Breaking News
Home / ملکی خبریں (page 53)

ملکی خبریں

ملک و وطن کے احوال

عام بجٹ پیشی کے سلسلے میں اپوزیشن کے اعتراض پر کمیشن نے حکومت سے جواب طلب کیا

نئی دہلی۔ پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کے اعلان کے بعد 18-2017 کے عام بجٹ کو الیکشن کے بعد پیش کئے جانے کے اپوزیشن کے مطالبے پر الیکشن کمیشن نے مرکزی حکومت کو خط لکھ کر بجٹ کی تاریخ آگے بڑھانے پر اپنا موقف پیش کرنے کو کہا ہے۔الیکشن کمیشن …

مزید »

مہاراشٹرا میں مسلم ریزر ویشن کے مطالبےمیں شدت۔اورنگ آباد میں کل نکالا جائے گا عظیم الشان جلوس ، دو لاکھ افراد کی شرکت متوقع

 اورنگ آباد( ہرپل نیوز )5جنوری :  مہاراشٹرا میں مسلم ریزر ویشن کے مطالبےمیں  روز بروز شدت دیکھی جارہی ہے ۔ اسی سلسلے کی ایک کڑی کے طور پر کل   اورنگ آباد میں چھ جنوری کو نکلنے والے خاموش مسلم  ریزرویشن جلوس کی تیاریاں تقریباً مکمل کرلی گئی ہیں، کمیٹی …

مزید »

نئے سال کی تقریبات کے موقع پربنگلورومیں چھیڑخانی معاملہ پرابو عاصم اعظمی کا بھی متنازعہ بیان

بنگلورو(ہرپل نیوز) 3/جنوری: ملک کے بڑے شہروں میں شامل بنگلورو کے پاش علاقے میں 31 دسمبر کی رات نئے سال کی پارٹی کرنا خواتین کو بھاری پڑگیا کیونکہ ایسی خواتین بھلے ہی اکیلی تھیں یا خاندان کے ساتھ، زیادہ تر کو چھیڑ خانی اور فحش تبصرے کا سامنا کرنا پڑا۔ …

مزید »

اگر ملائم سنگھ نے اکھلیش کی مان لی یہ باتیں تو ہو سکتی ہے صلح!۔

لکھنئو(ہرپل نیوز،ایجنسی)۔ سماج وادی پارٹی میں نشان اور اقتدار کو لے کر جاری رسہ کشی کے درمیان اب بھی اکھلیش اور ملائم سنگھ یادو میں صلح ہو سکتی ہے۔ لیکن اس کی کچھ شرائط ہیں جسے ملائم سنگھ کو ماننی پڑیں گی۔ اکھلیش یادو کے قریبی ذرائع کے مطابق مفاہمت …

مزید »

کسی کو نہیں پتہ۔ یہ اندر کی بات ہے کہ بند کمرے میں اکھلیش سے کیا کہہ گئے نیتاجی۔ کیا باپ بیٹے میں سمجھوتہ ہوا؟

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)31 ڈسمبر۔ ملائم سنگھ نے 24 گھنٹے کے اندر ہی اکھلیش يادو اور رام گوپال یادو کی برطرفی منسوخ کر دی۔ سماج وادی پارٹی اکھلیش سے مفاہمت کے بعد اب دوبارہ یوپی میں امیدواروں کی فہرست طے کرے گی۔ بتا دیں کہ کل انہیں ملائم سنگھ نے چھ …

مزید »

نئے سال پرپی ایم مودی کا تحفہ،گھر بنانے اورمرمت کے لئے قرض پرسود میں چھوٹ

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجسنی) ڈسمبر:وزیر اعظم نریندر مودی نے نئے سال کے موقع پر ملک کے باشندوں کے لئے تحفوں کی بارش کرتے ہوئے آج کئی نئی اسکیمیں شروع کرنے اور کئی پرانی اسکیموں کا دائرہ بڑھانے کا اعلان کیا۔ ان میں وزیر اعظم کی ’آواس یوجنا‘ کے تحت گھروں کی …

مزید »

حج2017کے لئے فارم بھرنے کا آغازجلد ۔2جنوری سے24جنوری2017تک بھرے جائیں گے فارم

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)31 ڈسمبر:حج کمیٹی آف انڈیا، وزارتِ اقلیتی امور، حکومت ہند کے اعلانیہ کے مطابق حج بیت اللہ2017کے حج فارم کی تقسیم اور جمع کرنے کا عمل آئندہ2جنوری2017بروزپیر سے 24جنوری2017تک جاری رہے گا۔ دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کے ایگزیکٹو آفیسر اشفاق احمد عارفی کی جانب سے جاری پریس ریلیز …

مزید »

سماجواد پارٹی میں رسہ کشی عروج پر ، اکھلیش کی ملائم سے ملاقات ، امیدواروں کے انتخاب پر شدید ناراضگی کا اظہار

نئی دہلی : اسمبلی انتخابات سے عین قبل ایک مرتبہ پھر سماج وادی پارٹی میں رسہ کشی اپنے عروج پر پہنچ گئی ہے ۔ ایس پی لیڈروں کے درمیان صبح سے ہی میراتھن میٹنگوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ حامیوں کا ٹکٹ کاٹے جانے سے وزیر اعلی اکھلیش یادو کافی …

مزید »

تھانے میں پٹری سے اترے لوکل ٹرین کے پانچ ڈبے، کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں

ممبئی۔ تھانے ضلع کے کلیان اور وٹھلواڑی اسٹیشن کے درمیان کرلا-انبرناتھ لوکل ٹرین کے پانچ ڈبے آج صبح پٹری سے اتر گئے۔ حکام نے بتایا کہ صبح پانچ بج کر قریب 53 منٹ پر ہوئے اس حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔اس حادثے کی وجہ سے ممبئی مضافاتی ریلوے کی …

مزید »

لالو یادو کا وزیر اعظم پر پھر نشانہ ، کہا : مودی کو عدالتی چکر سے بچانے کیلئے لایا گیا نوٹ بندی پر آرڈیننس

پٹنہ: راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے صدر لالو پرساد یادو نے آج الزام لگاتے ہوئے کہا کہ اگلے سال 31 مارچ کے بعد پرانے نوٹ کے سلسلے میں قانونی تنازعہ سے وزیر اعظم نریندر مودی کو بچانے کیلئے مرکزی حکومت نے نیا آرڈیننس لانے کا فیصلہ کیا ہے۔مسٹر …

مزید »