Breaking News
Home / ملکی خبریں (page 67)

ملکی خبریں

ملک و وطن کے احوال

اللہ اورایشورکا نام لیکردوسری بار کریزپراتری ممتا بنرجی (مزید خبریں)

سابق کرکٹررتن شکلا اور سوندیپ بھی کابینہ میں شامل لالو ، نتیش اور کجریوال سمیت کئی سینئر لیڈر پہنچے،سوربھ گانگولی کی بھی حاضری،ارون جیٹلی کی شرکت کولکاتہ27مئی(ہرپل نیوز/آئی این ایس انڈیا)مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ کے طورپرممتا بنرجی نے آج دوسری بار حلف برداری کی۔دوپہر تقریبا پونے ایک بجے ممتا بنرجی …

مزید »

مودی حکومت نے اپنایااترپردیش کی عوام کےلئے بے حسی کا رویہ:مایاوتی کا الزام

لکھنؤ27مئی(ہرپل نیوز/آئی این ایس انڈیا)بی ایس پی سربراہ مایاوتی نے آج الزام لگایا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت نے اب تک کے اپنے دو سالوں کی مدت کے دوران اترپردیش کے 22کروڑ لوگوں کے تئیں سخت لاتعلق والا رویہ اپنایا ہے۔مایاوتی نے ایک بیان میں کہا کہ مودی حکومت …

مزید »

اترپردیش میں بھی شراپ پرپابندی معاملہ: جلدبازی میں نہیں لیں گے فیصلہ، اکھلیش یادوکوروزگارمتاثرہونےکا ڈر

وزیر اعلیٰ اکھلیش یادونے شراب کم پینے کابس مشورہ دیا،پابندی لگانے سے انکار /آئی این ایس انڈیا)بہار کی طرز پراتر پردیش میں بھی شراب کو سیاسی مسئلہ بنائے کے درمیان وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو نے آج کہا کہ لاکھوں لوگوں کی روزی روٹی سے منسلک ہونے کی وجہ سے اس معاملے …

مزید »

آج سے 28مئی تک بی جے پی کے خلاف کانگریس کی پول کھول مہم ،مہنگائی اوربدعنوانی پرمورچہ کھولا

کالے دھن والے مودی کے پروگرام میں کیوں؟امیتابھ بچن کی ممکنہ شرکت پراپوزیشن نے اٹھائے سوال ،کہا،جانچ متاثرہوگی نئی دہلی25مئی(ہرپل نیوز/آئی این ایس انڈیا)مودی حکومت کے دو سال پورے ہونے پر جہاں ایک طرف بی جے پی حکومت کی حصولیابیاں گنانے میں لگی ہے۔ وہیں کانگریس وزیراعظم مودی کے دور کو …

مزید »

تمل ناڈو میں جے للتا نے شراب بندی کے دستاویزات پردستخط کردئیے، کیرلا اور بہار کے بعد اب تمل ناڈو

چنئی(ہرپل نیوز؍ایجنسی)23؍ مئی۔ کیرالہ اور بہار میں شراب پر مکمل پابندی کے بعد ملک کی دیگر ریاستوں میں یہ مطالبہ زور پکڑنے لگا ہے، جسے دیکھتے ہوئے تمل ناڈو میں چھٹی بار وزیر اعلی کے عہدے کا حلف لیتے ہی جے للتا نے ریاست میں بتدریج شراب بندی کے دستاویزات پر آج دستخط …

مزید »

نتیش کمارغصے سے بھڑک اٹھے جب انکے معاون نےاحتراماً ان کے جوتے اٹھائے

(پٹنہ :ہر پل نیوز؍ایجنسی ) 22؍مئی ۔بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار ہفتہ کو اس وقت غصے سے لال پیلے ہوگئے جب ان کے معاون نے ان کی چپل ہاتھوں میں اٹھا لی ۔ خیال رہے کہ بدھ پورنیما کے ایک پروگرام میں وزیر اعلی نتیش کمار شرکت کرنے کیلئے …

مزید »

وزیر اعظم نریندرمودی کی ایران میں گہری دلچسپی،کل کریں گے ایران کا دورہ

انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی اتوار کو ایران کے دورے پر جا رہے ہیں۔ ایران سے ہندوستان کے بہت گہرے تعلقات رہے ہیں اور ایران کے خلاف امریکہ اور یورپ کی پابندیوں کے دوران بھی انڈیا ایران کے ساتھ کھڑا رہا تھا۔وزیر اعظم نریندر مودی کا ایران کا یہ …

مزید »

ریاست مہاراشٹرا کے وزیرایکناتھ كھڈسے کوآیا داؤد کے گھر سے فون

ریاستی حکومت نے تحقیقات کا حکم جاری کیا، نے استعفے کا مطالبہ کیا  نئی دہلی، ہر پل نیوز ۲۱؍مئی: انڈرورلڈ اور سیاست کے ناپاک رشتوں میں پاکستان سے آئے ایک فون کال نے ہاہاکار مچا دیا ہے۔مہاراشٹر حکومت میں وزیر ایکناتھ كھڈسے کی انڈرورلڈ سرغنہ داؤد ابراہیم سے فون پر بات کرنے …

مزید »

داعش کی جانب جاری کئے گئے نئے ویڈیو پیغام میں ہندوستان کو دھمکی

شدت پسند تنظیم داعش کی طرف سے ایک نیا تشہیری ویڈیو منظر عام پر آیا ہے جس میں شام میں مبینہ طور پر لڑ رہے بعض نوجوانوں کو دکھایا گیا ہے جو اردو زبان میں بات کرتے ہوئے دیکھے گئے ہیں۔ سمجھا جارہا ہے کہ بائیس منٹ کے اس ویڈیو …

مزید »