Breaking News
Home / تازہ ترین (page 102)

تازہ ترین

پروین شاکر …ایک نظر میں

شناخت: اردوشاعرہ قومیت : پاکستانی تعلیم : ایم اے انگریزی ادب، بینک ایڈمنسٹریشن; پی ایچ ڈی صنف : غزل; آزاد نظم شریک حیات : سید نصیر علی اولاد: سید مراد علی پروین شاکر کو اردو کی منفرد لہجے کی شاعرہ ہونے کی وجہ سے بہت ہی کم عرصے میں وہ …

مزید »

19 ہفتوں بعد سری نگر کی تاریخی جامع مسجد کا محاصرہ ختم۔ نماز جمعہ پڑھنے کی،دی گئی اجازت

سری نگر ( ہرپل نیوز، ایجنسی)25 .نومبر:انیس ہفتوں تک مقفل اور سیکورٹی فورسز کے محاصرے میں رہنے والی کشمیری عوام کی سب سے بڑی عبادت گاہ ’تاریخی و مرکزی جامع مسجد سری نگر‘ میں جمعہ کو نماز کی ادائیگی پر عائد غیراعلانیہ پابندی ہٹالی گئی اور اس622 برس قدیم تاریخی …

مزید »

نوٹ بندی کو چیلنج دینے والی درخواستوں پر 2دسمبر کو سماعت کرے گاسپریم کورٹ

(  نئی دہلی،( ہرپل نیوز، ایجنسی)25نومبر: نوٹ بندی کے فیصلے کی آئینی قانونی حیثیت کو چیلنج دینے والی درخواستوں اور اس سے عام آدمی کو ہو رہی مشکلات پر سپریم کورٹ دو دسمبر کو سماعت کرے گا۔چیف جسٹس تیرتھ سنگھ ٹھاکر اور جسٹس دھننجے وائی چندرچوڑ کی بنچ نے کہا کہ …

مزید »

جامعہ اسلامیہ بھٹکل میں ترتیل قرات کا مسابقہ،صحن مسجد میں گونجیں طلبہ کی دلسوز آوازیں

بھٹکل (ہرپل نیوز) 25نومبر:کلام خداوندی کی تلاوت جس طرح ضروری ہے اسی طرح مستحب ہے کہ قرآن کو خوش ،الحانی کے ساتھ پڑھا جائے، جس سے سننے والوں کے دل نرم ہوں اور ان کی آنکھیں اشکبار ہو۔ جامعہ اسلامیہ بھٹکل میں طلبائے جامعہ کی تنظیم، اللجنۃ العربیۃ کے تحت …

مزید »

کمٹہ میں بنے گی ہائی ٹیک فش مارکیٹ

کمٹہ(ہرپل نیوز) 25نومبر: میں  ماہی گیروں کو راحت دیتے ہوئے مقامی انتظامیہ نے نئی  ہائی ٹیک مچھلی مارکیٹ   بنانے کا اعلان کیا ہے ۔ بتایا جاتا ہے کہ موجودہ مچھلی مارکیٹ کا حال انتہائی خستہ ہے جس کی وجہ سے مچھلیاں فروخت کرنے وال خواتین مارکیٹ  کے باہر بیٹھتی …

مزید »

کرنسی کی تبدیلی اور میڈیا از: راحت علی صدیقی قاسمی

دیہات ،قصبات اور شہروں کا عالم یکساں ہے،لوگ پیسے حاصل کرنے کے لئے قطاروں میں لگے ہوئے ہیں،گھنٹوں مشکل حالات کو سہتے ہیں اور چند روپے لے کر گھر کی جانب رخ کرتے ہیں تاکہ زندگی کو بحال رکھا جاسکے اور ضروریات زندگی کچھ حد تک پایۂ تکمیل کو ہیں۔بازار …

مزید »

اب دیکھوکیا دکھائے نشیب و فرازِدہر از: حفیظ نعمانی

دو دن ہاتھ پرہاتھ رکھے بیٹھے رہے کہ کیا لکھیں؟ پڑھنے والے ہوں یا سننے والے، نوٹ کی بات کے علاوہ نہ پڑھنا چاہتے ہیں نہ سننا چاہتے ہیں اور نہ سوچنا۔ کل سے پہلے صورتِ حال واضح نہیں ہوئی تھی۔ کل صورت حال کافی واضح ہوگئی ہے کہ کم …

مزید »

بھوپال میں عالمی تبلیغی اجتماع کے دن 27 نومبر کو مہاراشٹر میں بلدیاتی انتخابات، مسلمانوں میں ناراضگی

امراوتی۔(ہرپل نیوز، قمر قاضی)25نومبر: ہر سال کی طرح اس سال بھی 26،27،28  نومبر کو بھوپال میں عالمی تبلیغی اجتماع کا اہتمام کیا گیا ہے۔اس دوران 27 نومبر کو مدھیہ پردیش کی پڑوسی ریاست مہاراشٹر کے بیشتر بلدیاتی انتخابات ہونے جا رہے ہیں۔ تبلیغی اجتماع  اور بلدیاتی انتخابات دونوں تاریخیں ایک …

مزید »

نوٹ بندی کے فیصلہ سپریم کورٹ میں مرکز کا حلف نامہ ۔ کالے دھن کو باہر نکالنے کی کوشش کرنے کا دعوی

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)25نومبر:نوٹ بندي کے فیصلے پر مسلسل اپوزیشن کے نشانے پر رہنے والی مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ میں حلف نامہ دائر کرکے کل کہا کہ اس کے ذریعے سے حکومت گزشتہ 70 سالوں سے ملک میں چھپائے گئے کالے دھن کو باہر نکالنے کی کوشش کر رہی ہے۔ …

مزید »

اتل کمار انجان نے مودی سے کیا بڑا چیلنج کہا پارلیمنٹ سے استعفی دے کردوبارہ اپنی مقبولیت ثابت کرکے دکھائیں

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)25نومبر۔ کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا(سی پی آئی) کے قومی سکریٹری اتل کمار انجان نے ایپ کے ذریعہ رائے شماری میں 90فیصد سے زیادہ لوگوں کے نوٹ بندی کے حق میں رائے دینے کے دعوی کو ’بے بنیاد جھوٹ‘ قرار دیتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی کو چیلنج کیا …

مزید »