Breaking News
Home / ملکی خبریں (page 60)

ملکی خبریں

ملک و وطن کے احوال

انسانی حقوق کمیشن کا 116بچوں کی موت کے معاملہ میں مدھیہ پردیش حکومت کو نوٹس

نئی دہلی، 28؍ستمبر(ہرپل نیوز ؍آئی این ایس انڈیا )قومی انسانی حقوق کمیشن نے مدھیہ پردیش میں گزشتہ پانچ ماہ میں شیوپور ضلع میں غذائی قلت سے متعلق بیماریوں کی وجہ سے 116بچوں کی موت سے متعلق خبروں پر ریاستی حکومت کو نوٹس جاری کیا ہے۔کمیشن نے ریاست کے چیف سکریٹری …

مزید »

اُڑیسہ میں پیش آیاایک عجیب وغریب واقعہ؛غریب بیٹیوں نے اُٹھایا ماں کی لاش؛ جلانے کے لئے استعمال کی چھت کی لکڑیاں

اڑیسہ 26/ ستمبر (ہرپل نیوز/ایجنسی) ابھی حال ہی میں ایک شخص کے اپنی بیوی کی لاش کو کئی کلومیٹر سر پر رکھ کر لے جانے کا واقعہ موضوع بحث بنا ہوا تھا کہ اڑیسہ میں غربت کا ایک اور واقع سامنے آیا ہے، جس سے اس بات کا اندازہ  لگایا جاسکتا ہے کہ اس ملک …

مزید »

قومی کونسل کے اجلاس کے لیے کالیکٹ پہنچے امت شاہ، غربت اور دہشت گردی ہوں گے اہم ایشو

کالیکٹ، 22؍ستمبر(ہرپل نیوز ؍آئی این ایس انڈیا )بی جے پی کی کل سے شروع ہو رہے قومی کونسل کے تین روزہ اجلاس میں بی جے پی کے اعلی رہنما غربت کے خاتمے کی کوشش کے تحت حاشیہ پر پڑے دلتوں تک پہنچ بنانے کے لیے اپنے غریب فلاح و بہبودایجنڈے …

مزید »

ٹمکور،منگلور،شیموگہ،ہبلی دھارواڑبنیں گے سمارٹ سٹی

نئی دہلی، 20 ستمبر (ہرپل نیوز/یو این آئی) مرکزی حکومت نے وزیر اعظم نریندر مودی کے اہم منصوبے 'اسمارٹ سٹی' کے تحت 66 ہزار کروڑ روپے کی سرمایہ کاری سے بنارس، آگرہ، اجمیر، اجین اور تروپتی سمیت 27 شہروں کو اسمارٹ سٹی کی شکل میں تیار کرنے کا اعلان کیا …

مزید »

شرابی باپ نے اپنی ہی دو ننھی بیٹیوں کوکمرہ میں کیا بند،دو دن بعد پولس نے دونوں کو داخل کیا ہاسپٹل

نئی دہلی، 26؍اگست(ہرپل نیوز/آئی این ایس انڈیا)دہلی کے سمے پور بادلی علاقے میں حیران کر دینے والے ایک واقعے میں ایک کمرے میں بند دونابالغ بہنوں کو بچا لیا گیا۔ان لڑکیوں کا شرابی باپ 17اگست کو انہیں کمرے میں بند کر کے چلا گیا تھا۔ان کے جسم پر کیڑوں کے …

مزید »

ہریانہ کے سابق اسمبلی اسپیکر ایس ایس کادیان کو بدعنوانی کے معاملے میں7 سال قید

نئی دہلی، 26؍اگست(ہرپل نیوز/آئی این ایس انڈیا)انیلو لیڈر اور ہریانہ اسمبلی کے سابق صدر ستبیر سنگھ کادیان کو 20سال سے زیادہ وقت پرانے افکو کرپشن کیس میں خصوصی عدالت نے آج سات سال کی قید کی سزا سنائی اور ان پر 50لاکھ روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا ۔66سالہ کادیان …

مزید »

ریاستوں کی دولت میں کمی کرتا ہے مرکز لیکن وزیر اعظم کے سوٹ پر ہورہاہے بھاری خرچ:ممتابنرجی کاالزام

کولکاتہ، 26؍اگسہرپل نیوز/آئی این ایس انڈیا)مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے مرکزی حکومت پر شدید حملہ بولتے ہوئے آج الزام لگایا کہ وہ ریاست کے منصوبوں کا پیسہ روک کر یا اس میں کمی کرکے دولت بچانے کی کوشش کر رہی ہے لیکن وزیر اعظم نریندر مودی کے …

مزید »

اراضی گھپلے کے الزامات ،چیف سکریٹری اروند جادھو کی برطرفی کا امکان

بنگلورو۔24؍اگست(ہرپل نیوز) ریاست کے چیف سکریٹری اروند جادھو کی طرف سے مضافات شہر آنیکل میں بہت بڑی زمین خرید کر اپنی ماں کے نام کرنے کا گھپلہ سامنے آنے کے بعد کسی بھی وقت انہیں حکومت عہدہ سے برطرف کرسکتی ہے۔ چیف سکریٹری کے اراضی گھپلے میں ملوث ہونے کے …

مزید »

سوریہ نمسکار ضروری قرار دیا جانا دستورِ ہند کی کھلی خلاف ورزی:شاکر پٹنی

مجلس اتحادالمسلمین نے کہا، اپنی ناکامی چھپانے کیلئے مذہب اور ذات کی بنیاد پر تفریق پیدا کرنے کی کوشش جاری ممبئی،24اگست؍؍(ہرپل نیوز/آئی این ایس انڈیا)ہم سے دستوری حق چھینا جارہا ہے اور ہم پر جبراً ہندوتوا تھوپا جارہا ہے ۔یہ باتیں مجلس اتحاد المسلمین ممبئی کے صدر عبد الرحمن شاکر …

مزید »

گاندھی کے قتل میں ایک تنظیم کے طور پر کبھی آر ایس ایس پر الزام نہیں لگایا:راہل گاندھی

نئی دہلی، 24؍اگست؍(ہرپل نیوز/آئی این ایس انڈیا)کانگریس نائب صدر راہل گاندھی نے آج سپریم کورٹ سے کہا ہے کہ انہوں نے آر ایس ایس پر کبھی ایسی تنظیم کے طورپرالزام نہیں لگایا ہے جس نے مہاتما گاندھی کو قتل کیا بلکہ کہا ہے کہ اس سے وابستہ ایک شخص ان …

مزید »