Breaking News
Home / ملکی خبریں (page 62)

ملکی خبریں

ملک و وطن کے احوال

کالے دھن کے لئے مرکزی حکومت کی نئی اسکیم، دینا ہوگا بھاری بھرکم ٹیکس

نئی دہلی۔ ۔28 نومبر(ہرپل نیوز) کالے دھن پر چوٹ کے لئے نافذ کردہ نوٹ بندی کے بعد حکومت کی جانب سے نئے نئے قوانین جاری کئے جا رہے ہیں۔ اب حکومت نے غیر اعلانیہ رقم پر ایک نئی اسکیم کا اعلان کرتے ہوئے پارلیمنٹ میں انکم ٹیکس ترمیمی بل پیش …

مزید »

’من کی بات' میں وزیر اعظم نریندر مودی نے کی دھن کی بات۔ نوٹ بندی کوبتایا بڑا فیصلہ

نئی دہلی(ہرپل نیوز، ایجنسی)27, نومبر: نوٹ بندی کے بعد پہلی بار وزیر اعظم 'من کی بات' کر رہے ہیں۔ یہ 26 ویں بار ہے جب وزیر اعظم ملک سے 'من کی بات' کر رہے ہیں۔ اس سے پہلے 30 اکتوبر کو وزیر اعظم نے 'من کی بات' پروگرام میں اپنے …

مزید »

ہندوستان جنگ نہیں چاہتا، لیکن اکسایا تو آنکھیں نکال لیں گے۔ وزیر دفاع منوہرپاریکر کی پاکستان کووارننگ

پناجی( ہرپل نیوز، ایجسنی)27 نومبر: وزیر دفاع منوہر پاریکر نے ایک بار پھر پاکستان کو انتباہ دیا ہے۔ پاریکر نے کہا کہ ہندوستان جنگ نہیں چاہتا ہے، لیکن اگر اکسایا گیا تو وہ دشمن کی آنکھیں نکال کر اس کے ہاتھ میں ڈال دے گا۔ گوا کے الڈونا اسمبلی حلقہ …

مزید »

حکومت-عدلیہ پھر آمنے سامنے: حد پار کرنے والوں پر نظر رکھنے کا سپریم کورٹ کے پاس حق: چیف جسٹس ٹھاکر کا بیان

نئی دہلی۔(ہرپل نیوز، ایجنسی) 27.نومبر: سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ٹی ایس ٹھاکر نے  کہا کہ عدلیہ کے پاس اس کی نگرانی کا حق ہے کہ جمہوریت کا کوئی بھی عضو دائرہ پار نہ کرے۔ جسٹس ٹھاکر کا یہ بیان یوم آئین کے موقع پر عدالت کے احاطے میں منعقدہ …

مزید »

اندھے کو اندھیرے میں بڑی دور کی سوجھی: نوٹ بندی پر مایاوتی کا مرکز پر سخت حملہ

نئی دہلی(ہرپل نیو، ایجنسی)27 نومبر  نوٹ بندی کو لے کر بہوجن سماج پارٹی کی سربراہ مایاوتی نے مودی پر ایک بار پھر حملہ بولا ہے۔ مایاوتی نے نوٹ بندی پر حکومت کو گھیرتے ہوئے کہا کہ اندھے کو اندھیرے میں بڑی دور کی سوجھی۔ مرکز نے ملک کے ماحول کو خراب کرنے …

مزید »

نوٹ بندی سے ملک کو مالی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ممتا بنرجی نےمودی پر دروغ گوئی سے کام لینے کا لگایا الزام

کولکاتہ۔( ہرپل نیوز، ایجنسی ) 26نومبر: مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے آج وزیر اعظم نریندر مودی پر حملہ تیز کرتے ہوئے کہا کہ مودی جی اپنا اعتبار کھو چکے ہیں اور نوٹ بندي کے فیصلے کے بعد ملک کو 1.28 لاکھ کروڑ روپے کا نقصان ہوا ہے۔ …

مزید »

مسلم پرسنل لاء میں تبدیلی بھیانک نتائج کا پیش خیمہ ہوگی. مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے دیا انتباہ

جال ( ہرپل نیوز، ایجنسی)26 نومبر: اسلام ایک ایسا جامع نظام حیات ہے جو انسانی زندگی کے تمام گوشوں کیلئے راہنمائی کرتاہے۔اس نے جس طرح ہمیں عبادات کا طریقہ بتا یا اسی طرح معاشرت اور خاندانی زندگی کے بارے میں ہماری مکمل راہنمائی کی۔اب یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ …

مزید »

آئی آر ایف پر پابندی کے بعد ذاکر نائیک نے توڑی خاموشی. کہا نوٹ بندی کے مسائل سے دھیان ہٹانے کے لئےآئی آر ایف پر عائد کی گئی پابندی

ممبئی، 26/نومبر( ہرپل نیوز، ایجنسی) اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن(آئی آرایف) پر پانچ سال کی پابندی کو مسلمان، امن، جمہوریت اور انصاف پر حملہ قرار دیتے ہوئے مشہور اسلامی مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک نے آج کہا کہ میڈیا کی توجہ بھٹکانے اور مخالفت کو ٹالنے کے لیے یہ پابندی نوٹ بند ی کے …

مزید »

19 ہفتوں بعد سری نگر کی تاریخی جامع مسجد کا محاصرہ ختم۔ نماز جمعہ پڑھنے کی،دی گئی اجازت

سری نگر ( ہرپل نیوز، ایجنسی)25 .نومبر:انیس ہفتوں تک مقفل اور سیکورٹی فورسز کے محاصرے میں رہنے والی کشمیری عوام کی سب سے بڑی عبادت گاہ ’تاریخی و مرکزی جامع مسجد سری نگر‘ میں جمعہ کو نماز کی ادائیگی پر عائد غیراعلانیہ پابندی ہٹالی گئی اور اس622 برس قدیم تاریخی …

مزید »

نوٹ بندی کو چیلنج دینے والی درخواستوں پر 2دسمبر کو سماعت کرے گاسپریم کورٹ

(  نئی دہلی،( ہرپل نیوز، ایجنسی)25نومبر: نوٹ بندی کے فیصلے کی آئینی قانونی حیثیت کو چیلنج دینے والی درخواستوں اور اس سے عام آدمی کو ہو رہی مشکلات پر سپریم کورٹ دو دسمبر کو سماعت کرے گا۔چیف جسٹس تیرتھ سنگھ ٹھاکر اور جسٹس دھننجے وائی چندرچوڑ کی بنچ نے کہا کہ …

مزید »