Breaking News
Home / تازہ ترین

تازہ ترین

می ٹو (Me Too):اٹھتے ہیں حجاب آخر۔۔۔۔ اسدالرحمن تیمی

آج کل ذرائع ابلاغ میں ایک مہم چلی ہوئی ہے اس مہم اور تحریک کا نام ہے ہیش ٹیگ می ٹو(Me Too )جس کے ذریعہ دوران ملازمت خواتین کے ساتھ ہونے والی جنسی زیادتیوں، استحصال،نازیبا تبصرے اور بدسلوکی کے خلاف آواز بلند کی جارہی ہے اس تحریک کا آغاز سن …

مزید »

بھٹکل میں مدرسہ خیرالعلوم کی عمارت کا سنگ بنیاد ۔ اخلاص سے کام کرنے کی ضرورت پردیا گیا زور

بھٹکل (ہرپل نیوز،موصولہ رپورٹ ) 4 صفر المظفر 1440 مطابق 14 اکتوبر 2018 بروز اتوار بعد نماز عصر ساڑھے پانچ بجے ، مدرسہ کے سرپرست اعلی حضرت مولانا محمد صادق اکرمی ندوی دامت برکاتہم   نے مدرسہ خیر العلوم کی عمارت کا سنگ بنیاد رکھا ۔ سنگ بیناد کے لئے سجائی …

مزید »

رام مندر کے لئے پارلیمنٹ میں اگر قانون بنتا ہے تو اسے ہم مجبورا تسلیم کریں گے: جماعت اسلامی ہند کا موقف

 نئی دہلی:(ہرپل نیوز،ایجنسی)10 اکتوبر۔جماعت اسلامی ہند کا کہنا ہے کہ بابری مسجد سے متعلق سپریم کورٹ کا جو بھی فیصلہ ہوگا وہ ہمیں ہر حال میں تسلیم ہوگا۔ جماعت اسلامی ہند کے امیر مولانا جلال الدین عمری نے کہا کہ بابری مسجد کا معاملہ عدالت میں ہے، اس لئے ہم …

مزید »

کسان کرانتی یاترا: کسانوں کو دہلی میں گھسنے سے روکا گیا ،برسائے گئے آنسو گیس کے گولے

نئی دہلی:(ہرپل نیوز،ایجنسی)2 اکتوبر۔ دہلی میں اپنی مانگ  کو لے کر آ رہے ہزاروں کی تعداد میں کسانوں کو دہلی- یو پی کے بارڈر پر روک لیا گیا اور ان کے اوپر آنسو گیس کے گولے چھوڑے گئے۔ کسانوں کے اوپر پانی کی بوچھار اور لاٹھی چارج بھی کی گئی۔ …

مزید »

دہلی ہائی کورٹ نے بھیما کورے گاؤں تشدد میں سماجی کارکن گوتم نولکھا کی نظر بندی ختم کی

نئی دہلی:(ہرپل نیوز،ایجنسی)2 اکتوبر۔ دہلی ہائی کورٹ نے بھیما کورے گاؤں تشدد معاملے میں گرفتار کیے گئے 5 سماجی کارکنوں میں شامل گوتم نولکھا کی نظر بندی ختم کرنے کا حکم دیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کے مطابق؛یہ فیصلہ سناتے ہوئے دہلی ہائی کورٹ نے کہا ہے …

مزید »

یو آئی ڈی اے آئی نے ٹیلی کام کمپنیوں سے پوچھا، 15 دن میں بتائیں سِم سے آدھار کیسے ڈی- لنک ہوگا

 نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)2 اکتوبر۔: یو آئی ڈی اے آئی(Unique Identification Authority of India)نے ٹیلی کام کمپنیوں سے لوگوں کے آدھار کارڈ کا استعمال بند کرنے کو کہا ہے۔ سم کارڈ سے آدھار ڈی-لنک کرنے کے لیے اتھارٹی نے ٹیلی کام کمپنیوں سے 15 دن کے اندر اسکیم دینے کے لیے …

مزید »

امول ڈیری کے 6 ڈائریکٹرز نے گجرات میں وزیراعظم کے پروگرام کا بائیکاٹ کیا

نئی دہلی:(ہرپل نیوز،ایجنسی)2 اکتوبر۔ گجرات کے آنند ضلع کے موگر میں گزشتہ اتوار کو وزیر اعظم نریندر مودی نے امول ڈیری کے چاکلیٹ پلانٹ سمیت کچھ دوسری اسکیموں کا افتتاح کیا۔ حالانکہ امول ڈیری کے اس پروگرام کی مخالفت درج کراتے ہوئے کمپنی کے تقریباً 6 ڈائریکٹر اس میں شامل …

مزید »

ایس بی آئی نے اے ٹی ایم سے نقدی نکالنے کی حد میں کی تخفیف، اب نکال پائیں گے صرف اتنے ہی روپئے

نئی دہلی( ہرپل نیوز،ایجنسی)2 اکتوبر۔ملک کے سب سے بڑے بینک، اسٹیٹ بینک آف انڈیا (ایس بی آئی) نے اے ٹی ایم سے نقدی نکالنے کے ضوابط میں ایک بڑی تبدیلی کی ہے۔ ایس بی آئی نے نقدی نکالنے کی روزانہ کی حد میں بڑی کٹوتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ …

مزید »

وویک تیواری قتل معاملہ: پوسٹ مارٹم رپورٹ میں یوپی پولیس کا سامنے آیا جھوٹ پوسٹ مارٹم کی رپورٹ کے مطابق، وویک کو لگی گولی کسی اونچی جگہ سے چلائی گئی تھی

 لکھنؤ ( ہرپل نیوز۔ایجنسی)01 اکتوبر۔انتیس ستمبر کی رات دارالحکومت لکھنؤ میں ایپل کے ایریا سیلز مینیجر وویک تیواری کے قتل معاملے میں پوسٹ مارٹم رپورٹ اور واحد چشم دید کے بیان سے پولیس کی تھیوری پر سوال اٹھ رہے ہیں۔ پوسٹ مارٹم کی رپورٹ کے مطابق، وویک کو لگی گولی …

مزید »

بھیما کورے گاؤں معاملہ؛ سماجی کارکنوں کو سپریم کورٹ کا جھٹکا؛ نظر بندی مزید چار ہفتوں تک بڑھادی گئی؛ ایس آئی ٹی سے بھی عدالت کا انکار

نئی دہلی (ہر پل نیوز/ایجنسی)  28/ستمبر۔ بھیما کورے گائوں تشدد معاملے میں نکسلیوں سے رابطہ ہونے کے الزام میں گرفتاری اور پھر نظر بندی کے خلاف سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکنانے والے پانچ سماجی کارکنوں کو آج عدالت نے بڑا جھٹکا دیا ہے۔ عدالت عالیہ نے صاف کہا ہے کہ …

مزید »