Breaking News
Home / ملکی خبریں (page 65)

ملکی خبریں

ملک و وطن کے احوال

گجرات کا نیا روپ سڑکوں پر اترا دلت آندولن

روش کمار گجرات کے اونا شہر کی یہ تصویر آنکھوں سے زیادہ دل کو چبھتی ہے. ایک سماج کے ناطے ہم سب کو سوچنا چاہئے کہ لاٹھی لے کر مار رہے نوجوانوں کے ذہن میں اس تشدد کو کس نے بھرا ہوا ہے. خاندان، سماج، مذہبی کتاب، رسم یا سیاسی …

مزید »

اہ ہاشم انصاری- بابری مسجد کی بازیابی کی تحریک کا ایک مخلص مجاہد نہ رہا

وطن عزیز میں بابری مسجد اور رام جنم بھومی تنازعے میں بابری مسجد کے لیے آواز اْٹھانے والے ہاشم انصاری 96 سال کی عمر میں گزشتہ 20جولائی2016کو ایودھیا میں انتقال کر گئے۔ہاشم انصاری کی رحلت ملت کے اس طبقہ کیلئے کسی صدمے کم نہیں ہے جنہیں محراب ومنبر سے سچی …

مزید »

داعش کے نام پر حیدرآباد میں مزید مسلم نوجوانوں کی گرفتاری

، جمعیۃ کی جانب سے عدالت میں انصاف کی جد وجہد جاری دو مسلم نوجوانوں کی گرفتاری کے ساتھ ۷ نوجوانوں کا مقدمہ آج عدالت میں پیش ہوا، مظفر حسین جوڈیشل کسٹڈی میں منتقل  نئی دہلی؍ حیدرآباد، 15؍جولائی(ہرپل نیوز/آئی این ایس انڈیا )داعش جیسی گمراہ فکر رکھنے والی تنظیم سے …

مزید »

دادری قتل سانحہ : عدالت نے اخلاق کے خاندان کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دیا

گریٹر نوئیڈا، 14؍جولائی(ہرپل نیوز ؍آئی این ایس انڈیا )دادری کے اخلاق قتل معا ملہ میں آج ایک نیا موڑ آ گیا اور ایک عدالت نے مبینہ گؤ کشی کے معاملے میں اخلاق کے خاندان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔سینئر پروسکیوشن افسر ڈی ایس آر ترپاٹھی نے …

مزید »

میں امن کا قاصد ہوں ، دہشت گردانہ حملے کے لیے کبھی کسی کی حوصلہ افزائی نہیں کی : ڈاکٹر ذاکرنائیک

نئی دہلی، 15؍جولائی (ہرپل ونیوز/آئی این ایس انڈیا )عالمی شہرت یافتہ اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے ممبئی میں اسکائپ کے ذریعے پریس کانفرنس کی۔پریس کانفرنس شروع ہوتے ہی ذاکرنائیک نے فرانس حملے کی مذمت کی۔ذاکرنائیک نے اس کے بعدہندوستانی میڈیا کے متعصبانہ رویے کی تنقیدکرتے ہوئے کہاکہ بنگلہ دیش کی …

مزید »

کشمیر میں معمولات زندگی درھم برہم ۔ کرفیو اور ہڑتال چھٹے روز میں داخل، موبائیل، انٹرنیٹ اورریل خدمات پوری طرح ٹھپ

(سری نگر،ایجنسی نیوزایٹین ،ہرپل نیوز)14  جولائی ۔ وادی کشمیر میں حزب المجاہدین (ایچ ایم) کے اعلیٰ ترین کمانڈر برہان وانی کی ہلاکت کے بعد پیدا شدہ کشیدہ صورتحال پر قابو پانے کے لئے پورے جنوبی کشمیر اور گرمائی دارالحکومت کے بیشتر علاقوں میں کرفیو جبکہ وادی کے باقی حصوں میں مکمل …

مزید »

یوپی میں کانگریس کی سی ایم امیدوارکے طور پر شیلا دکشت کی برتھ کنفرم ۔ شیلاجی کے نام پر لگی مہر

نئی دہلی۔ ایجنسی ، ہرپل نیوز )2017 میں اتر پردیش اسمبلی انتخابات کے مدنظرکانگریس نے آج بڑا اعلان کر دیا ہے۔ کانگریس نے آج وزیر اعلی کے عہدے کے امیدوار کے طور پر شیلا دکشت کے نام کا اعلان کیا۔ شام 4 بجے ایک پریس کانفرنس میں کانگریس کے یوپی …

مزید »

وادی میں حالات بدستور مخدوش، کرفیو اور ہڑتال جاری، مہلوکین کی تعداد بڑھ کر 34 ہوگئی

سری نگر۔  ایجنسی ہر پل نیوز )۱۳ جولائی ۔ وادی کشمیر میں 8 جولائی کو حزب المجاہدین کے اعلیٰ ترین کمانڈر برہان مظفر وانی کی ہلاکت کے بعد پیدا شدہ عوامی احتجاجی لہر کے باعث معمولات زندگی بدستور درہم برہم ہیں اور منگل کی رات سے مزید دو نوجوانوں کے زخموں …

مزید »

الکٹرانک میڈیا کو منھ کی کھانی پڑی ۔ مہاراشٹر خفیہ ایجنسی نے ڈاکٹر ذاکر نائک کودی کلین چٹ

دہشت گردی کے فروغ کا کوئی ثبوت نہیں ملا، ملک واپسی پر گرفتاری کا کوئی جواز نہیں ممبئی، ۱۲؍جولائی: (ہر پل نیوز ، ایجنسی ) انگریزی اخبار دی ہندو کے حوالے سے خبر ہے کہ مہاراشٹر انٹلی جینس ڈپارٹمنٹ (ایس آئی ڈی) نے اسلامی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائک کو کلین …

مزید »

مدھیہ پردیش میں بارش اور سیلاب سے 11افراد ہلاک

بھوپال،9جولائی(ہرپل نیوز/آئی این ایس انڈیا)مدھیہ پردیش کے دارالحکومت  بھوپال سمیت کئی حصوں میں گزشتہ کچھ دن سے ہو رہی مسلسل تیز بارش سے کئی نچلے مقامات پر سیلاب کی صورتحال بن گئی ہے اور معمولات زندگی درہم برہم ہو گئی ہے۔بارش اور سیلاب سے ریاست میں 11افراد کی موت ہوئی ہے۔مدھیہ …

مزید »