Breaking News
Home / تازہ ترین (page 101)

تازہ ترین

نوٹ بندی کے فیصلہ سپریم کورٹ میں مرکز کا حلف نامہ ۔ کالے دھن کو باہر نکالنے کی کوشش کرنے کا دعوی

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)25نومبر:نوٹ بندي کے فیصلے پر مسلسل اپوزیشن کے نشانے پر رہنے والی مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ میں حلف نامہ دائر کرکے کل کہا کہ اس کے ذریعے سے حکومت گزشتہ 70 سالوں سے ملک میں چھپائے گئے کالے دھن کو باہر نکالنے کی کوشش کر رہی ہے۔ …

مزید »

اتل کمار انجان نے مودی سے کیا بڑا چیلنج کہا پارلیمنٹ سے استعفی دے کردوبارہ اپنی مقبولیت ثابت کرکے دکھائیں

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)25نومبر۔ کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا(سی پی آئی) کے قومی سکریٹری اتل کمار انجان نے ایپ کے ذریعہ رائے شماری میں 90فیصد سے زیادہ لوگوں کے نوٹ بندی کے حق میں رائے دینے کے دعوی کو ’بے بنیاد جھوٹ‘ قرار دیتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی کو چیلنج کیا …

مزید »

اسرائیل کے بیشترعلاقوں میں بھیانک آتش زدگی۔ مغربی ممالک میں سراسیمگی۔ کہیں عذاب الہی تو نہیں؟

یروشلم(ایجنسی)25 نومبر:اسرائیل کو مقبوضہ بیت المقدس کے مغرب میں تل ابیب آنے والے راستے کی سمت درختوں سے بھرے علاقوں میں خوف ناک قسم کی آگ کا سامنا ہے۔ اس حوالے سے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتنیاہو کی درخواست پر پانچ یورپی ممالک نے آگ بجھانے کے لیے اپنے ہیلی کاپٹروں …

مزید »

چین میں اب ختنہ، شادی اور جنازہ جیسے مذہبی امور کے بارے میں اطلاع دینا ضروری

بیجنگ(ایجنسی)25 نومبر: چین نے مسلم اکثریتی شنجيانگ صوبے کے حکام کو تمام مذہبی سرگرمیوں کی اطلاع دینے کی ہدایت دی ہے۔ ’گلوبل ٹائمز‘ کی رپورٹ کے مطابق، شمال مغربی چین کے شنکيانگ اوغر خود مختار علاقے کے کچھ حصوں میں لوگوں کی مذہبی سرگرمیوں کے بارے میں مقامی کمیٹیوں کو …

مزید »

بم دھماکے سے دہل گیا بغداد۔ 80 سے زائد افراد ہلاک؍ چین میں بھی پاور پلانٹ میں حادثہ40 افراد ہلاک

بغداد(ایجنسی)25 نومبر:عراق کے دارالحکومت بغداد سے 100 کلومیٹر جنوب الحلہ میں گیس اسٹیشن کے نزدیک  ایک خود کش ٹرک بم دھماکے میں 80 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔ پولس اور طبی ذرائع کے مطابق یہ دھماکہ کربلا سے واپس لوٹنے والے ایک ایرانی حاجیوں سے بھرے ریستوران سے ملحقہ …

مزید »

مجرمانہ سرگرمیاں ناقابل معافی جرم ۔وزیر داخلہ جی پرمیشورنے سماج مخالف عناصر سے سختی سے نمٹنے کا دیا اشارہ

بلگاوی(ہرپل نیوز)25 نومبر: وزیر داخلہ ڈاکٹر جی پرمیشور نے بتایاکہ مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث کسی بھی فرد کو بخشا نہیں جائے گا چاہے وہ کتنا بھی بارسوخ کیوں نہ ہو۔قانون ساز کونسل میں انہوں نے بتایاکہ قتل ، ڈکیتی اور آبروریزی جیسے واقعات سے کسی بھی حکومت کا وقار بلند …

مزید »

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں پر نظر ثانی کیلئےجلد قائم کی جائے گی اجرت کمیٹی ، سدرامیا کی یقین دہانی (مزید خبریں)

بلگاوی(ہرپل نیوز)25 نومبر:وزیر اعلیٰ سدرامیا نے بتایا کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں پر نظر ثانی کیلئے آئندہ بجٹ میں نیا اجرت کمیشن تشکیل دیا جائے گا۔ کونسل میں رام چندرے گوڈا کے سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے بتایاکہ ریاست میں 1966 سے 2016 تک پانچ اجرت کمیشن اور …

مزید »

نوٹ بندی پر پی ایم کے سروے کو لے کر مودی پربی جے پی لیڈر نے ہی سادھا نشانہ، کہا بیوقوفوں کی دنیا میں جینا بند کرو

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)24نومبر۔ وزیر اعظم مودی کے نوٹ بندی کے فیصلہ کی اپوزیشن پارٹیوں کی زبردست مخالفت کے درمیان اب بی جے پی کے ہی ایک لیڈر نے اس کے خلاف آواز اٹھائی ہے۔ بی جے پی رکن پارلیمنٹ شتروگھن سنہا نے مودی حکومت کے نوٹ بندی کے فیصلے کی …

مزید »

ترکی میں ہوئی ناکام بغاوت میں ‘ملوث مزید 15000 سرکاری ملازمین برطرف

انقرہ:(ہرپل نیوز؍ایجنسی)24؍نومبر:ترکی نے جولائی میں ہونے والی ناکام بغاوت کی تحقیقات کرتے ہوئے مزید 15 ہزار سرکاری ملازمین کو برطرف اور 500 سے زائد اداروں کو بند کر دیا ہے۔بین الاقوامی خبررساں ایجنسی “روئٹرز” کے مطابق منگل کو حکام کی طرف سے دو حکمناوں میں ان برطرفیوں کا بتایا گیا۔15 …

مزید »

مصرکے سابق معزول صدرمحمد مرسی کی عمر قید کی سزا ختم

قاہرہ: (ہرپل نیوز؍ایجنسی)24؍نومبر:مصر کی عدالت نے برطرف کیے گئے صدر محمد مرسی کی عمر قید کو ختم کرتے ہوئے اُن کے خلاف مقدمے کی دوبارہ سماعت کا حکم دیا ہے۔اُنھیں فلسطینی گروپ حماس کے ساتھ رابطوں اور جاسوسی کے الزام میں عمر قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ محمد مرسی …

مزید »