Breaking News
Home / کھیل کھلاڑی (page 2)

کھیل کھلاڑی

کھیل کود کی خبریں

بنگلور ٹیسٹ : تیسرے دن کھیل ختم ، پجارا اور رہانے کی شاندار بلے بازی ، ٹیم انڈیا کو 126رنز کی برتری حاصل

بنگلور(ایجنسی)6مارچ: چتیشور پجارا (ناٹ آؤٹ 79) اور اجنکیا رہانے (ناٹ آؤٹ 40) کے درمیان پانچویں وکٹ کے لیے 93 رنز کی ناٹ آؤٹ ساجھےداری کی بدولت ہندستانی کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا پر جوابی حملہ کرتے ہوئے دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے دن پیر کو چھ وکٹ باقی رہتے 126 رنز کی …

مزید »

اسٹریلیائی گیند بازوں کے سامنے ہندوستانی بلے بازوں نے ٹیکے گھٹنے،ہندوستان کی 333رن سے شرمناک شکست

پونے(ایجنسی)25فروری:۔ کپتان اسٹیون اسمتھ (109) کی بہترین سنچری کے بعد لیفٹ آرم اسپنر اسٹیو او کیفے نے خطرناک گیندبازی کرتے ہوئے کُل 12 وکٹ لے کر اپنے دم پر ہندوستانی بلے بازوں کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا۔ کیفے نے پہلی اننگز میں چھ وکٹ لینے کے بعد دوسری اننگز …

مزید »

کٹک ون ڈے کے ساتھ ہی سیریز بھی ہندوستان کی جھولی میں ، انگلینڈ کو 15 رنوں سے دی شکست

کٹک(ایجنسی)20 جنوری: تین یک روزہ میچ کی سیریز کے بارابتي اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے دوسرے ون ڈے میچ میں یوراج سنگھ(150) اور مہندر سنگھ دھونی (134) کی دھماکہ دار اننگز اور اشون کی شاندار گیند بازی کی بدولت ٹیم انڈیا نے انگلینڈ کو15 رنوں سے ہرادیا۔ساتھ ہی ساتھ تین …

مزید »

جڈیجہ کی اسپن میں پھنسےانگریز،ہندوستان نے انگلینڈ کواننگزاور75 رنزسےدی شکست

(چنئی ایجنسی)20ڈسمبر:لیفٹ آرم اسپنر رویندر جڈیجہ (48 رن پر سات وکٹ) کے کیریئر کی بہترین کارکردگی کے ساتھ ہندستان نے انگلینڈ کو پانچویں اور آخری کرکٹ ٹیسٹ کے آخری دن منگل کو اننگز اور 75 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 4 -0 سے یک طرفہ طور پر جیت …

مزید »

مرلی اور کوہلی کی سنچریوں سے ہندوستان کی پوزیشن مضبوط

پہلی اننگز میں51رن کی برتری، مہمان ٹیم کے لئے معین علی اور عادل رشید دو دو وکٹ لینے میں کامیاب ممبئی( ایجنسی)۔11؍دسمبر: ہندوستان نے انگلینڈ کے خلاف چوتھے ٹسٹ میچ کی پہلی اننگز میں برتری حاصل کرلی ہے۔ اس میں مرلی وجئے اور ٹسٹ کپتان ویراٹ کوہلی کا رول اہم …

مزید »

موہالی ٹیسٹ : ٹیم انڈیا کی پکڑ مضبوط

موہالی (ایجنسی )27 نومبر:انگلینڈ نے بھارت کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کھیل کے اختتام تک 8وکٹوں پر 268رنز بنا لئے ہیں ۔انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا ۔کپتان الیسٹر کک27‘حسیب حمید نو ‘جو روٹ پندرہ ‘معین علی سولہ ‘جونی بیئر سٹو 89‘بین سٹوکس …

مزید »

ہملٹن ٹیسٹ مین بارش کے باعث تیسرے دن کا کھیل ختم،پاکستان216پرڈھیر,نیوزی لینڈ کو 55 رنز کی برتری

(ایجنسی )27.نومبر:ہملٹن ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 216رنز بناکر آئوٹ ہوگئی، بابر اعظم نے ناقابل شکست 90رنز بنائے یوں بابراعظم کی ذمہ دارانہ بیٹنگ نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کو بہت کم سکور پر آ ئوٹ ہونے سے بچا لیا , نیوزی لینڈ کو پہلی اننگز …

مزید »

ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیم انڈیا کی اننگز اور 92 رنز سے فتح

ویسٹ انڈیز :(ایجنسی/ہرپل نیوز) 25،جولائی : انڈیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں انڈیا نے میزبان ٹیم کو اننگز اور 92 رنز سے شکست دے دی ہے۔ اتوار کو پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن ویسٹ انڈیز کی ٹیم فالو آن ہونے کے بعد …

مزید »

ملالہ یوسف زئی کو ٹیسٹ میچ دیکھنے کی دعوت

برمنگھم، 22؍جولائی(ہرپل نیوز ؍آئی این ایس انڈیا )پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے نوبیل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی کو پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ایجبسٹن برمنگھم میں ہونے والا ٹیسٹ میچ مہمان خصوصی کی حیثیت سے دیکھنے کی دعوت دی ہے۔شہریار خان کاکہناہے کہ ملالہ …

مزید »

انیل کمبلے گیند بازوں کا مزاج سمجھتے ہیں

باسیٹیرے،14جولائی(ہرپل نیوز/آئی این ایس انڈیا)ہندوستان کے آف اسپنر آر اشون کا خیال ہے کہ اہم کوچ< کمبلے گیند بازوں کا مزاج سمجھتے ہیں اور میچ حالات میں انہیں صحیح رائے دے سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ بالر کا مزاج سمجھنا چیلنج ہے اور ایک بلے باز کے لیے اسے سمجھنا …

مزید »