)13؍دسمبر۔ کیش کے لئے آج لوگوں کا سہارا صرف اے ٹی ایم نہیں ہوں گے بلکہ تین دن کی چھٹی کے بعد کھلنے والے بینک بھی ہیں۔ راحت تو لوگوں کو ضرور ملے گی، لیکن بینکوں کے باہر قطاریں اور بھی زیادہ طویل ہو سکتی ہیں۔ تاہم زیادہ …

مزید »

مودی حکومت مسلم علاقوں میں نہیں پہنچا رہی نئی کرنسی: اسد الدین اویسی

نئی دہلی( ہرپلنیوز، ایجسنی)13؍دسمبر۔ نوٹ بندی پر آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اور ممبر پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے حکومت پر بڑا حملہ کیا۔ پیر کو حیدرآباد میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے اویسی نے کہا کہ نوٹ بندی سے مسلمانوں کو پریشان کیا جا رہا ہے۔ مسلم …

مزید »

نام نہاد چائے والے نے اگر غربت دیکھی ہوتی تو غریب کا درد سمجھ میں آتا: لالو کا پی ایم مودی پر پھر حملہ

پٹنہ( ہرپلنیوز، ایجسنی)12؍دسمبر۔ راشٹریہ جنتا دل کے صدر لالو پرساد یادو نے نوٹ بندی پر ایک بار پھر وزیر اعظم نریندر مودی کو نشانہ بنایا ہے اور کہا کہ غریب مر رہا ہے ، اس کی آہ سے کوئی نہیں بچ سکتا ہے۔ مسٹر یادو نے آج مائکروبلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر …

مزید »

سدھارتھ نگر ضلع میں ٹھنڈ سے پچھلے 24 گھنٹہ کے دوران دو افراد کی موت

سدھارتھ نگر( ہرپلنیوز، ایجسنی)12؍دسمبر۔ اترپردیش کے سدھارتھ نگر ضلع میں پچھلے 24 گھنٹہ کے دوران سردی سے دو لوگ ٹھٹھر کر مرگئے۔ سرکاری ذرائع نے آج یہاں بتایا ہے کہ اٹاوہ تحصیل کے وسپو ہر قصبہ میں رہنے والے ٹیمپو ڈرائیور رشید (35) کی کل رات ٹھنڈ لگنے سے موت ہوگئی۔ …

مزید »

حکومت کے پاس اسٹاف کو سیلری دینے کے لئے پیسے بھی نہیں: اعظم خان کا نوٹ بندی پر پی ایم مودی پر حملہ

لکھنئو( ہرپلنیوز، ایجسنی)12؍دسمبر۔  رام پور میں یوپی حکومت کے کابینہ وزیر اعظم خان نے پی ایم مودی کی نوٹ بندی پر حملہ بولتے ہوئے کہا کہ حال یہ ہے کہ اب حکومت کے پاس اسٹاف کو سیلری دینے کے بھی پیسے نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہر روز لوگوں کے …

مزید »

چنئی میں تباہی لایا طوفان 'وردا'، 2 ہلاک، سات ہزار سے زیادہ لوگوں کو منتقل کیا گیا

چنئی( ہرپلنیوز، ایجسنی)12؍دسمبر۔ گردابی طوفان 'وردا' تمل ناڈو کے ساحل کو پار کرتے ہوئے چنئی پہنچ گیا ہے۔ طوفان کی وجہ سے سینکڑوں درخت اکھڑ گئے ہیں اور 100 کلومیٹر فی گھنٹے کے حساب سے تیز رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔ جگہ جگہ تباہی سا نظارہ ہے، کہیں گاڑی پلٹی …

مزید »

دنیا کی کوئی طاقت ہم کو شریعت پر عمل کرنے سے نہیں روک سکتی: اسد الدین اویسی

حیدرآباد( ہرپلنیوز، ایجسنی)12؍دسمبر۔ حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ و صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین اسد الدین اویسی نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کی طرح ربیع الاول کی بھی بڑی فضیلت ہے۔ اگر رمضان میں قرآن مجید نازل کیا گیا تو ربیع الاول میں صاحب قرآن دنیا میں تشریف لائے۔ اگر …

مزید »