Breaking News
Home / ملکی خبریں (page 57)

ملکی خبریں

ملک و وطن کے احوال

آئی آر ایف پر پابندی کے بعد ذاکر نائیک نے توڑی خاموشی. کہا نوٹ بندی کے مسائل سے دھیان ہٹانے کے لئےآئی آر ایف پر عائد کی گئی پابندی

ممبئی، 26/نومبر( ہرپل نیوز، ایجنسی) اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن(آئی آرایف) پر پانچ سال کی پابندی کو مسلمان، امن، جمہوریت اور انصاف پر حملہ قرار دیتے ہوئے مشہور اسلامی مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک نے آج کہا کہ میڈیا کی توجہ بھٹکانے اور مخالفت کو ٹالنے کے لیے یہ پابندی نوٹ بند ی کے …

مزید »

19 ہفتوں بعد سری نگر کی تاریخی جامع مسجد کا محاصرہ ختم۔ نماز جمعہ پڑھنے کی،دی گئی اجازت

سری نگر ( ہرپل نیوز، ایجنسی)25 .نومبر:انیس ہفتوں تک مقفل اور سیکورٹی فورسز کے محاصرے میں رہنے والی کشمیری عوام کی سب سے بڑی عبادت گاہ ’تاریخی و مرکزی جامع مسجد سری نگر‘ میں جمعہ کو نماز کی ادائیگی پر عائد غیراعلانیہ پابندی ہٹالی گئی اور اس622 برس قدیم تاریخی …

مزید »

نوٹ بندی کو چیلنج دینے والی درخواستوں پر 2دسمبر کو سماعت کرے گاسپریم کورٹ

(  نئی دہلی،( ہرپل نیوز، ایجنسی)25نومبر: نوٹ بندی کے فیصلے کی آئینی قانونی حیثیت کو چیلنج دینے والی درخواستوں اور اس سے عام آدمی کو ہو رہی مشکلات پر سپریم کورٹ دو دسمبر کو سماعت کرے گا۔چیف جسٹس تیرتھ سنگھ ٹھاکر اور جسٹس دھننجے وائی چندرچوڑ کی بنچ نے کہا کہ …

مزید »

بھوپال میں عالمی تبلیغی اجتماع کے دن 27 نومبر کو مہاراشٹر میں بلدیاتی انتخابات، مسلمانوں میں ناراضگی

امراوتی۔(ہرپل نیوز، قمر قاضی)25نومبر: ہر سال کی طرح اس سال بھی 26،27،28  نومبر کو بھوپال میں عالمی تبلیغی اجتماع کا اہتمام کیا گیا ہے۔اس دوران 27 نومبر کو مدھیہ پردیش کی پڑوسی ریاست مہاراشٹر کے بیشتر بلدیاتی انتخابات ہونے جا رہے ہیں۔ تبلیغی اجتماع  اور بلدیاتی انتخابات دونوں تاریخیں ایک …

مزید »

نوٹ بندی کے فیصلہ سپریم کورٹ میں مرکز کا حلف نامہ ۔ کالے دھن کو باہر نکالنے کی کوشش کرنے کا دعوی

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)25نومبر:نوٹ بندي کے فیصلے پر مسلسل اپوزیشن کے نشانے پر رہنے والی مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ میں حلف نامہ دائر کرکے کل کہا کہ اس کے ذریعے سے حکومت گزشتہ 70 سالوں سے ملک میں چھپائے گئے کالے دھن کو باہر نکالنے کی کوشش کر رہی ہے۔ …

مزید »

اتل کمار انجان نے مودی سے کیا بڑا چیلنج کہا پارلیمنٹ سے استعفی دے کردوبارہ اپنی مقبولیت ثابت کرکے دکھائیں

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)25نومبر۔ کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا(سی پی آئی) کے قومی سکریٹری اتل کمار انجان نے ایپ کے ذریعہ رائے شماری میں 90فیصد سے زیادہ لوگوں کے نوٹ بندی کے حق میں رائے دینے کے دعوی کو ’بے بنیاد جھوٹ‘ قرار دیتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی کو چیلنج کیا …

مزید »

نوٹ بندی پر پی ایم کے سروے کو لے کر مودی پربی جے پی لیڈر نے ہی سادھا نشانہ، کہا بیوقوفوں کی دنیا میں جینا بند کرو

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)24نومبر۔ وزیر اعظم مودی کے نوٹ بندی کے فیصلہ کی اپوزیشن پارٹیوں کی زبردست مخالفت کے درمیان اب بی جے پی کے ہی ایک لیڈر نے اس کے خلاف آواز اٹھائی ہے۔ بی جے پی رکن پارلیمنٹ شتروگھن سنہا نے مودی حکومت کے نوٹ بندی کے فیصلے کی …

مزید »

ڈاکٹر ذاکر نائک کی مشکلوں میں اضافہ کا امکان ،این آئی اے نے آئی آر ایف کے کھاتے منجمد کرنے کادیاحکم

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)24نومبر: قومی تفتیشی ایجنسی (این آئي اے) نے بینکوں سے اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائک کی غیر سرکاری تنظیم اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن (آئي آر ایف) کے کھاتوں کو منجمد کرنے کو کہا ہے۔ این آئي اے کے ذرائع نے بتایا کہ تمام ان بینکوں سے جہاں ڈاکٹر ذاکر نائک …

مزید »

آج نصف شب سے مکمل طور پر بند ہو جائیں گے 500 اور 1000 کے پرانے نوٹ

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)24نومبر۔ آج رات سے 500 اور ہزار کے پرانے نوٹ تاریخ کا حصہ ہو جائیں گے۔ کچھ ضروری سہولیات کے لئے حکومت کی جانب سے آج رات تک 500 اور ہزار کے نوٹ دیے جانے کی چھوٹ دی گئی تھی۔ لیکن اب ان جگہوں پر بھی یہ پرانے …

مزید »

راجیہ سبھا میں نوٹ بندی پربولے منموہن سنگھ۔ سابق وزیر اعظم نے مودی کے فیصلے کو فاش غلطی سے کیا تعبیر،

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)24نومبر: گزشتہ پانچ دنوں سے نوٹ کی منسوخی پر بحث کے سلسلے میں راجیہ سبھا میں جاری تعطل آج ختم ہو گیا اور حکمراں فریق اور اپوزیشن کی رضامندی کے بعد اس معاملے پر بحث دوبارہ شروع ہو گئی۔ اس معاملے پر حکمراں فریق اور اپوزیشن کے ارکان …

مزید »