Breaking News
Home / اداریہ (page 2)

اداریہ

کسی اہم مسئلہ پر ہر پل آن لائن کی رائے یا کسی معاصر اخبار کا اداریہ

اب آسمانی مدد نہیں آئے گی تحریر۔ مدثر احمد،ایڈیٹر، آج کا انقلاب شیموگہ

موجودہ دورمیں سیاست کی گلیاروں میں84سالہ دےوے گوڈا،85 سال کے ایس ایم کرشنا،79سال کی شیلادکشت،86سال کے مرلی منوہر جوشی،75 سال کے ملیکارجنا کھرگے،93 سال کے کروناندھی،77 سال کے شرد پوار،78 سال کے ملائم سنگھ یادو،74 سال بی ایس یڈویورپا،86 سال کے شامنوشیوشنکرپا،85 سال کے کاگوڈ تمپا،76 سال کے آسکر فرنانڈئز،92سال …

مزید »

امریکہ کے دروازے مسلمانوں پربند ۔اورنگ آباد کے ممتازصحافی اظہرالدین کی چشم کشا تحریر

 امریکہ کے نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کے  حوالے سے مسلم دنیا میں جن خدشات کا اظہار کیا جارہا تھا  وہ  اب عملی صورت  میں ظاہر ہونے لگے ہیں، سات مسلم ممالک  کے باشندوں پر امریکہ میں  داخلے پر پابندی کا آرڈیننس اس کی پہلی کڑی ہے  حالانکہ   امریکہ کی …

مزید »

مظلوم طبقات کے مسائل اور سیرتِ نبوی ﷺ : ڈاکٹر رضی الاسلام ندوی

موجودہ دور میں آزادی، مساوات اور عدل کے خوب چرچے ہیں۔ انھیں حیاتِ انسانی کے زرّیں اصولوں کی حیثیت سے پیش کیا جاتا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ صدیوں کی طویل جد و جہد اور کافی قربانیوں کے بعد ان کا حصول ممکن ہوسکا ہے۔ پہلے بہت سے انسان غلامی …

مزید »

راستہ ہے تو بس راستہ آپ ؐ کا: از: ایڈیٹر

یہ مہینہ جس سے ہم اور آپ گذر رہے ہیں محسنِ انسانیت حضرت محمد ﷺ کی پیدائش اور دنیا سے پردہ کئے جانے والے اہم واقعات کے لئے مشہور ہے ،آپ ؐ کا سب سے بڑا احسان یہ ہے کہ آپ نے ضلالت وگمراہی میں غلطاں و پیچاں انسانیت کو …

مزید »

سنجے گاندھی کی نس بندی اورنریندرمودی کی نوٹ بندی۔ تحریر: عبد العزیز

محترمہ اندرا گاندھی کی ایمرجنسی میں دو چیزیں بہت زیادہ مشہور ہوئی تھیں، ایک سنسر شپ اور دوسری نس بندی۔ سنسر شپ سے حکومت دلچسپی لیتی تھی جو بھی حکومت یا اندرا گاندھی یا ایمرجنسی کے خلاف لکھتا تھا یا ذرا بھی منہ کھولتا تھا اس کو میسیٰ جیسے قانون …

مزید »