Breaking News
Home / ملکی خبریں (page 59)

ملکی خبریں

ملک و وطن کے احوال

کشمیر میں ہڑتال پانچویں ماہ میں داخل ،121 ویں دن بھی پبلک ٹرانسپورٹ سروس متاثر

سری نگر 6 ؍نومبر(ہر پل نیوز ایجنسی  ) وادی کشمیر میں علیحدگی پسند قیادت کی اپیل پر جاری ہڑتال اتوار کو 121 روز میں داخل ہوگئی۔ اگرچہ گذشتہ 120 دنو ں کی طرح اتوار کو بھی دکانیں اور تجارتی مراکز بند رہے ، تاہم درالحکومت سری نگر کے سیول لائنز کی …

مزید »

این ڈی ٹی وی پر پابندی کا معاملہ؍ایڈیٹرس گلڈ کی سخت تنقید، پریس کی آزادی کی خلاف ورزی قرار دیا،فیصلہ کی منسوخی کامطالبہ

نئی دہلی، 4 ؍نومبر(ہر پل نیوز ؍آئی این ایس انڈیا )ایڈیٹرس گلڈ آف انڈیا نے ملک کے ایک اہم ہندی نیوز چینل این ڈی ٹی وی انڈیا کی نشریات پرایک دن کی پابندی عائد کرنے کے ایک بین وزارتی پینل کے فیصلہ کو سخت تنقید کانشانہ بناتے ہوئے اسے پریس …

مزید »

سرجیکل اسٹرائک پرسیاست: بی جے پی نے جوانوں کی شہادت کی توہین کی،کانگریس نے مودی، امت شاہ اورپاریکر سے معافی کاکیامطالبہ

نئی دہلی10؍اکتوبر(ہر پل نیوز ؍آئی این ایس انڈیا)کانگریس نے وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی حکومت پر فوج کی توہین کا الزام لگایا ہے۔کانگریس نے مطالبہ کیا ہے کہ فوج کی شہادت پر سیاست کرنے کیلئے پی ایم مودی، وزیر دفاع منوہر پاریکر اور بی جے پی صدر امت شاہ …

مزید »

لالویادونے کی فوج کی تعریف، سرجیکل اسٹرائیک کے کریڈٹ پر کی بی جے پی کی تنقید

پٹنہ،10؍اکتوبر(ہر پل  نیوز ؍آئی این ایس انڈیا)راشٹریہ جنتا دل کے صدر لالو پرساد یادو نے پاک مقبوضہ کشمیر میں انجام دئے گئے سرجیکل اسٹرائیک کے لئے ہندوستانی فوج کی تو تعریف کی لیکن اس کا کریڈٹ لینے کی کوشش کر رہی این ڈی اے کی قیادت والی مرکزی حکومت کا …

مزید »

مہاراشٹرا کےعمر کھیڑ فساد میں گرفتار۲۳مسلم نوجوان ضمانت پر رہا۔ جمعیۃ علماء کی کوششوں سے ممکن ہوئی ضمانت پر رہائی

ممبئی(ہرپل نیوز/ پریس ریلیز)10 اکتوبر: مہاراشٹر کے ایوت محل ضلع کے عمرکھیڑ نامی علاقے میں گنپنی وسرجن کے موقع پر پھوٹ پڑنے والے فرقہ فسادات میں پولس نے۴۲؍ لوگوں کو گرفتار کیا تھا جس میں ۱۲؍ غیر مسلم بھی شامل تھے، ان  میں سے مزید ۲۳ مسلم نوجوانوں کو مشروط ضمانت پر …

مزید »

تین طلاق اور تعدد ازواج کی مخالفت میں حکومت کا سپریم کورٹ میں حلف نامہ مسلم پرسنل لاءکے تحفظ کے لئے بڑا چیلنج

نئی دہلی(ہرپل نیوز، ایجنسی)10 اکتوبر:۔مرکزی حکومت نے تین طلاق اور تعداد ازدواج کی مخالفت کرتے ہوئے سپریم کورٹ میں جو حلف نامہ داخل کیا ہے،اس کے بارے میں کافی دنوں پہلے ہی خدشہ ظاہر کیا جاچکا ہے اور وہی ہوا۔مرکز کے رویے سے یہ لگتا ہے کہ اس بار مسلم …

مزید »

تین طلاق پر حکومت کا حلف نامہ یکساں سول کوڈ کی جانب پہلا قدم : مولانا ارشد مدنی کا بیان

ممبئی ( ہر پل نیوز؍ ایجنسی)8 اکتوبر۔ جمعیۃ علمائے ہند کے صدر مولانا سید ارشد مدنی نے الزام لگایا کہ بی جے پی کی قیادت والی مرکزی حکومت کا خفیہ ایجنڈہ اب کھل کر سامنے آنے لگا ہے اور یکساں سول کوڈ کے نفاذ کی راہ ہموار کرنے کے لئے حکومت …

مزید »

ایماندار افسران کو ایک ایک کرکے ہٹایاجا رہا ہے:کجریوال

نئی دہلی، یکم اکتوبر(ہرپل نیوز ؍آئی این ایس انڈیا )دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال نے آج دعوی کیا کہ آپ حکومت کے ساتھ کام کر رہے تمام قابل اور ایماندارحکام کی نشاندہی کرکے ایک ایک کر کے ہٹایاجا رہا ہے اور انہوں نے اسے گندی سیاست کہا۔لیفٹیننٹ گورنر نجیب جنگ …

مزید »

مختار عباس نقوی نے مسلمانوں کے سامنے غربت کو سب سے بڑا چیلنج قرار دیا

نئی دہلی، 2؍اکتوبر(ہر پل نیوز ؍آئی این ایس انڈیا )اقلیتوں اور کمزور طبقوں کو حقوق دلانے کے این ڈی اے حکومت کے ’راج دھرم‘کا ذکر کرتے ہوئے اقلیتی امور کے وزیر مختار عباس نقوی نے کہا ہے کہ مسلمانوں کے سامنے غربت سب سے بڑا چیلنج ہے اور غربت کے …

مزید »

اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے میں فرضی ای ٹکٹ پر داخل ہونے کے بعد پکڑا گیا افغان شہری

نئی دہلی، 2 ؍اکتوبر(ہر پل نیوز ؍آئی این ایس انڈیا )دہلی میں واقع اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے میں مبینہ فرضی ای ٹکٹ کے ذریعے داخل ہونے کے بعد ایک افغان شہری کو پکڑ لیا گیا۔حکام نے کہا کہ یہ واقعہ گزشتہ 30ستمبر کو شام قریب سات بجے کا ہے۔اس …

مزید »