Breaking News
Home / ملکی خبریں (page 64)

ملکی خبریں

ملک و وطن کے احوال

نوٹ تبدیل کرنے پر کانگریس کا وزیر اعظم مودی اور امت شاہ پر نشانہ ، کہا : جیسا گرو ویسا چیلا !۔

نئی دہلی : کانگریس نے 500 اور 1000 کے نوٹ تبدیل کرنے پر مودی حکومت پر بڑا حملہ بولا ہے ۔ کانگریس کے لیڈر آنند شرما نے پریس کانفرنس کر کے کہا کہ مرکزی حکومت غریبوں کو پریشان کر رہی ہے۔ انہوں نے وزیر اعظم مودی اور بی جے پی …

مزید »

سپریم کورٹ میں ہائی وولٹیج ڈرامہ ، جسٹس كاٹجو کو توہین عدالت کا نوٹس

نئی دہلی: (ہرپل نیوز /ایجنسی12 نومبر) سپریم کورٹ میں آج اس وقت ہائي وولٹیج ڈرامہ دیکھنے کو ملا جب اس نے کیرالہ کےسومیا عصمت دری اور قتل کیس میں اپنے ہی سابق جج مارکنڈے كاٹجو کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کیا۔ عدالت عظمی کے فیصلے پر تنقید کے لئے …

مزید »

مشہور شاعر ظھیر فنا اور شاہینہ شاہنواز کو پیش آیا سڑک حادثہ. حادثے میں شاہینہ جاں بحق اور ظھیر احمد فنا شدید زخمی

شیموگہ (ہرپل نیوز): 10 نومبر: شمیوگہ میں اردو کے معروف شاعر ظہیر احمد فناشیموگہ اور چکمگلور شہر کی الامین ہائی اسکول کی وظیفہ یاب پرنسپل شاہینہ شہنوازشاہین حادثہ کاشکار ہوئے ہیں. اس حادثے میں شاہینہ شاہین جاں بحق ہوئی ہیں جب کہ ظہیر احمد فناکو زخمی حالت میں میگان اسپتال …

مزید »

ماں کی موت کے بعد پانچ سو اور ہزار کا نوٹ لے کر کفن کیلئے دن بھر بھٹكتا رہا نوجوان

دھے پورہ : وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعہ کالے دھن کے نام پر 500 اور 1000 کے نوٹ بند کرنے کے اعلان کے بعد لوگوں میں افراتفری کا ماحول ہے اور لوگ کافی پریشانیوں سے دوچار ہیں ۔ لوگ نہ سبزی خرید پا رہے ہیں نہ ہی راشن۔ پٹرول …

مزید »

کولکاتہ میں مسلم پرسنل لا بورڈ کے اجلاس کے موقع پر بی جے پی نکالے گی یکساں سول کوڈ کی حمایت میں ریلی

کلکتہ : آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے مجوزہ کلکتہ اجلاس جو 18,19اور 20نومبر کو منعقد ہونا ہے کے موقع پر مغربی بنگال بی جے پی کے جانب سے 18مئی کو یکساں سول کوڈ اور تین طلاق پر پابندی کے مطالبہ کی حمایت میں مظاہرے کے اعلان سے کلکتہ …

مزید »

آر ایس ایس نے تسلیم کیا کہ گجرات فسادات شرمناک تھے،سنگھ کے جوائنٹ جنرل سکریٹری کرشن گوپال شرما کا بیان ۔کہا پھر نہیں ہونے چاہئیں ایسے فسادات

نئی دہلی،(ہرپل نیوز/ایجنسی)۔9 ؍نومبر: راشٹریہ سویم سیوک سنگھ نے گجرات فسادات کو شرمناک بتاتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کے فسادات ملک میں دوبارہ کبھی نہیں ہونے چاہئیں۔ دہلی کے پسا ایگریکلچر انسٹی ٹیوٹ میں گزشتہ تین نومبر کو منعقدہ ایک میٹنگ میں سنگھ نے گجرات فسادات پر پشیمانی ظاہر کی …

مزید »

پانچ سو اور ایک ہزار کے نوٹ غیرقانونی، وزیر اعظم مودی کے اعلان کے بعد اے ٹی ایم پر نظر آئیں لمبی لمبی قطاریں۔ فیصلے پر ملک بھر میں ملا جلا رد عمل

نئی دہلی، 9 ؍نومبر(ہرپل نیوز/ایجنسی)۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے 500 اور ایک ہزار روپے کے پرانے نوٹ بند کرنے کا اعلان کیا۔ مودی نے کہا کہ اب لوگوں کے پاس موجود پانچ سو اور ایک ہزار کے نوٹ صرف کاغذ کے ایک ٹکڑے کی مانند رہ …

مزید »

مہاراشٹر کی جیلوں میں مسلم قیدیوں کی حالت زار پر جمعیت علماء نے ڈائرکٹر جنرل آف پولیس سے کی ملاقات

(پونے, مہاراشٹر. ہرپل نیوز ایجنسی) ۸؍ نومبر دہشت گردی کے الزامات کے تحت پھانسی اور عمر قیدکی سزائے پانے والے دو مسلم نوجوانوں کے بوڑھے والدین نے آج پونے میں ڈائرکٹر جنرل آف پولس (جیل)سے پونے میں ملاقات کی اور ان سے ان کے لڑکوں کو ضروری طبی امداد اور …

مزید »

جے این یو طالب علم نجیب کی گمشدگی کو 25 دن پورے ، دہلی پولیس پر ڈھیلا رویہ اپنانے کا الزام،طلبہ کا احتجاج جاری

نئی دہلی،7؍نومبر(ہرپل نیوزایجنسی) : جے این یو کے طالب علم نجیب احمد کی گمشدگی کا معاملہ طول پکڑتا جارہا ہے ۔ جے این یو طلبہ یونین اور نجیب کا کنبہ اس مسئلے پر مسلسل مظاہرہ کر رہا ہے ۔ 25 دن سے لاپتہ نجیب کو نہ ڈھونڈ پانے پر دہلی …

مزید »

وزارت اطلاعات ونشریات نے این ڈی ٹی وی پر ایک دن کی پابندی کو کیاملتوی

نئی دہلی،7؍نومبر(ایجنسی)انفارمیشن ٹرانسمیشن وزارت نےNDTVانڈیا پر ایک دن کی پابندی لگانے کے اپنے حکم کو ملتوی کر دیاہے۔ ہندی چینلNDTVانڈیا پر مرکزی حکومت کی طرف سے لگائی گئی ایک دن کی پابندی کو NDTVنے پیر کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیاہے۔آج یعنی منگل کو سپریم کورٹ میں اس پٹیشن پر سماعت …

مزید »